You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جلاوطن افغان ویمنز فٹبال ٹیم کی حیثیت اب قومی ٹیم کی، فیفا
ایک افغان خاتون کھلاڑی کے مطابق افغان خواتین کی یہ کامیابی طالبان کے لیے’ان کے منہ پر زور دار تھپڑ‘ ہے۔
یورپ افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کے سوال پر تذبذب میں
یورپی قانون ساز اس بات پر فکر مند ہیں کہ کابل میں طالبان کے ساتھ رابطہ کاری اس گروہ کو جواز فراہم کر دے گی۔
افغانستان اور پاکستان کے مابین جھڑپیں، کشیدگی پھر بڑھ گئی
یہ جھڑپیں حالیہ دوطرفہ فائر بندی کے باوجود کشیدگی میں ایک نئی شدت کی نشاندہی کرتی ہیں۔
ترکمانستان کے گیس کے ذخائر پر چین کی مضبوط گرفت
دنیا کے چوتھے بڑے گیس ذخائر رکھنے والے ترکمانستان میں سب سے زیادہ سرمایہ چین کر رہا ہے۔
پاکستان-افغانستان جھڑپوں سے سینکڑوں بچوں کی تعلیم بھی متاثر
کنڑ کے محکمہ اطلاعات کے سربراہ نجیب اللہ حنیف نے بتایا کہ صوبائی حکام مسئلے کا کوئی حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان اور افغان طالبان کی دوریاں، بازی بھارت لے گیا؟
افغانستان اپنے اہم تجارتی پارٹنر پاکستان سے دور ہو چکا ہے اور یہی خلا پُر کرنے کے لیے بھارت آگے بڑھ رہا ہے۔ کابل اور نئی دہلی کے درمیان فضائی تجارت شروع ہو چکی ہے، اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آ رہے ہیں۔ اب بڑا سوال یہ ہے: اسلام آباد اس بدلتی ہوئی طاقت کی بساط میں اپنا پلا کیسے بھاری کرے گا؟
بنوں میں خودکش حملہ، تین خواتین اور دو بچے ہلاک
پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کا ہدف پولیس اسٹیشن تھا لیکن عجلت میں وہ وہاں پہنچنے سے پہلے ایک رہائشی مکان سے ٹکرا گیا۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین شدید سرحدی فائرنگ کا تبادلہ
حکام کے مطابق دونوں جانب سے توپ خانے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے سرحد پار اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کا تہیہ کیے ہوئے ہے، اسحاق ڈار
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر 23 مارچ کے روز کہا کہ حکومت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔
ایران جنگ اور پاکستان، افغانستان کے درمیان کشیدگی
تازہ فضائی حملوں کے بعد پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان کشیدگی شدید تر ہو گئی ہے۔
پاکستان کا افغانستان پر حملوں میں ’عبوری وقفے‘ کا اعلان
پاکستان نے افغانستان پر اپنے حملوں میں کئی دوست ممالک کی درخواست پر بدھ 18 مارچ کے روز ’’عبوری وقفے‘‘ کا اعلان کر دیا۔
افغان وزیر داخلہ کا کابل پر پاکستانی حملے کے بدلے کا عزم
افغانستان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کابل پر حالیہ پاکستانی فضائی حملے کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
پاکستان - افغانستان جنگ اور سرحدی علاقوں کی مکین خواتین کا المیہ
جنگ اپنے ساتھ تباہی ہی نہیں، بھوک اور بیماری بھی لاتی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کی حالیہ جھڑپوں کے سبب سرحدی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والی خواتین ذہنی اور جسمانی بیماریوں سے دوچار ہورہی ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ
کابل حملے میں 400 ہلاکتیں، افغان دعویٰ اور پاکستانی تردید
افغان وزارت صحت کے دعوے کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب کابل میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے ایک مرکز پر پاکستانی فضائی حملے میں تقریباﹰ 400 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پاکستان نے اس افغان دعوے کو غلط قرار دے کر قطعی مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی، کب کیا ہوا؟
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی اس تازہ لہر میں کب کیا ہوا، آئیے تاریخ وار دیکھتے ہیں۔
ہسپتال پر پاکستانی حملے میں چار سو ہلاکتیں، طالبان کا دعویٰ
افغان حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کابل میں ایک حملے میں چار سو افراد کی ہلاک ہوئے۔
پاکستان - افغانستان کی بڑھتی کشیدگی اور خیبر پختونخوا میں ٹی ٹی پی کی وائرل ویڈیوز
تحریک طالبان پاکستان کے عسکریت پسند پشاور کے قریبی اضلاع میں اپنی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے سوشل میڈیا کو استعمال کررہے ہیں۔ ان ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے اور ایسے میں سکیورٹی ماہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کیا مؤقف ہے؟ جانیے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
چینی مندوب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی مشن پر
چین نے کہا ہے کہ اس کے خصوصی ایلچی گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں
پاک افغان سرحدی کشیدگی اور خاموش سفارت کاری
حالیہ ہفتوں میں سرحد کے دونوں جانب عسکری سرگرمیوں میں اضافے نے صورتحال کو مزید پیچیدہ اور کشیدہ بنا دیا ہے۔
افغان طالبان نے ریڈ لائن عبور کر لی ہے، پاکستانی صدر
افغان طالبان کے بقول اسلام آباد کے قریب اور شمال مغربی پاکستانی علاقوں میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔
ایران جنگ: تہران میں مقیم افغان مہاجرین بھی مشکلات کا شکار
ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ اور حملوں میں شدت کی وجہ سے ایران میں مقیم افغان تارکین وطن شدید مسائل کا شک
کابل پر پاکستانی فضائی حملے میں چھ شہری ہلاک ہوئے، طالبان
افغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد کی جانب سے کابل پر کیے گئے شدید حملوں میں چھ افغان شہری ہلاک ہو گئے۔
امریکہ نے افغانستان کو ’غلط حراست‘ کا معاون ملک قرار دے دیا
امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان کو باقاعدہ طور پر ’غلط حراست‘ کا معاون ملک قرار دے دیا ہے۔
پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں 56 افغان شہری ہلاک، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے مطابق ہلاک شدگان میں 24 بچے بھی شامل ہیں۔
پاکستان، افغانستان جنگ : دونوں ممالک کے لیے لمحہ فکریہ
گزشتہ دو دہائیوں سے پاک افغان امور پر گہری نظر رکھنے والے خیبر پختونخوا کے تجزیہ کار حالیہ کشیدگی کو کس تناظر زاویہ نگاہ سے دیکھتے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں فاطمہ نازش سے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپیں اور چمن کی عوام کا خوف
پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر کی جانے والی کارروائیوں کے بعد بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن کی عوام میں جنگ کے حوالے سے خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی رانی واحدی نے کچھ دیر پہلے وہاں لوگوں سے بات کی۔
ایشین کپ: افغان خواتین فٹبالرز کے نئے سفر کا آغاز
کھلاڑیوں کو انتظار بھی کرنا ہے اور اس حقیقت کا سامنا بھی کہ فیفا ان ملکوں سے قریب ہو رہا ہے جنہوں نےانہیں مسترد کیا تھا۔
پا کستان کی کابل پر بمباری: ’ہمیں لگا زلزلہ آگیا ہے‘
پاکستانی فضائیہ کے طیاروں نے کابل کے رہائشی علاقے دارالامان میں واقعہ ایک اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا۔
پاکستان کے حملوں کا ہدف طالبان قیادت؟
قندھار طالبان کا ہیڈکوارٹر قرار دیا جاتا ہے، جہاں افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ مبینہ طور پر سکونت پذیر ہیں۔ کابل اور قندھار پر حملوں پر یہ سوال ابھرا ہے کہ کیا پاکستان کا اصل ہدف طالبان قیادت تھی؟
طالبان نے افغانستان کو بھارت کی کالونی بنادیا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد نے پاکستانی حملوں کو سرحد پار سے ہونے والی کارروائیوں کا رد عمل قرار دیا ہے۔
پاک افغان کشیدگی: کابل کی ممکنہ سرحد پار کارروائی زیر بحث
پاکستان نے 2021 میں طالبان کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کا خیرمقدم کیا تھا۔
افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان گزشتہ اکتوبر میں طے پانے والی جنگ بندی کے باوجود، پاکستانی فضائی حملوں میں درجنوں افغان شہری ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے سرحدی علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔کابل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان: بامیان کی ویران گلیوں میں ’بہار کے پھول‘
بامیان کے پرسکون بازار میں ایک چھوٹا سا کڑھائی کا بوتیک خواتین کے لیے روشنی اور رنگوں کے ساتھ ایک اُمید کی علامت ہے۔
پاکستان نے افغانستان میں حملے کیے، جواب دیا جائے گا: طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ کہا کہ جوابی کارروائی ضرور کی جائے گی لیکن مناسب وقت کا انتظار کیا جائے گا۔
بنوں میں خودکش حملہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت دو فوجی اہلکار ہلاک
ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی شناخت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کے نام سے کی گئی ہے۔
اسلام آباد مسجد دھماکہ: لواحقین میں معاوضوں کی تقسیم شروع
اس حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے تھے، جن میں بڑی تعداد میں نمازی شامل تھے۔
کڑوی گولی: پاکستان سے ادویات کی بندش، افغان صارفین پریشان
طالبان حکام نے رواں ماہ پاکستان سے کسی بھی قسم کی ادویات کے افغانستان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔
امام بارگاہ خود کش حملہ، ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات سخت سکیورٹی میں
اسلام آباد امام بارگاہ پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ بھارت اور افغانستان نے اس حملے کی کڑی مذمت کرتے ہوئے اس تشدد میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔
افغان سرحد کے قریب تازہ پاکستانی حملے
افغان طالبان کا اصرار ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہے اور وہاں غیر ریاستی گروہوں کی کوئی موجودگی نہیں ہے۔
جرمنی: افغان قونصل خانے پناہ گزینوں کے لیے خطرہ بن گئے
جرمنی میں افغانستان کے قونصل خانوں کا کنٹرول طالبان حکام سنبھال رہے ہیں۔
بلوچستان حملوں میں ملوث 177 عسکریت پسند ہلاک، حکومتی دعویٰ
بی ایل اے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 84 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور 18 کو اغوا کر لیا ہے۔
بحیرہ روم کا سانحہ: تین سال بعد ملزم اطالوی عدالت میں
اٹلی میں گزشتہ دہائی کے بدترین بحری حادثے میں مبیہ طور پر ملوث چھ سرکاری اہلکار عدالت میں پیش۔
یورپ کو سیاست میں غالب قوت بن کر اُبھرنا ہوگا، میرس
اپنے پارلیمانی خطاب میں میرس نے ٹرمپ کے دعوؤں کو ’’غیر منصفانہ اور (نیٹو پارٹنرز) کم تر دکھانے کی کوشش‘‘ قرار دیا۔
’افغان خواتین اپنے بچوں کو بھوک سے مرتے دیکھ رہی ہیں‘
آرتیا اس سال افغانستان میں غذائی قلت کے باعث موت کے خطرے سے دوچار تقریباً چار ملین بچوں میں سے ایک ہے۔
کابل پر طالبان کے قبضے سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر، رپورٹ
ایک یورپی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان پر طالبان کے قبضے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک پاکستان ہے۔
افغان طالبان نے پاکستان کے بیان کو غیر ذمہ دارنہ قرار دے دیا
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق افغانستان کے سیاسی ڈھانچے پر پاکستان کی نکتہ چینی حقائق کے قطعی منافی ہے۔
پاکستانی سرحدوں کی بندش کے باوجود افغان تجارت مستحکم رہی
اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ افغان تاجروں نے ایران اور وسطی ایشیا کے ذریعے متبادل راستوں پر تیزی سے انحصار کیا۔
افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کا سرحد کھولنے کا مطالبہ
پاک افغان سرحد پر ہونے والی جھڑپوں کے باعث زمینی راستوں کی بندش کو تقریباً تین ماہ بیت چکے ہیں۔
پوست کی کاشت پر پابندی، افغان کسانوں کے لیے مشکلات
اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی کے بعد کسانوں کی آمدنی میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
2025ء پاکستان میں گزشتہ ایک دہائی کا سب سے خونریز سال، رپورٹ
ایک غیر سرکاری تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ساڑھے تین ہزار کے قریب ہلاک ہونے والوں میں سے نصف سے زائد عسکریت پسند تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ