You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شی جن پنگ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ہم چین کے آگے نہیں جھکیں گے، تائیوانی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا تھا کہ چین سے تائیوان کا انضمام پرامن انداز میں ہو جائے گا -
تائیوان کی صورت حال پر امریکی اور چینی صدر میں تبادلہ خیال
تائیوان نے چینی طیاروں کی در اندازی پر فکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسے حملے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔
امریکی اور چینی صدر کے مابین ایک عرصے بعد بات چیت
وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ گفتگو امریکا اور چین کے تعلقات کو آگے بڑھانے کا راستہ تلاش کرنے پر مرکوز تھی۔
چین کس طرح پاکستانی اقتصادی شعبوں کو گرفت میں لے رہا ہے؟
سکیورٹی خطرات اور مقامی آبادی کی ناراضگی کے باوجود چینی سرمایہ کار پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
چینی صدر کا ’تاریخی‘ دورہ تبت، بھارت کے لیے پیغام
چینی صدر شی جن پنگ نے خود مختار علاقے تبت کا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریبات اور اس کے آئندہ اہداف
چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) انیس سو اکیس میں قائم کی گئی تھی اور اس ہفتے اس کے قیام کو ٹھیک سو سال ہو گئے ہیں۔
چین کو اب کوئی ڈرا دھمکا نہیں سکتا، صدر شی جن پنگ
چینی کمیونسٹ پارٹی نے بیجنگ میں تیانانمن اسکوائر پر جنگی طیاروں کی پروازوں کے ساتھ اپنے قیام کی 100ویں سالگرہ منائی۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے غربت کے خلاف ’کامیابی‘ حاصل کرلی
چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے کی کوشش میں ’مکمل کامیابی‘ حاصل کرنے کا جشن منایا جا رہا ہے۔
قدیم تاریخ، چین کا ایک اہم ’نفسیاتی ہتھیار،
ایک صحافی بل ہیٹن کا کہنا ہے کہ ایک وسیع حلقے میں پایا جانے والا یہ تاثر کہ چینی قوم کی تاریخ ہزار سال پرانی ہے، غلط فہم
چین: شی جن پنگ کی اقتدار کی سیاست
چینی صدر شی جن پنگ کے آج تک کے سیاسی سفر پر ایک نظر۔
’بھارت ۔ چین تنازعہ میں امریکی ثالثی کی ضرورت نہیں‘
ماہرین کے مطابق بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعہ میں امریکا کی ثالثی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔
چینی فوج کو ہر ممکنہ صورتحال کے لیے تیار رہنے کا حکم
بھارتی وزیراعظم نے بھی وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیراورتینوں افواج کے سربراہوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ہے۔
کورونا وائرس: ہلاکتیں ڈیڑھ ہزار سے بڑھ گئیں
چین میں نمونیا بیماری کا باعث بننے والے وائرس کی وبا سے ہونے والی ہلاکتیں پندرہ سو سے بھی بڑھ گئیں ہیں۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مزید شدت کا امکان ہے، چینی حکومت
چینی حکومت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ شدید ہوتا جا رہا ہے اور یہ کئی اور علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے
انسانی حقوق کی نئی تعریف کی چینی کوششیں
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ساؤتھ ساؤتھ ہیومن رائٹس فورم کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔
صحافیوں کی سب سے زیادہ تعداد چین اور ترکی میں قید
صحافیوں کو رپورٹنگ میں سب سے زیادہ مشکلات چین اور ترکی میں درپیش ہیں۔
روس سے چین تک گیس پائپ لائن: سائبیرین پاور کا روسی حصہ مکمل
روس سے چین تک جانے والی گیس پائپ لائن ’سائبیرین پاور‘ کا روسی حصہ بروقت مکمل ہو گیا ہے۔
سنکیانگ کے مسلمانوں پر ’رحم بالکل نہیں‘: چینی حکومتی کاغذات
چینی حکومت کی سرکاری دستاویزات کے افشاء میں سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر کریک ڈاؤن کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
کیا نیپال بھارت پر انحصار کم کر رہا ہے؟
چینی صدر شی جن پنگ نیپال کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں، جس دوران دونوں ملکوں کے درمیان کئی معاہدے طے پائے ہیں۔
مودی اور شی کی ملاقات: سرحدی تنازعے اور تجارت پر بحث
باہمی تعلقات ميں بہتری کے ليے چينی صدر بھارت کے دو روزہ دورے پر ہيں۔
ہانگ کانگ کا سیاسی عدم استحکام، کس سمت جائے گا؟
ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز مظاہرین نے حسب معمول اس ویک اینڈ پر بھی احتجاج کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔
’بيلٹ اينڈ روڈ‘ منصوبے ميں توسيع: امريکا و بھارت نالاں
’بيلٹ اينڈ روڈ‘ منصوبے ميں توسيع: امريکا و بھارت نالاں
چین کے ڈیجیٹل سلک روڈ کا مستقبل
چین ایشیا اور افریقہ کے ترقی پذیر ممالک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے اپنے رابطے استوار کرنے میں مصروف ہے۔
تائیوان میں چین کا بڑھتا ہوا خوف
چین کا یک پارٹی نظام تبدیل نہیں کیا جائے گا، چینی صدر
چین میں اصلاحات اور کھلے دروازوں کی پالیسی اپنانے کے چالیس برس مکمل ہو گئے ہیں۔
ٹرمپ کو ’اسلحے کی بے قابو دوڑ‘ پر تشویش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کے بڑے ممالک کے درمیان اسلحے کی دوڑ پر پریشانی لاحق ہو گئی ہے۔
زیادہ درآمدات اور کم محصولات، چینی صدر کا وعدہ
چینی صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک درآمدات میں اضافے اور محصولات میں کمی کے لیے اقدامات کرے گا۔
سمندر پر دنیا کا سب سے طویل پُل مکمل
چینی حکومت نے ہانگ کانگ کو مرکزی سرزمین کے ساتھ جوڑنے والے پل کا افتتاح کر دیا ہے۔
میرکل ٹرمپ سے زیادہ مقبول
جرمن چانسلر انگیلا میرکل عالمی سطح پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے زیادہ مقبول ہیں۔
افریقہ میں چین اب امریکا سے کہیں بڑی طاقت
افریقہ کے ساتھ تجارت کے حوالے سے چین اب دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ بڑی طاقت بن چکا ہے۔
شی جن پنگ کا نظریہ اور چینی خواب
مودی کی صدر شی سے ملاقات سے قبل چین کی پاکستان کو یقین دہانی
بھارتی وزیر اعظم مودی کے دورہ چین سے قبل بیجنگ نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ پاک چین دوستی کو ’کبھی زنگ نہیں لگے گا‘۔
’چھوٹے سے راکٹ مین‘ کے لیے لمبی ٹرین
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنے بیجنگ کے دورے کو کامیاب قرار دیا ہے۔
چین دنیا میں اپنا جائز مقام حاصل کرے گا، شی جن پنگ
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو دنیا میں وہ مقام لینا ہے، جس کا وہ مستحق ہے۔
شی جن پنگ ’تاحیات‘ چینی صدر منتخب
چین کی نیشنل پیپلز کانگریس نے شی جن پنگ کو دوسری مدت کے لیے بھی صدر چن لیا ہے۔
چين ميں صدارتی مدت کا خاتمہ، شی جن پنگ کے ليے ميدان صاف
چين ميں صدارتی مدت کا خاتمہ، شی جن پنگ کے ليے ميدان صاف
چینی حکومت نے انسانی حقوق کے وکیل کو گرفتار کر لیا
چین نے انسانی حقوق کے معروف کارکن یُو وینشینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔
چین نے تیرہ ہزار ویب سائٹوں کو بند یا منسوخ کر دیا
چین نے سائبر اسپیس کو صاف کرنے کے سلسلے میں مجموعی طور پر تیرہ ہزار ویب سائٹوں کو بند یا لائسنسوں کو منسوخ کر دیا ہے۔
ٹرمپ کا دورہ چين: شمالی کوريا اور تجارتی امور اہم
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ آٹھ نومبر کو چین کے دورے پر پہنچے۔ اُن کا بیجنگ کے گریٹ ہال کے باہر شاندار استقبال کیا گیا۔
امريکی صدر کا دورہ چين، شمالی کوريا اور تجارت اہم موضوعات
امريکی صدر کا دورہ چين، شمالی کوريا اور تجارت اہم موضوعات
شی جن پنگ کا تصور اب جامعات میں پڑھایا جائے گا
چینی صدر شی جن پنگ ’نظریات‘ اب چین کی سبھی جامعات میں پڑھایا جائے گا۔
صدر شی کے نظریات اب چینی کمیونسٹ پارٹی کے آئین کا حصہ
چینی کمیونسٹ پارٹی نے اپنے ایک بہت کم نظر آنے والے فیصلے کے تحت صدر شی جن پنگ کے نظریات کو اپنے آئین کا حصہ بنا دیا ہے۔
تائیوان میں تحریک آزادی کچل دیں گے، چینی صدر کا انتباہ
بیجنگ حکومت ون چائنہ پالیسی کے تحت تائیوان کو اپنا حصہ قرار دیتی ہے۔
’اپنے دوست صدر ٹرمپ کی آمد کا منتظر ہوں‘، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ان کے دوست ہیں۔
خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک اپنی خودمختاری کا دفاع تندی اور جانفشانی سے کرے گا۔
چین میں زبردست عسکری پریڈ
چین میں پیپلز لبریشن آرمی کی 90ویں سال گرہ کے تناظر میں بڑی عسکری پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
کوئی بھی ’ہانگ کانگ سے متعلق سرخ لکیر‘ پار نہ کرے، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں ہانگ کانگ اب بہت زیادہ آزاد ہے۔
’نیو سلک روڈ فورم‘ صدی کا بہترین منصوبہ ہے، شی جن پنگ
یورپ کو بھی نئی شاہراہِ ریشم تک رسائی دی جائے، موگرینی
یورپی یونین کی خارجہ امور کی چیف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو بھی نئے سِلک روڈ تک رسائی ملنی چاہیے۔
شمالی کوریا پر پُرامن مذاکرات ضروری ہیں، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریائی بحران کو پُرامن مذاکرات سے حل کیا جانا چاہیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ