You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمنی، تارکین وطن کی واپسی کے لیے نیا منصوبہ
جرمنی میں تارکین وطن کو اپنے اپنے آبائی ممالک واپس جانے پر اضافی رقوم دی جا رہی ہیں۔
جرمنی: بے روزگاری میں کمی کی وجہ کیا مہاجرین ہیں؟
جرمنی میں تارکین وطن کے نوکری ڈھونڈ لینے کے معاملے میں غیرمتوقع تیزی آئی ہے۔
دس افغان مہاجرین جرمنی بدر کر دیے گئے
جرمنی سے ملک بدر کیے جانے والے دس افغان باشندے واپس اپنے ملک پہنچ گئے ہیں۔
یونانی سرحدی شہر کے مضافات سے دو مہاجرین کی لاشیں برآمد
یونانی سرحدی شہر کے مضافات سے دو مہاجرین کی لاشیں برآمد
دریائے ایرو، مہاجرین کے لیے یورپ کی بجائے موت کا نیا راستہ
دریائے ایرو، مہاجرین کے لیے یورپ کی بجائے موت کا نیا راستہ
مہاجرين يورپ پہنچنے کے ليے کون سا راستہ استعمال کر رہے ہيں؟
آج کل مہاجرین بوسنیا کے راستے بلقان خطے کے ممالک سے گزرنے والے ايک نئے روٹ کے ذریعے مغربی یورپ میں داخل ہو رہے ہیں۔
جرمن لڑکی کے ریپ اور قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزا
جرمنی کی ایک عدالت نے پناہ کے متلاشی ایک نوجوان کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
شامی ڈاکٹرز ترکی میں مہاجرین کی مدد میں مصروف
شام سے ہجرت کرنے والے ڈاکٹرز اب ترکی میں شامی مہاجرین کی مدد کے لیے طبی مراکز چلا رہے ہیں۔
نئی حکومت سے میرکل کا پہلا خطاب، مہاجرین اور اسلام کا تذکرہ
میرکل نے واضح کیا ہے کہ جرمنی مستقبل میں بھی سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کو قبول کرے گا۔
جرمن چرچ کا مہاجرین کو پناہ دینا کیا غیر قانونی ہے؟
جرمن چرچ کا مہاجرین کو پناہ دینا کیا غیر قانونی ہے؟
اس برس جرمن کمپنیوں میں زیر تربیت مہاجرین کی تعداد دگنی
گزشتہ برس جرمنی میں ہنر سیکھنے والے مہاجرین کی تعداد اس سے گزشتہ برس کے مقابلے میں دو گنا رہی۔
جرمنی: زیر تربیت مہاجرین کا تعلق ان ممالک سے ہے
گزشتہ برس مجموعی طور پر نو ہزار تین سو تارکین وطن کو مختلف جرمن کمپنیوں میں فنی تربیت (آؤس بلڈُنگ) کے حصول کی اجازت ملی۔
ترکی کے ساتھ مہاجرین سے متعلق ڈیل سود مند رہی، جرمنی
ترکی کے ساتھ مہاجرین سے متعلق ڈیل سود مند رہی، جرمنی
ترک یورپی ڈیل کے دو برس مکمل، کیا کھویا کیا پایا؟
یورپی کمیشن کے مطابق معاہدے کے بعد بھی ترکی کے راستے یونان پہنچنے والے مہاجرین میں کمی نہیں آئی۔
جرمنی میں اسلام سے خوف اور بداعتمادی میں ڈرامائی اضافہ
ایک مطالعاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرمنی میں اسلاموفوبیا اور عدم برداشت میں غیرمعمولی اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
مہاجر کی موت پر اسپین میں پرتشدد مظاہرے
ایک مہاجر کی موت کے بعد ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
ترکی کے ساتھ یورپی ڈیل، سینکڑوں تارکین وطن متاثر
جرمن سیاسی مشیر گیرالڈ کناؤس نے یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ڈیل پر عمل درآمد پر شدید تنقید کی ہے۔
اٹلی پہنچنے والا تارک وطن کیوں مرا؟
اریٹریا سے تعلق رکھنے والا ایک 22 سالہ نوجوان تارک وطن اٹلی میں انتقال کر گیا۔
کیا باویریا میں میرکل مخالف ہوائیں چل رہی ہیں؟
اب یورپی ممالک کا لینا کن کے لیے مشکل ہو گا؟
یورپی کمیشن نے ویزہ پالیسی کو مہاجرین کی واپسی سے نتھی کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
یورپی یونین میں سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کی تعداد کم
یورپی یونین میں سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کی تعداد میں گزشتہ برس نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
مختلف جرمن صوبوں میں پناہ دیے جانے کی شرح بھی مختلف
جرمنی میں مہاجرین کو پناہ ملنے کا انحصار اس بات پر بھی ہے کہ ان کی پناہ کی درخواست کس جرمن صوبے میں جمع کرائی گئی تھی۔
’لاکھوں میں ایک‘، پاکستانی تارک وطن پر دستاویزی فلم
برلن میں مقیم پاکستانی تارک وطن سمیع اللہ تھیٹر کے ذریعے جرمنی میں مہاجرین کے حقوق کی آگاہی کے سلسلے میں جدوجہد کر رہے ہیں۔ وہ چار سال قبل سیاسی پناہ کی تلاش میں جرمنی پہنچے تھے۔ اُن کی اس جدوجہد پر فرائی یونیورسٹی برلن سے منسلک ایک آئرش پروفیسر نے ’وَن اِن ملین‘ کے نام سے ایک دستاویزی فلم بنائی ہے۔
مستقبل کے جرمن وزیر داخلہ مہاجرین کی ملک بدریاں بڑھا دیں گے
مستقبل کے جرمن وزیر داخلہ مہاجرین کی ملک بدریاں بڑھا دیں گے
برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے کا طریقہ کیا ہے؟
آئیے دیکھتے ہیں برطانیہ میں سیاسی پناہ لینا کہ مکمل طریقہ کار کیا ہے؟
شام محفوظ نہیں، مہاجرین واپس نہیں جا سکتے
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق شام کی صورت حال ابھی ایسی نہیں کہ مہاجرین واپس جا سکیں۔
مہاجرین کے لیے موبائل فون، سہولت ہے یا بوجھ؟
تارکین وطن اسمارٹ فونز کی نیویگیشن کے ذریعے اپنا سفر طے کرتےہیں، مگر اس سے پکڑے جانے کا خوف بھی اپنی جگہ ہے۔
ترکوں کو ’اونٹ بان‘ کہنے پر جرمن رہنما مستعفی
ترکوں کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے ایک جرمن سیاست دان کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے مستعفی ہونا پڑا ہے۔
انسانوں کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک افغان کو سزا
آسٹریلیا میں ایک افغان شہری کو کشتی کے ذریعے تارکین وطن کو اسمگلنگ کرنے کے جرم میں سزا سنا دی گئی ہے۔
اب مہاجرین کے لیے یورپی پالیسی کیا ہو گی؟
حالیہ انتخابات میں اطالوی عوام کی جانب سے مہاجرین مخالف جماعتوں پر اعتماد کیے جانے سے یورپی پالیسیوں پر کیا فرق پڑے گا؟
راشد ارمان: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے لیے رول ماڈل
پاکستان میں مقیم نوجوان افغان مہاجرین کے لیے افغان کرکٹر راشد ارمان ایک رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
مہاجرین کی حقیقی عمر کا تعین ممکن نہیں، جرمن حکومت
جرمن حکومت کے مطابق دستیاب طریقوں کی مدد سے مہاجرین اور تارکین وطن کی حقیقی عمروں کا حتمی تعین نہیں کیا جا سکتا۔
میونخ میں مہاجرین کو کیا کیا مواقع مل رہے ہیں؟
میونخ شہر میں مہاجرین کے انضمام کے لیے ایک نیا منصوبہ متعارف کروا دیا گیا ہے۔
’ہسپانوی سرحدی پولیس مہاجرین کو زبردستی واپس دھکیل رہی ہے‘
انسانی حقوق کی تنظمیوں نے اسپین کی جانب سے تارکین وطن کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات پر تنقید کی ہے۔
یونان میں بے گھر پاکستانی مہاجرین
یونانی شہر تھیسالونیکی میں موجود بے گھر پاکستانی مہاجرین اور تارکین وطن اپنے اچھے مستقبل کے لیے پرامید ہیں۔ تاہم حقیقیت یہ ہے کہ اس یورپی ملک میں کئی مہینوں سے موجود متعدد پاکستانی ابھی تک کسی رہائش گاہ کا انتظام تک نہیں کر سکے ہیں۔
’سرحدیں بند کرو‘، جرمنی میں مہاجرین کے خلاف مظاہرہ
دو ماہ قبل اسی شہر میں ایک افغان مہاجر نے ایک پندرہ سالہ لڑکی کو پرتشدد طریقے سے ہلاک کر دیا تھا۔
جرمن شہر کا ہزار سے زائد مہاجرین قبول کرنے سے انکار
جرمن شہر کا ہزار سے زائد مہاجرین قبول کرنے سے انکار
کیا مہاجرین کے لیے جرمن اقدار اپنانا لازمی کیا جا سکتا ہے؟
کیا مہاجرین کے لیے جرمن اقدار اپنانا لازمی کیا جا سکتا ہے؟
جرمن اسکول سسٹم میں مہاجر بچوں کے لیے انضمامی مسائل
جرمن اسکول سسٹم میں مہاجر بچوں کے لیے انضمامی مسائل
اسپین پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں تین گنا اضافہ
اسپین پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں تین گنا اضافہ
جرمن فوڈ بینک تنازعہ، میرکل بھی میدان میں آ گئیں
.جرمن فوڈ بینک تنازعہ، میرکل بھی میدان میں آ گئیں
راشن پر احتجاج، پولیس نے گیارہ مہاجرین کو ہلاک کر دیا
راشن پر احتجاج، پولیس نے گیارہ مہاجرین کو ہلاک کر دیا
ڈنمارک: اب مہاجرین کے علاقوں میں جرائم پر سزا دگنی ہو گی
ڈنمارک: اب مہاجرین کے علاقوں میں جرائم پر سزا دگنی ہو گی
افغانستان سے پاکستانی مہاجرین کی واپسی
افغانستان سے پاکستانی مہاجرین کی واپسی
’ہمیں کوئی قتل تو نہیں کر رہا‘
بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی زندگی ایک خوفناک خواب سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
یورپی فنڈز کو تارکین وطن قبول کرنے سے مشروط کیا جائے، میرکل
جرمن چانسلر میرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو رکن ممالک کے لیے اپنے فنڈز کو تارکین وطن قبول کرنے سے مشروط کرنا چاہیے۔
ایس پی ڈی مہاجرین سے متعلق معاہدے پر کاربند رہے، سی ایس یو
کرسچین سوشل یونین نے خبردار کیا ہے کہ سوشل ڈیموکریٹک یونین مہاجرین سے متعلق معاہدے پر کاربند رہے۔
تارکین وطن کا بلوا قبول نہیں، اطالوی قوم پرست رہنما
اطالوی قوم پرست رہنما ماتیو سالوینی نے اپنی انتخابی مہم میں اسلام اور تارکین وطن کے خلاف بیانیہ شامل کر رکھا ہے۔
جرمن فوڈ بینک کا متنازعہ فیصلہ: تین سوال، تین جواب
ضرورت مندوں کو مفت خوراک فراہم کرنے والا ایک جرمن فوڈ بینک اپنے ایک فیصلے کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہے۔
روہنگیا بحران، سماج میں نفرت انگیزی کا نتیجہ ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتلِ عام سماج میں نفرت کو بڑھاوا دینے کا نتیجہ ہے.
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ