You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شام کے مسيحی دو محاذوں کے درميان
شام ميں مسيحيوں کو اسد حکومت کا وفادار سمجھا جاتا ہے، ليکن اُن ميں سے بہت سے حکومت کے خلاف بغاوت ميں حصہ لے رہے ہيں۔
جرمنی تاحال شام میں فوجی مداخلت کے خلاف، وزیر دفاع
جرمن وزیر دفاع ٹوماس دے میزیئر نے شام میں فوجی مداخلت کے امکان کو ایک مرتبہ پھر خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے سفارتی کوششوں کی ناکامی کے بعد ایک آسان حل کے طور پر نہیں آزمایا جا سکتا۔
شام کا بحران: سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر اظہار افسوس
اقوام متحدہ کے رکن 133 ممالک نے شام کا خونریز بحران حل نہ کر سکنے پر سلامتی کونسل میں پائے جانے والے عدم اتفاق پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
امريکہ شامی باغيوں کو طاقتور بنائے گا
شام کے ليے اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب کوفی عنان کے استعفے کے بعد اب امريکا کو شام سے متعلق اپنی حکمت عملی پر نظرثانی کرنا ہے کيونکہ سفارتی کوششوں کا ايک اور سلسلہ ٹوٹ گيا ہے۔
کوفی عنان کا مستعفی ہونے کا اعلان، شام میں لڑائی جاری
اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے شام کے لیے خصوصی مندوب کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ادھر شام میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی مزید کم ازکم پچاس افراد ہلاک کر دیے گئے۔
پوٹن اور کيمرون کی ملاقات، شام کا مسئلہ سرفہرست
آج لندن ميں برطانوی وزير اعظم ڈيوڈ کيمرون اور روسی صدر ولادی مير پوٹن کے درميان ملاقات متوقع ہے جس ميں شام کے مسئلے سميت ديگر موضوعات پر بھی بات چيت ہوگی۔
شام: بشار الاسد کی روپوشی پر سوالیہ نشان
شام کی بری اور فضائی افواج ملک کے سب سے بڑے اور گنجان آباد شہر حَلب میں اپنے آپریشن کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ دریں اثناء صدر بشار الاسد کی کسی خفیہ مقام پر منتقلی پر سوالیہ نشان اٹھنا شروع ہوگئے ہیں۔
حلب: سفارتی حل کی کوششوں میں پیش رفت
فرانس نے سلامتی کونسل میں وزرائے خارجہ کی سطح کے ایک ہنگامی اجلاس کی درخواست درج کرائی ہے۔
حلب پر کنٹرول کے لیے لڑائی کا چوتھا دن
شامی شہر حلب میں حکومتی فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی چوتھے روز بھی جار ی ہے۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق باغیوں نے حلب میں دو پولیس اسٹیشنوں پر حملہ کر کے کم از کم 40 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
شام میں عراق جیسی غلطی نہ دہرائی جائے، پنیٹا
امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ بشار الاسد کا اقتدار ختم ہونے پر شام کی افواج کے خاتمے سے وہاں عراق جیسی غلطی نہیں دہرائی جانی چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسے حالات میں فورسز کوبرقرار رکھا جانا چاہیے۔
حَلب اسد کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا: پنیٹا
شام کے سب سے بڑے شہر حَلب کی صورت حال کشیدہ ہے۔ جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومتی فوج نے حَلب کے ایک علاقے کو باغی لشکریوں سے بازیاب کروانے کا اعلان کیا ہے۔
حَلب میں باغی حکومتی فوج کے سامنے ڈٹ گئے
شام کے گنجان آبادی والے شہر حَلب میں حکومتی فوج اور ٹینکوں کے سامنے فی الحال باغی لشکری میدان سنبھالے ہوئے ہیں۔ فوج کو فضائیہ اور بھاری توپخانے کی مدد بھی حاصل ہے۔
حَلب تباہی و بربادی کی دہلیز پر
شام کا گنجان آبادی کا شہر حَلب سرکاری فوج کے محاصرے میں ہے۔ اندرون شہر اور بعض نواحی علاقوں میں باغی مورچہ بند ہیں۔ ان باغیوں پر شامی فوج کے ہیلی کاپٹروں سے میزائل بھی فائر کیے جا چکے ہیں۔
شام میں ہونے والے مظالم بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں:ناوی پلے
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمشنر ناوی پلے نے آج جمعے کو شامی حکومت اور باغیوں دونوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شورش زدہ علاقے حلب کے شہریوں پر رحم کریں۔
شامی شہر حلب: گھمسان کے رَن کی تیاریاں
شام کے شمالی شہر حلب میں باغی اور سکیورٹی فورسز کے ارکان لڑائی کے فیصلہ کن مرحلے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔ باغیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے سکیورٹی فورسز کی طرف سے کیے جانے والے پہلے شدید حملوں کو پسپا کر دیا ہے۔
شام میں قتل وغارت گری روکی جائے، بان کی مون
اقوام متحدہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ شام میں جاری قتل و غارت کا سلسلہ روکا جائے۔ اُدھر روس نے کہا ہے کہ وہ شام میں قیام امن کے لیے دمشق حکومت اور باغیوں کے مابین مذاکرات کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے۔
شام میں حالات لمحہ بہ لمحہ بگڑتے ہوئے
بدھ کو شام کی حکومت نے ہزاروں فوجی سب سے گنجان آباد شہر حلب کی جانب روانہ کر دیے ہیں، جہاں باغیوں کے ٹھکانے پہلے ہی ہیلی کاپٹروں سے فائر کیے جانے والے میزائلوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ باغی سخت مزاحمت کر رہے ہیں۔
شام کے کيميائی ہتھيار، اسرائيلی فوجی کارروائی ممکن
اسرائيل شامی کيميائی ہتھياروں کی حزب اللہ کو منتقلی پر فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔
شامی اپوزيشن: کسی رکن حکومت کی عبوری حکومت قبول
نکوسيا ميں ہونے والے يورپی يونين کے ممالک کے وزرائے داخلہ کے ايک غير رسمی اجلاس ميں شام کے حالات پر غور کيا گيا۔
شام کی طرف سے کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی، امریکا کا سخت ردعمل
پیر کو شام کی حکومت کی جانب سے یہ دھمکی سامنے آئی ہے کہ کسی بھی بیرونی حملے کی صورت میں دمشق اپنے کیمیاوی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے استعمال کا حق رکھتا ہے۔ شامی حکومت کے اس بیان کی امریکا اور اقوام متحدہ نے مذمت کی ہے۔
شامی عوام کے لیے حالات زیادہ سے زیادہ ناقابل برداشت
شام میں حالات بدستور تناؤ کا شکار ہیں۔ باغیوں کا زور توڑنے کے لیے حکومتی فوجی دستوں اور باغیوں کے درمیان نہ صرف دارالحکومت دمشق میں شدید جھڑپیں جاری ہیں بلکہ اب حلب شہر بھی ان جھڑپوں کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
دمشق کے بعد حَلب میدان کارزار
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق شام میں بشار الاسد حکومت کے خلاف تقریباً سترہ ماہ سے جاری تحریک اب پوری طرح خانہ جنگی میں تبدیل ہو چکی ہے۔ اس لڑائی کی لپیٹ میں اب بڑے شہر آنے لگے ہیں۔
سلامتی کونسل میں شام پر ووٹنگ آج ہو گی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام پر نئی قرار داد کے لیے ووٹنگ آج جمعرات تک کے لیے مؤخر کر دی ہے۔ اس کا مقصد مغربی ملکوں اور روس کے درمیان کسی ایک نقطے پر اتفاق رائے کے لیے مزید کوششیں کرنا بتایا جاتا ہے۔
شام: خود کش حملے میں وزیر دفاع اور صدر کے برادر نسبتی ہلاک
دمشق میں نیشنل سکیورٹی کی عمارت پر ہونے والے ایک خود کش حملے میں شام کے وزیر دفاع اور صدر بشار الاسد کے برادر نسبتی ہلاک ہو گئے۔ حملے کے وقت کابینہ کے متعدد وزراء اور سینئر سیکورٹی حکام کا ایک اہم اجلاس جاری تھا۔
شام: سکیورٹی کونسل میں ووٹنگ سے قبل سفارت کاری اور رابطوں میں تیزی
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں آج بدھ کے روز شام پر پابندیوں کی نئی قرارداد پر ووٹنگ کے ساتھ ساتھ مبصر مشن کی مدت میں توسیع کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب اس مناسبت سے سفارت کاری کا عمل زور شور سے جاری ہے۔
شام کے خلاف سکیورٹی کونسل میں نئی قرارداد پر ووٹنگ بدھ کو
اقوام متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل میں شام کی صورتِ حال پر ایک قرارداد پر بدھ کے روز ووٹنگ ہو رہی ہے۔ روس نے اس قرارداد کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی ہے۔
دمشق میں باغیوں کے اڈوں پر سرکاری فوج کا شدید حملہ
شام کے دارالحکومت کے بعض نواحی علاقوں میں چھپے باغیوں کے ٹھکانوں پر اسد حکومت کی حامی فوج کی جانب سے انتہائی شدید حملے سے سارا شہر دھماکوں سے لرز اٹھا۔ دارالحکومت کے نواح میں شدید لڑائی کا بھی بتایا گیا ہے۔
شام کا خونی تنازعہ قانون سے ماورا ہو چکا ہے: انٹرنیشنل ریڈ کراس
بین الاقوامی تنظیم صلیب احمر نے شام میں جھڑپوں کو اندرونی مسلح تنازعہ یا خانہ جنگی قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وہاں جنگی جرائم اصولوں سے آگے نکل گئے ہیں۔
شام میں تشدد جاری، مبصر مشن تریمسہ پہنچ گیا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ شام میں قیام امن کے حوالے سے عالمی طاقتوں کے مابین اختلافات شامی صدر بشار الاسد کو مزید قتل کرنے کا اجازت نامہ دینے کے مترادف ہیں۔
شام میں ’قتل عام‘، دو سو افراد ہلاک
شامی اپوزیشن کے بقول جمعرات کو صوبے حماہ میں واقع ایک گاؤں میں فوجی کارروائی کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں زیادہ تر تعداد شہریوں کی بتائی جا رہی ہے۔
عراق میں تعینات شام کے سفیر نے اسد کا ساتھ چھوڑ دیا
عراق میں تعینات شام کے سفیر نواف فارس نے دمشق حکومت سے علیحٰدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ بشار الاسد کا ساتھ چھوڑنے والے پہلے اعلیٰ سفارت کار ہیں۔
شام میں ایران کے کردار پر امریکا اور عنان کا اختلاف
اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مندوب کوفی عنان کا کہنا ہے کہ شام کے تنازعے کے حل کی کوششوں میں ایران کو شامل ہونا چاہیے۔ اس کے برعکس امریکا اور اس کے عرب اور نیٹو کے اتحادی ایران کے کردار کی مخالفت کر رہے ہیں۔
کوفی عنان کی شام میں قیام امن کی ایک اور کوشش
شام کے لیے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ ایلچی کوفی عنان قیام امن کی کوششوں کے سلسلے میں شامی دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔
شام میں قیام امن کی کوششیں ناکام رہی ہیں، عنان
شام کے لیے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ خصوصی مندوب کوفی عنان نے تسلیم کیا ہے کہ اب تک شام میں قیام امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کو ناکامی کا سامنا رہا ہے۔
شام کے مبصر مشن میں تبدیلیوں کی تجویز
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام کے مبصر مشن میں تبدیلیوں پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشن کا کام فائربندی کی نگرانی کے بجائے تنازعے کے سیاسی حل کی تلاش ہونا چاہیے۔
ای میلز شام اور شام کے بیرونی مخالفین دونوں کے لیے باعث شرم ہیں، اسانج
خفیہ سفارتی دستاویزات عام کرنے کے حوالے سے مشہور وکی لیکس نے اب عرب ریاست شام سے متعلق لاکھوں خفیہ ای میلز عام کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
شام: پیرس کے اجلاس میں شرکت سے چین کا انکار
چین نے پیرس میں ہونے والے ’فرینڈز آف سیریا’ کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ رواں برس قبل ازیں اس نوعیت کے دو اجلاس تیونس اور استنبول میں ہو چکے ہیں۔
شام کا بحران اور انتہا پسند عناصر
القاعدہ سے قربت رکھنے والے ایک گروپ نے شام میں درجنوں حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انتہا پسند مشرق وسطیٰ کی ایک اور ریاست میں سیاسی بحران سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہاں قدم جمانے کی کوشش میں ہیں۔
شام میں اذیتی کیمپ، ہولناک داستانیں
انسانی حقوق کی علمبردار تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے پتہ چلایا ہے کہ شام میں اذیتی مراکز کا ایک جال پھیلا ہوا ہے۔ اس تنظیم نے ان مراکز کے سابق قیدیوں کے ساتھ انٹرویوز کی دل دہلا دینے والی تفصیلات شائع کی ہیں۔
شام نے درجنوں عقوبت خانے بنا رکھے ہیں، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے الزام عائد کیا ہے کہ شام کے خفیہ اداروں نے ملک بھر میں درجنوں عقوبت خانے بنا رکھے ہیں، جن میں قیدیوں کو انتہائی اذیت ناک طریقوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
شام میں ہلاک شدگان کی تعداد ساڑھے سولہ ہزار سے زیادہ ہو گئی
بدامنی کی شکار عرب ریاست شام میں گزشتہ برس مارچ میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف شروع ہونے والے عوامی مظاہروں کے دوران اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد ساڑھے سولہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
شام کی اپوزیشن نے جنیوا معاہدہ مسترد کر دیا
جنیوا کانفرنس کے نتائج سے کئی ملکوں سمیت شامی اپوزیشن بھی مطمئن نظر نہیں آتی۔ اپوزیشن کے مطابق یہ معاہدہ کسی بھی صورت مدد گار ثابت نہیں ہو گا۔
شام میں عبوری حکومت کا منصوبہ، بشار الاسد کا مستقبل تاحال غیر واضح
عرب ملک شام میں جاری بحران کے حوالے سے عالمی برادری کا ایک اہم اجلاس ہفتے کے روز جنیوا میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں شام میں ایک عبوری حکومت کے قیام پر اتفاق رائے کیا گیا ہے۔
شام کا بحران: روس اور مغربی طاقتوں میں اختلافات برقرار
عالمی طاقتیں اور کچھ عرب ممالک آج جنیوا میں ایک ملاقات کر رہے ہیں، جس کا مقصد شام میں عبوری حکومت کے قیام کے حوالے سے کسی معاہدے تک پہنچنا ہے۔
شام میں تشدد اور جنیوا ملاقات کی کامیابی کے لیے کوششیں جاری
جمعرات کے دن شام بھر میں رونما ہونے والی پر تشدد کارروائیوں کے نتیجے میں کم ازکم 91 افراد مارے گئے، جن میں 59 عام شہری بتائے گئے ہیں۔ دارالحکومت دمشق میں بھی دو بم دھماکوں کی اطلاع موصول ہوئی۔
شام کی مجوزہ عبوری حکومت سے متعلق عالمی طاقتوں کا اجلاس
اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب کوفی عنان کی تجویز کے بعد اب عالمی طاقتوں نے شورش زدہ شام کی نئی مجوزہ عبوری حکومت سے متعلق اپنی سفارشات ترتیب دینا شروع کر دی ہیں۔
ڈوئچے ویلے، بہترین بلاگز کے لیے انعامات
جون کو ڈوئچے ویلے کی جانب سے آٹھویں مرتبہ بہترین بلاگز کے لیے انعامات دیے گئے۔ اِس سال دنیا بھر سے تین ہزار سے زیادہ تجاویز موصول ہوئیں، جن میں سے ایک بین الاقوامی جیوری نے چھ بہترین بلاگز کو انعامات کا مستحق ٹھہرایا۔
شام: مذہب اور فرقے کی بنیاد پر قتل
اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے بدھ کو جنیوا میں بتایا ہے کہ شام کے تنازعے میں زیادہ سے زیادہ افراد کو اُن کے مذہب اور فرقے کی بنیاد پر نشانہ بنا کر قتل کیا جا رہا ہے۔
میرا ملک حالت جنگ میں ہے: بشار الاسد
شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے۔ دوسری جانب دمشق حکومت یہ تاثر بھی دے رہی ہے کہ فوج کے منحرفین کے باوجود شامی فوج مضبوط اور متوازن ہے۔
دمشق کے گرد و نواح میں تازہ جھڑپیں
شورش زدہ عرب ریاست شام کے دارالحکومت دمشق سے فوج اور باغیوں کے مابین شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 53
اگلا صفحہ