You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایران پر حملہ اور دوبارہ جنگ شروع کرنا غلط ہو گا، ترکی
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران پر حملہ کرنا اور جنگ شروع کرنا غلط ہو گا۔
ایران: امریکی بحری بیڑا خطے میں اور فوجی مشقوں کا اعلان
امریکی بحری بیڑا خطے میں پہنچ چکا ہے جبکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے مدد دینے کے خلاف ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے۔
امریکہ کی سکیورٹی ضمانتوں کا معاہدہ تیار ہو چکا ہے، زیلنسکی
صدر زیلنسکی کے مطابق سلامتی کی ضمانت سے متعلق معاہدہ تیار ہے اور اس پر دستخط کے لیے وقت اور مقام کے تعبین کا انتظار ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں تناؤ کے بیچ توجہ کا مرکز بنے امریکی فوجی اڈے
ایران نے امریکہ کے ساتھ اپنے حالیہ تنازعے کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔
’تمام معاہدوں کی ماں‘: بھارت کی یورپی یونین کی طرف پیش رفت
بھارت اور یورپی یونین دونوں معاشی طاقتیں ایک دوسرے سے مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتی ہیں۔
یورپی یونین کے رہنما امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں
برسلز میں ہنگامی اجلاس کے انعقاد کے بعد یورپی رہنماؤں نے کسی دباؤ میں آئے بغیر امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات قائم رکھنے پر
ایک امریکی بحری بیڑا ایران کے قریب پہنچ رہا ہے، ٹرمپ
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے ایک امریکی بحری ’بیڑا‘ مدد کے لیے ایران کے قریب پہنچ رہا ہے۔
عرب ممالک ایران میں رجیم چینج کے خلاف کیوں ہیں؟
ایرانی عوام کو احتجاج جاری رکھنے کے لیے مدد فراہم کرنے کے ٹرمپ کے دعوے کمزور کیوں ہوئے؟
ٹرمپ کا ’بورڈ آف پیس‘ کیا ہے؟
’بورڈ آف پیس‘ کا چارٹر عمومی تصور کے برخلاف، اس کے کردار کو صرف مقبوضہ فلسطینی علاقوں تک محدود نہیں کرتا۔
نوبیل امن انعام کی کوئی پروا نہیں رہی، ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی جان بچانا اور جنگیں روکنا امن کے نوبل انعام سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
ٹرمپ کی نظر گرین لینڈ پر کیوں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کو ایک نئی اسٹریٹجک ترجیح کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ امریکی قومی سلامتی کے لیے اہم ہے۔ یہ خطے تیل اور گیس کے علاوہ کئی اہم معدنیات سے مالا ہے ہے۔
اسرائیلی حراستی مراکز میں فلسطینیوں سے بدسلوکی کے الزامات
انسانی حقوق کی ایک اسرائیلی تنظیم کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں بدسلوکی معمول بن کر ایک ادارہ جاتی شکل اختیار کر چکی ہے۔
کیا ٹرمپ ایران ٹیرف پر چین کے ساتھ تصادم کا خطرہ مول لیں گے؟
ایران سے کاروبار کرنے والے ممالک پر ٹرمپ کے پچیس فیصد ٹیرف کے تازہ فیصلے نے بیجنگ کو توجہ کے مرکز میں لا کھڑا کیا ہے۔
نئے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کون؟
قانون، آئین اور سویلین بالادستی کے حامی اچکزئی کے لیے سب سے بڑا چیلنج سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی میز پر لانا ہے۔
گرین لینڈ: فوجیوں کی تعیناتی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ فوجیوں کی تعیناتی سے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے ٹرمپ کے ارادے میں کوئی تبدیلی نہیں آنے والی ہے۔
صدر ٹرمپ نے ایران کی یقین دہانی کے بعد حملہ مؤخر کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملنے والی یقین دہانیوں کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران نے ہلاکتیں اور پھانسیاں روک دی ہیں۔
کئی یورپی ممالک کے فوجی دستے گرین لینڈ پہنچنا شروع
صدر ٹرمپ کے ڈنمارک کی ملکیت گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول کے متنازعہ ارادوں سے پیدا شدہ اختلاف رائے شدید تر ہو گیا ہے۔
پاکستان پر امریکی امیگرنٹ ویزا پروسیس کی معطلی کے اثرات
پاکستان نے جمعرات کے روز کہا کہ وہ امریکی حکام سے رابطے میں ہے اور صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے.
ایران میں غیرملکی مداخلت کا ہدف پاسدارانِ انقلاب؟
ایران پر امریکہ کی طرف سے کسی بھی فوجی مہم میں پاسداران انقلاب سب سے بڑا ہدف ہوسکتے ہیں۔
ایران کے اہم تجارتی پارٹنر کون سے ممالک ہیں؟
ایران کے اہم تجارتی پارٹنر کون سے ممالک ہیں، جو امریکی ٹیرفس کی زد میں آ سکتے ہیں؟
گرین لینڈ کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیاں سنجیدہ نہیں،جرمن وزیرخارجہ
جرمن وزیرِ خارجہ یوہان واڈے فیہول نے اس خیال کو کم اہم قرار دیا کہ امریکہ اپنی فوج کے ساتھ گرین لینڈ پر حملہ کر سکتا ہے۔
ٹرمپ کا ایران کے تجارتی شراکت داروں پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلان
امریکی صدر کے اس فیصلے سے چین، برازیل، ترکی اور روس سمیت کئی ممالک متاثر ہو سکتے ہیں۔
ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت
ایرانی حکام مظاہرین کے خلاف طاقت کا سخت استعمال کر رہے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں سینکڑوں ہلاکتوں کی اطلاع دے رہی ہیں۔
'مجرمانہ' امریکی دھمکیوں کے سامنے کیوبا کی ثابت قدمی
وینزویلا کے رہنما کے اغوا کے بعد امریکہ کیوبا کو بھی دھمکیاں دے رہا ہے، ہوانا کا کہنا ہے کہ یہ رویہ امن کے لیے خطرہ ہے۔
جرمن چانسلر کا دورہ بھارت اہم کیوں؟
جرمن چانسلر فریڈرش میرس کے اولین دورہ بھارت کو دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ بدلتے ورلڈ آرڈر کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اسٹریٹجک اور جغرافیائی خلا کو پُر کرنے کے لیے دونوں ممالک ایک دوسرے کا تعاون چاہتے ہیں۔
ایران احتجاج: ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران 'مذاکرات کا خواہاں ہے' اور اس حوالے سے ایرانی قیادت کے ساتھ ملاقات کی تیاری ہو رہی ہے۔
’بزنس ٹائیکون یا آن لائن جرائم کا شہزادہ‘: چن ژی کون؟
آن لائن فراڈ اور منی لانڈرنگ کے سنگین الزامات پر چین کے حوالے کیے گئے کمبوڈین بزنس مین چن ژی کیسے گرفتار ہوئے؟
عالمی معیشت 2026ء میں کیسے چیلنجز کا سامنا کر سکتی ہے؟
عالمی معیشت کئی سنجیدہ مسائل سے دوچار ہے اور یہ رواں سال ترقی کو شدید متاثر کر سکتے ہیں۔
منیاپولس میں خاتون کی ہلاکت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
امریکی شہر منیاپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) ایجنسی کے ایک اہلکاروں کے ہاتھوں ایک خاتون کی ہلاکت کے بعد ہزاروں افراد احتجاج کر رہے ہیں۔ تاہم ٹرمپ انتظامیہ نے فائرنگ کرنے والے اہلکار کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
یورپی سیاسی نظام ’خطرے میں،‘ فرانسیسی وزیر خارجہ
فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے متنبہ کیا ہے کہ یورپی سیاسی نظام ’خطرے میں‘ ہے۔
مودی نے کال نہ کی تو بھارت سے ٹریڈ ڈیل رک گئی، امریکی وزیر
امریکی وزیر تجارت کے بقول بھارتی امریکی تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی وجہ وزیر اعظم مودی کا صدر ٹرمپ کو کال نہ کرنا بنی۔
امریکہ اقوامِ متحدہ کو واجبات ادا کرنے کا پابند ہے، گوٹیرش
اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ قانونی طور پر عالمی ادارے کے واجبات ادا کرنے کی پابند ہے۔
ٹریکٹروں پرسوار فرانسیسی کسان احتجاج کرتے ہوئے پیرس میں داخل
احتجاج کرتے فرانسیسی کسانوں کی ایک بڑی تعداد ٹریکٹروں پر سوار جمعرات کے روز ملکی دارالحکومت پیرس میں داخل ہو گئی۔
روسی تیل خریدنے پر بھارت پانچ سو فیصد تک ٹیکس ادا کرے گا؟
ٹرمپ نے جس بل کی منظوری کا اشارہ دیا ہے، اس کے تحت روس کے تجارتی شراکت داروں پر مزید پابندیاں عائد کیے جانے کا امکان ہے۔
امریکہ نے بین الاقوامی تنظیموں سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں کیا؟
ٹرمپ نے درجنوں تنظیموں سے امریکہ کی وابستگی ختم کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں اقوامِ متحدہ کے بھی کئی اہم ادارے شامل ہیں۔
وینزویلا میں مادورو کی گرفتاری ایران کے لیے انتباہی پیغام ہے
وینزویلا کے رہنما کی گرفتاری کو تہران میں گہری نظر سے دیکھا جا رہا ہے، ملک میں جاری مظاہروں سے حکومت پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔
کیا امریکہ سامراجیت کے راستے پر واپس جا رہا ہے؟
مبصرین کے مطابق ٹرمپ کی گفتگو گزشتہ صدی میں امریکی سامراجیت کے دور کی یاد تازہ کرتی ہے۔
مادورو کے خلاف امریکہ میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے؟
وینزویلا کے معزول صدر نکولاس مادورو اور ان کی اہلیہ نے نیو یارک کی عدالت کے سامنے پیشی کے دوران تمام تر الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیا ہے۔ متنازعہ الیکشن کے بعد گزشتہ سال ایک بار پھر صدر بننے والے مادورو نے اصرار کیا کہ وہ اب بھی وینزویلا کے صدر ہیں۔
ٹرمپ کی دھمکیاں، ایرانی مظاہرین کے لیے مددگار ہیں یا مصیبت؟
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے ساتھ ’سختی سے پیش آنے‘ جیسی تنبیہات کے بارے میں ایرانی عوام کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
میں وینزویلا کا صدر ہوں، مادورو کا امریکی عدالت میں اصرار
نکولاس مادورو کو نیویارک کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں انہوں نے اس بات پر اصرار کیا کہ وہ اب بھی وینزویلا کے صدر ہیں۔
صدر مادورو کی معزولی کے بعد وینزویلا کا اگلا قدم کیا ہو سکتا ہے؟
وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو کو آج بروز پیر مین ہٹن کی فیڈرل کورٹ کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔ ان پر منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ مادورو کی معزولی کے بعد یہ سوال ہر کوئی پوچھ رہا ہے کہ اب وینزویلا کا اگلا قدم کیا ہو گا؟
ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں دینا بند کریں، ڈنمارک
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ امریکہ کو قومی سلامتی کی وجہ سے گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔
مادورو کی گرفتاری کے بعد امریکہ وینزویلا کا انچارج ہے، ٹرمپ
ٹرمپ نے وینزویلا کی نئی رہنما کو تنبیہ کی کہ وہ امریکی مطالبات تسلیم کریں ورنہ مزید فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
وینزویلا کا تیل امریکہ کے لیے کتنا اہم ہے؟
وینزویلا کے پاس دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر ہیں، جو 300 ارب بیرل سے زیادہ ہیں یعنی سعودی عرب سے بھی زیادہ۔
مادرو کی گرفتاری: صدر ٹرمپ نے کیا دیکھا؟
امریکی صدر نے بتایا کہ انہوں نے وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو کو ایک ' قلعہ‘ سے پکڑنے کے مناظر براہِ راست دیکھے۔
نکولاس مادورو کون ہیں؟
وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولاس مادورو کی گرفتاری کے بعد ملک سنگین سیاسی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
وینزویلا میں امریکی کارروائی پر عالمی رد عمل
وینزویلا کے پڑوسیوں اور صدر مادورو کے اتحادیوں نے وینزویلا پر بڑے پیمانے پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے۔
وینزویلا میں امریکہ کی فوجی کارروائی
صدر ٹرمپ کے مطابق امریکی افواج نے ایک بڑی فوجی کارروائی کے دوران وینزویلا کے رہنما نکولاس مادورو کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارت: نوجوانوں میں جرمن زبان سیکھنے کا جنون کیوں؟
ہریانہ کے نوجوان اب مغرب میں ایک نئی منزل کے لیے زیادہ محفوظ اور قانونی راستہ اختیار کر رہے ہیں، اور وہ ہے جرمنی۔
کیا نیا سال غزہ پٹی کے باسیوں کے لیے خوشی کی کوئی خبر لائے گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن منصوبے کے اگلے مرحلے پر بات چیت کے لیے فلوریڈا میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے باوجود غزہ کے لوگوں کو خوف ہے کہ نئے سال میں بھی ان کی صورتحال بہتر نہیں ہو گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ