1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پیریڈز پاورٹی کے خلاف جدوجہد، کیا ٹیکس خاتمہ کافی ہے؟

فائزہ گیلانی | ادارت | عاطف توقیر
1 جولائی 2026

پاکستان میں ماہواری اور تولیدی صحت پر بات کرنا طویل عرصے تک ایک ممنوع موضوع سمجھا جاتا رہا ہے مگر نوجوان ایکٹیوسٹس نے اس خاموشی کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔ حکومت نے سینیٹری نیپکنز اور مانع حمل گولیوں پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے، لیکن کیا یہ اقدام پیریڈز پاورٹی کے خاتمے کے لیے کافی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ فائزہ گیلانی کی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/5GOlT