You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شام: باغیوں کے زیر کنٹرول شہر میں اسلامی شرعی نظام کا نفاذ
صدر بشار الاسد کے خلاف برسر پیکار باغیوں نے رواں برس جولائی میں الباب شہر کا کنٹرول حاصل کیا۔ اب اسی شہر میں ایک ملٹری کونسل کی تشکیل کے ساتھ ساتھ اسلامی شرعی نظام کا نفاذ بھی کر دیا گیا ہے۔
شام میں فریقین کو اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر ناوی پلائے نے کہا ہے کہ شام کے تنازعے میں دونوں فریق ہلاکتوں اور دیگر زیادتیوں میں ملوث ہیں اور بلآخر دونوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑے گا۔
شام تنازعہ، لخضربراہیمی، قاہرہ پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے نئے مندوب برائے شام لخضر براہیمی عہدہ سنبھالنے کے بعد اتوار کے روز خطے کے اپنے پہلے دورے پر قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل براہیمی نے شام کے تنازعے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں کو ایک بڑا چیلنج قرار دیا تھا۔
یورپی یونین شام پر پابندیاں سخت کرنےکے لیے متفق ہے، قبرص
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف پابندیاں سخت بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات قبرص میں ہونے والے ایک اجلاس میں سامنے آئی ہے۔
شام : ’اپنے موقف پر نظر ثانی صرف ہم ہی کیوں کریں‘، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملکی TV پر اپنے ایک بیان میں مغربی اور عرب ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے حوالے سے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔ ادھر شام بھر میں باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔
شام کا بحران، عرب لیگ کلیدی کردار ادا کرے: مصری صدر مرسی
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ طور پر شامی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں جاری تشدد کو فوری طور پر روک دے۔ اس موقع پر مصری صدر محمد مرسی نے اپنے شامی ہم منصب سے مخاطب ہو کر کہا کہ وہ اب اقتدار سے الگ ہو جائیں۔
شام کی صورت حال ’ہلا کر رکھ دینے والی‘ ہے، براہیمی
بدھ کو حلب پر سکیورٹی فورسز کی گولہ باری کے نتیجے میں 19 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں نئے خصوصی مندوب لخضر براہیمی نے شام کے حالات کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
شام میں ہتھیار فراہم کرنے والے حالات بگاڑ رہے ہیں، بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام میں ہتھیار بھیجنے والے ملکوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ وہاں حالات مزید خراب بنا رہے ہیں۔ جرمنی میں فرینڈز آف سیریا کا اجلاس بھی جاری ہے۔
شام سے دو لاکھ سے زائد افراد کی ہجرت
شام میں اسد حکومت اور اس کے مخالفین کے مابین گزشتہ اٹھارہ ماہ سے مسلح لڑائی جاری ہے، جس کے نتیجے میں دو لاکھ سے زائد افراد ہجرت کر کے ترکی، اردن، عراق، لبنان اور یورپی یونین پہنچ چکے ہیں۔
شام میں بدستور ہلاکتیں، براہیمی بھی ’مایوس‘
شام کے مختلف علاقوں میں پیر کو پرتشدد کارروائیوں میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی مندوب لخضر براہیمی اس تنازعے کے حل کے لیے پر امید نہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ امن کا قیام بالکل ناممکن بھی نہیں۔
خصوصی مندوب براہيمی اور جرمن وزير خارجہ
لجزائر کے سفارتکارلخضر براہيمی نے شام کے تنازعے ميں اقوام متحدہ اور عرب ليگ کے مشترکہ خصوصی مندوب کی ذمہ داری قبول تو کر لی ہے ليکن وہ شروع ہی سے اپنے مشن کو مشکل قرار دے رہے ہيں۔
گلف کونسل کی شام اور ایران پر تنقید
خلیجی عرب ریاستوں نے شامی حکومت کو شہریوں کے خلاف بھاری اسلحے کے استعمال پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ ایران کو عرب ریاستوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبر دار کیا ہے۔
شام میں محفوظ علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کا معاہدہ ضروری ہے، ترکی
ترکی نے کہا ہے کہ شام میں محفوظ علاقے بنانے کے لیے اقوام متحدہ کا معاہدہ ضروری ہے تاکہ وہاں سے شہریوں کی نقل مکانی کو روکا جا سکے۔
ایران اور شام پر تنقید کا واشنگٹن کی طرف سے خیر مقدم
امریکا نے گزشتہ روز ایران میں جاری غیر وابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور مصری صدر محمد مرسی کی طرف سے ایران اور شام پر کی جانے والی تنقید کا خیر مقدم کیا ہے۔
جنگی طیاروں سے حملہ، دمشق کے نواح میں ساٹھ افراد ہلاک
دمشق میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ باغیوں کی طرف سے حکومتی ہیلی کاپٹر تباہ کیے جانے کے بعد جنگی طیاروں نے دارالحکومت کے نواح میں گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں کم ازکم ساٹھ افراد مارے گئے ہیں۔
شام: باغيوں کا دمشق ميں فوجی ہيلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ
شام ميں صدر بشار الاسد کی حامی افواج اور باغيوں کے درميان لڑائی بدستور جاری ہے جبکہ دارالحکومت دمشق ميں باغی تحريک کے جنگجوؤں نے يہ دعویٰ کيا ہے کہ انہوں نے حکومتی فوج کے ايک ہيلی کاپٹر کو مار گرايا ہے۔
ضرایا قتل عام: دو سو لاشیں برآمد
شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع ضرایا کے قصبے سے دو سو لاشوں کی دستیابی کے بعد حکومت مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ قتل عام حکومتی فوج کی کارروائی ہے۔ اس قصبے پر فوج نے حال ہی میں دوبارہ قبضہ کیا تھا۔
شام میں جزوی نو فلائی زون، فرانس بھی حامی
فرانس کی جانب سے جمعرات کے روز اشارہ دیا گیا ہے کہ شام میں جزوی طور پر نو فلائی زون کے قیام کی کوشش کی گئی تو پیرس حکومت بھی اس اقدام کا ساتھ دے گی۔
شام میں گھمسان کی جنگ، سرکاری دستوں کے کامیابی کے دعوے
شامی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تاریخی شہرحلب کے تین علاقوں سے باغیوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ شہریوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شدید فائرنگ جاری ہے اور گزشتہ دو دنوں سے حالات بہت زیادہ ہی خراب ہو گئے ہیں۔
جرمن جاسوس کشتی، شام کے ساحلوں کے نزدیک
گزشتہ ویک اینڈ پر شام کے سمندروں میں جرمن نیوی کے ایک جاسوس کشتی کے گشت کرنے کی خبر منظر عام پر آئی۔ اگر بلڈ اخبار کی خبر سچ نکلتی ہے تو یہ ایک بہت بڑا اسکینڈل بن سکتا ہے۔
شام میں پیدا شدہ انسانی المیہ پیچیدگیوں سے عبارت
امریکی امدادی ادارے کے ایک اہلکار کے مطابق شام میں خون ریز انتشار کے باعث لاکھوں افراد بے گھری پر مجبور ہیں۔ دوسری جانب فرانس نے اس کی تصدیق کی ہے کہ وہ شام کی اپوزیشن کوغیر مہلک فوجی امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔
شام: مبصر مشن کا باضابطہ خاتمہ، تشدد کا سلسلہ جاری
شامی صدر بشار الاسد کو گزشتہ روز سرکاری ٹیلی وژن پر عید کی نماز ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا جبکہ عید کے دن بھی ملک بھر میں حکومت کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ شام میں اقوام متحدہ کا مبصر مشن بھی باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔
مغربی جاسوس شامی باغيوں کی معاونت ميں سرگرم
خبر رساں ادارے اے ايف پی کے مطابق برطانيہ اور جرمنی سے تعلق رکھنے والے جاسوس شام ميں خفيہ آپريشنز ميں ملوث ہيں اور وہاں جاری حکومت مخالف باغيوں کی معاونت کر رہے ہيں۔
شام: حکومت اور باغیوں کے درمیان جنگ جاری
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور نائب صدر فاروق الشرع کے منحرف ہونے کی شامی سرکاری ٹیلی وژن نے تردید کر دی ہے۔ دوسری جانب صدر بشار الااسد کے بھائی مہر الاسد کے شدید زخمی ہونے کا بھی احوال سامنے آیا ہے۔
لخضر براہیمی شام کے لیے نئے عالمی مندوب ہوں گے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ الجزائر کے سفارت کار لخضر براہيمی شام کے لیے نئے بین الاقوامی مندوب ہوں گے۔ وہ کوفی عنان کی جگہ لیں گے، جو رواں ماہ کے آخر میں یہ عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔
شام ميں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کا اختتام
قوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے شام کے ليے مقرر کردہ مشن کی مدت اتوار 19 اگست کو ختم ہو رہی ہے اور اس مدت ميں توسيع نہيں کی گئی ہے۔
شام: سلامتی کونسل کے مبصر مشن کے خاتمے کا اعلان
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے شام میں مبصر مشن کے خاتمے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جمعرات کو پندرہ رکنی سلامتی کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ مبصر مشن کو اتوار کی شب اس کی مدت کے خاتمے پر شام سے نکال لیا جانا چاہیے۔
خلیجی ممالک میں فرقہ ورانہ فسادات کے خطرات
لبنان کے مسلح شیعہ افراد نے گزشتہ روز 20 افراد کو بیروت میں اغوا کر لیا۔ اغوا کنندگان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسا شام میں اپنے ایک عزیز کے اغوا ہونے کے جواب میں کیا ہے۔
شام کے تنازعے پر شيعہ سنی اختلافات کے سايے
اسلامی تعاون تنظيم نے سعودی عرب کے شہر جدہ ميں اپنی کانفرنس ميں تنظيم ميں شام کی رکنيت کو عارضی مدت کے ليے ختم کر دينے کا فيصلہ کيا۔ کانفرنس کے تقريباً 60 ممالک ميں سے صرف ايران نے اس کی مخالفت کی۔
شام کی رکنیت معطل:اسلامی ملکوں کی تنظیم کا فیصلہ
مکہ میں اسلامی ملکوں کی تنظیم کی چوتھی غیر معمولی سمٹ آدھی رات کے بعد بھی جاری رہی۔ کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ تنظیم نے شام کی رکنیت معطل کر دی ہے۔
امريکہ: شام کے ليے ايک نئی حکمت عملی کی تلاش
امريکہ شام کے مسئلے کے سلسلے ميں کسی نئی حکمت عملی کی تلاش ميں مصروف ہے۔ ليکن وہ کوئی يکطرفہ قدم نہيں اٹھانا چاہتا اور نہ ہی ابھی نو فلائی زون کی فوجی کارروائی پر ترجیحی بنیادوں پر غور کیا جا رہا ہے۔
مکہ کانفرنس: شام کا تنازعہ زیر بحث
سعودی عرب کی میزبانی میں ستاون ممبران کی تنظیم او آئی سی کی چوتھی غیر معمولی سمٹ کا آج آخری دن ہے۔ اس اجلاس میں بحران زدہ عرب ملک شام کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز دی گئی، جس کی ایران نے سخت مخالفت کی۔
اسد حکومت کا کنٹرول ملک کے محض تیس فیصد حصے پر رہ گیا ہے:ریاض حجاب
شامی حکومت کا ساتھ چھوڑ جانے والے سابق وزیر اعظم ریاض حجاب نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد اپنے ملک میں تیزی سے غیر مقبول ہو چکے ہیں۔ ان کے بقول اب اسد کی حکومت کے خاتمے کا وقت قریب آ گیا ہے۔
فرانسوا اولانڈ: صدارت کے سو دن مکمل
منگل کے روز فرانس کے سوشلسٹ صدر فرانسوا اولانڈ کو صدر بنے سو روز ہو گئے ہیں۔ مبصرین کی رائے میں صدر اولانڈ کے لیے ’ہنی مون‘ کا وقت اب بیت چکا ہے اور فرانس کی اقتصادی صورت حال ان کی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے۔
شام ، تمام متبادل راستے کھلے ہیں: امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کو اقتدار سے الگ کرنے کے لیے تمام متبادل راستے کھلے ہوئے ہیں۔ دریں اثناء شامی باغیوں نے حکومتی فورسز کا ایک جنگی طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
شام کے موضوع پر عرب ليگ کا اجلاس ملتوی
سعودی عرب ميں آج شام کے موضوع پر ہونے والے عرب ليگ کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کو ملتوی کر ديا گيا ہے۔ ادھر شامی اپوزيشن کے مطابق اتوار کے روز سے حکومتی افواج نے باغيوں کے خلاف اپنی کارروائياں بڑھا دی ہيں۔
شام کا بحران: امریکا اور ترکی نے ورکنگ گروپ قائم کر دیا
امریکا اور ترکی نے شام کے حوالے سے عسکری اور انٹیلیجنس تعاون بڑھانے کے لیے ایک باقاعدہ ورکنگ گروپ قائم کر دیا ہے جبکہ جرمنی نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے۔
شام میں ’نو فلائی زون‘ قائم کرنے پر غور
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے آج ہفتے کے دن استنبول میں اپنے ترک ہم منصب احمد داؤد اوگلو سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دونوں ممالک شام میں ’نو فلائی زون‘ قائم کرنے کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔
المیہ در المیہ:عراقی پناہ گزینوں کی شام سے واپسی
اب شام کی خانہ جنگی کے سبب وہاں مقیم بہت سے عراقیوں کو اپنے ملک میں روشنی کی کرن دکھائی دے رہی ہے۔
ایران شام اور مشرق وسطیٰ میں منفی کردارادا کرہا ہے: سوزن رائس
تہران حکومت نے بحران زدہ عرب ریاست شام میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے شامی حکومت اور باغی گروپوں کے مابین مذاکرات شروع کرانے پر زور دیا ہے۔
حَلب کی جنگ:حکومتی فوج کی پیش قدمی جاری
شام کے سب سے گنجان آباد شہر حَلب کی جنگ میں بدھ کی شام جو تیزی پیدا ہوئی تھی، اس کے بعد جمعرت کے روز باغی لشکری حلب کے نواحی علاقے صلاح الدین سے پسپا ہو گئے۔ حکومتی فوج کی مزید پیش قدمی کی اطلاع ہے۔
شام کا بحران: متاثرین پر کیا بیت رہی ہے
کئی دنوں کی مسافت طے کر کے اور رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک خاندان سرحد پار کر کے لبنان کے پہاڑی علاقے میں داخل ہوا۔ وہاں پہنچنے پر انہیں اندازہ ہوا کہ اُن کے دو بچے غائب ہیں۔
شام: حَلب کی جنگ، متضاد دعوے
شام کی سب سے بڑے شہر حَلب پر کنٹرول کی جنگ میں بدھ کے روز شدت پیدا ہو گئی۔ ایک طرف حکومتی فوج نے پیش قدمی کا دعویٰ کیا ہے تو دوسری طرف باغیوں نےحکومتی فوج کے حملے کو پسپا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شام: غير ملکی اسلام پسندوں کے ارادوں پر شکوک و شبہات
شامی صدر کے خلاف جاری مہم ميں حصہ لينے والے شامی باغيوں ميں غير ملکی جنگجوؤں کے مقاصد پر شکوک و شبہات جنم لے رہے ہيں۔
باغیوں کو کچل دیا جائے گا: بشار الاسد
شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے ملک میں سترہ ماہ سے جاری حکومت مخالف خونی اور مسلح تحریک میں شامل باغیوں کو کچلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسد نے باغیوں کو دہشت گرد بھی قرار دیا۔
حلب کی جنگ جاری
شامی باغی اسد حکومت کی فوج کے دو ہفتوں سے جاری جوابی حملوں کے باوجود ملک کے سب سے بڑے شہر حلب پر اپنے قبضے کو وسعت دينے ميں مصروف ہيں۔
وزير اعظم حجاب کا فرار اور شام کی صورتحال
کل صدر بشار الاسد کا ساتھ چھوڑ کر اردن چلے جانے والے وزير اعظم حجاب کے پاس تقريباً کسی بھی قسم کے اختيارات نہيں تھے اور وہ طاقت کے اندرونی حلقے ميں بھی شامل نہيں تھے۔
شام میں ایرانی یرغمالیوں کی سلامتی کا ذمے دار امریکا ہے، تہران حکومت
ایران نے کہا ہے کہ وہ شام میں اپنے 48 یرغمالیوں کی زندگیوں کے لیے امریکا کو ذمے دار ٹھہرا رہا ہے۔ اسی دوران ایک شامی باغی گروپ کی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق گولہ باری کے نتیجے میں اِن میں سے تین یرغمالی ہلاک ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب علاقے ميں اپنا اثر قائم رکھنا چاہتا ہے
سعودی عرب کی دولت لا محدود نہيں ہے۔ ليکن معدنی تيل کے ذخائراُس کے شہريوں کے اونچے معيار زندگی کو ممکن بنا رہے ہيں۔ علاقے ميں اثر کے ليے ايران اس کا حريف ہے۔
’شامی وزیراعظم اپوزیشن سے جا ملے‘
شامی وزیراعظم ریاض حجاب بشارالاسد کا ساتھ چھوڑ کر باغیوں سے جا ملے ہیں۔ ان کے ترجمان نے ان اطلاعات کی تصدیق کر دی ہے۔ اس سے قبل شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے وزیراعظم کی برطرفی کی خبریں نشر کی تھیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 52
اگلا صفحہ