سیاستوینیزویلاوینزویلا میں امریکہ کی فوجی کارروائیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستوینیزویلاعرفان آفتاب03.01.20263 جنوری 2026امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی افواج نے ایک بڑی فوجی کارروائی کے دوران وینزویلا کے رہنما نکولاس مادورو کو گرفتار کر لیا ہے۔ دارالحکومت کراکس میں رات بھر دھماکے اور طیاروں نچلی پرواز کرتے ہوئے دیکھے گئے۔ https://p.dw.com/p/56GbAاشتہار