You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
معاشرہ
اہم ترین سیکشن پر جائیں
اہم ترین
خامنہ ای کے ساتھ رکھے گئے دیگر تابوت کن افراد کے ہیں؟
اشتہار
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
اے ایف ڈی کی رہنما کی جانب سے ہم جنس پسندانہ تعلقات کا دفاع
اے ایف ڈی کی رہنما کی جانب سے ہم جنس پسندانہ تعلقات کا دفاع
ایلس ویڈل کی جماعت کی ایک علاقائی شاخ نے اپنے منشورمیں روایتی خاندان کو بچوں کی بہترین پرورش کا مثالی ماڈل قرار دیا۔
کیا مذہبی زیارتیں پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری لا سکتی ہیں؟
کیا مذہبی زیارتیں پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری لا سکتی ہیں؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی تعلقات کشیدہ رہتے ہیں، لیکن مذہبی یاترائیں دونوں ملکوں کے عوام کو ایک دوسرے سے ملنے کا موقع دیتی ہیں۔
کیا پاکستان کی جنریشن زی سیاسی شعور سے محروم ہے؟
کیا پاکستان کی جنریشن زی سیاسی شعور سے محروم ہے؟
جنوبی ایشیا کے متعدد ممالک میں جین زی سڑکوں پر نکل کر اپنے مستقبل کے لیے آواز اٹھا رہی ہے لیکن ناقدین کے بقول پاکستان میں یہ نسل اب بھی سن 1984 کے ایک فیصلے کی قیدی بنی ہوئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اسٹوڈنٹ یونینز پر پابندی نے نوجوانوں کی سیاسی سوچ اور ابھرتی آواز کو خاموش کر دیا، جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ پاکستان کی جین زی آج صرف ’کی بورڈ وارئیرز‘ کے نام سے جانی جاتی ہے۔
ویتنام میں دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر مراعات کا اعلان
ویتنام میں دو سے زائد بچے پیدا کرنے پر مراعات کا اعلان
ویتنام کو خدشہ ہے کہ ملکی معاشی ترقی کا سفر مکمل کرنے سے قبل ہی اس کی آبادی عمر رسیدہ ہو جائے گی۔
جرمن یونیورسٹی میں یورپ کی پہلی اسلامک تھیالوجی فیکلٹی قائم
جرمن یونیورسٹی میں یورپ کی پہلی اسلامک تھیالوجی فیکلٹی قائم
اسے علمی اور تعلیمی حلقوں میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
ایک ہی چھت تلے عبادت کرتے ہندو اور مسلمان
ایک ہی چھت تلے عبادت کرتے ہندو اور مسلمان
سندھ میں مذہبی رواداری کی روشن مثال اوڈیرو لال کی درگاہ ہے، جہاں مندر اور مسجد ایک ہی چھت کے نیچے قائم ہیں۔ درمیان میں واقع مزار ہندو اور مسلمان دونوں کے لیے امن و یگانگت کا مرکز ہے۔ دیکھیے وقاص علی کی رپورٹ۔
مزید دیکھیے
ملتی جلتی رپورٹیں سیکشن پر جائیں
ملتی جلتی رپورٹیں
گھونگے جو تقدیر بدل رہے ہیں
گھونگے جو تقدیر بدل رہے ہیں
مانسہرہ کی سدرہ سجاد نے جب ایک غیر روایتی کاروبار کا خواب دیکھا، تو کسی نے نہیں سوچا تھا کہ وہ ایک علاقے کے لیے ایک مثال بننے جا رہی ہیں۔ رانی واحدی کی یہ ویڈیو، ایک خاتون کی ہمت، پاکستان میں ایک اچھوتی صنعت کے آغاز اور مقامی کمیونٹی کی معاشی انقلاب کی کہانی ہے۔
پیریڈز پاورٹی کے خلاف جدوجہد، کیا ٹیکس خاتمہ کافی ہے؟
پیریڈز پاورٹی کے خلاف جدوجہد، کیا ٹیکس خاتمہ کافی ہے؟
پاکستان میں ماہواری اور تولیدی صحت پر بات کرنا طویل عرصے تک ایک ممنوع موضوع سمجھا جاتا رہا ہے مگر نوجوان ایکٹیوسٹس نے اس خاموشی کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔ حکومت نے سینیٹری نیپکنز اور مانع حمل گولیوں پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے، لیکن کیا یہ اقدام پیریڈز پاورٹی کے خاتمے کے لیے کافی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ فائزہ گیلانی کی اس رپورٹ میں۔
بارش سے سونا پگھل گیا، بھارتی پولیس کا حیران کن دعویٰ
بارش سے سونا پگھل گیا، بھارتی پولیس کا حیران کن دعویٰ
ریاست اتر پردیش کی پولیس نے عدالت میں دعویٰ کیا کہ اس کے مال خانے میں رکھے لاکھوں روپے کے زیورات بارش میں 'پگھل‘ گئے۔
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
فرانس میں دو کم سن بچے شدید گرمی سے گاڑی میں مردہ پائے گئے
فرانس کے جنوبی قصبے کارپونترا میں دو کم سن بچے شدید گرمی کے نتیجے میں اپنے ہی خاندان کی ایک گاڑی میں مردہ پائے گئے۔
فدالہ کے لیے سڑک ہی زچگی وارڈ بن گئی
دنیا بھر میں زچگی کے دوران ہونے والی تقریباً 70 فیصد اموات سب صحارا افریقہ میں ہوتی ہیں۔
لاؤس کے زیرآب غار سے پانچ افراد ریسکیو، دو کی تلاش جاری
ریسکیو اہلکاروں نے بدھ کے روز غار کے اندر تقریباً 300 میٹر کے فاصلے پر ایک ہفتے سے پھنسے ان افراد کو دریافت کیا تھا۔
پینوراما سیکشن پر جائیں
پینوراما
صوفی روایات اور سینیگال کا مقدس شہرِ توبہ
فرانسیسی نوآبادیاتی حکام نے اس خطے میں مریدیہ صوفی سلسلے کے بانی شیخ احمدو بمبا کو بطور سزا اسی شہر میں جلاوطن کیا تھا۔
پاکستانی ورکروں کا نیا ٹرانزٹ روٹ کابل
سکیورٹی خطرات کے باوجود افغانستان کا دارالحکومت کابل بیرون ملک جانے والے پاکستانی مسافروں کی نئی منزل بن چکا ہے۔
یورپ میں کون سے ملک سیاحت کے لیے کھل رہے ہیں؟
یورپی ملکوں میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن ختم ہو رہا ہے لیکن سفری بندش کے معاملے پر کئی ممالک اب بھی شش و پنج میں ہیں۔
اشتہار