صحتانڈونیشیااسکول کے مفت کھانے سے سینکڑوں طلبہ بیمارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتانڈونیشیا06.10.20256 اکتوبر 2025انڈونیشیا میں ایک ہزار سے زائد طلبہ اسکول میں ملنے والا مفت کھانا کھانے سے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوئے ہیں۔ حکومت کی طرف سے اسکولوں میں مفت کھانا فراہم کرنے کے پروگرام کے لیے یہ ایک بڑا دھچکا ہے، جو غذائی قلت سے نمٹنے کے لیے شروع کیا گیا تھا۔https://p.dw.com/p/51Z7Rاشتہار