You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کون تھے؟ ان کی زندگی اور موت پر ایک نظر!
آیت اللہ علی خامنہ ای کئی دہائیوں تک ایران کے سب سے طاقتور شخص رہے، چھتیس سال تک ان کا ٹائٹل تھا، سپریم لیڈر۔ بہت سے لوگ انہیں اسلامی انقلاب کا ہیرو قرار دیتے تھے جبکہ کچھ حلقوں کی نظر میں وہ ایک سخت گیر آمر تھے۔
کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ، کم ازکم نو مظاہرین ہلاک
پولیس کے مطابق سینکڑوں مظاہرین نے ایرانی سپریم لیڈر کی ہلاکت کے خلاف اتوار کو امریکی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے، یورپ کہاں کھڑا ہے؟
متعدد یورپی رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ چھڑنے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے شہریوں کومحفوظ رہنے کی ہدایات کیں۔
حملے کا مقصد ایران کی بحریہ اور میزائل تباہ کرنا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا مقصد ایران کے میزائلوں اور بحریہ کو تباہ کرنا ہے۔
’اپنی تقدیر اپنے ہاتھ میں لیں‘، ٹرمپ کی ایرانی عوام سے اپیل
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم نے الگ الگ پیغامات میں ایرانی عوام کو اقتدار سنبھالنے کی ترغیب دی ہے۔
جنیوا میں ایران کے جوہری مذاکرات: مرکزی کردار علی لاریجانی
جنیوا میں جمعرات کو ہونے والی امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں کی ملاقات عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
کانگریس سے خطاب: ٹرمپ کے ’غلط اور گمراہ کن دعووں‘ پر ایک نظر
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس سے منگل کی رات جو سالانہ خطاب کیا، اس میں کئی دعوے ’غلط اور گمراہ کن‘ تھے۔
لبنان کو اپنے سویلین انفراسٹرکچر پر اسرائیلی حملوں کا خطرہ
ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں مزید اضافے کی صورت میں لبنانی انفراسٹرکچر پر اسرائیلی حملوں کا خطرہ ہے۔
امریکہ میں برفانی طوفان، لاکھوں متاثر
امریکہ کے شمال مشرقی حصے شدید برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔ سڑکیں بند اور بجلی کا نظام متاثر ہونے سے پانچ لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔
ایران امریکی حملے کا جواب کیسے دے سکتا ہے؟
امریکہ نے ایران کے قریب اپنی فوجی موجودگی میں بڑے پیمانے پر اضافہ کر دیا ہے اور امریکی میڈیا کے مطابق آئندہ دنوں میں ایران پر محدود حملے ہو سکتے ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ مکمل فوجی تیاری کی حالت میں ہے لیکن وہ دوسرے طریقوں سے بھی جوابی کارروائی کر سکتا ہے۔
دو عالمی جنگوں اور تین ہلاکت خیز وباؤں پر مشتمل بیسویں صدی
سلطنت روما کا زوال اور کروڑوں انسانی جانیں نگل جانے والی جنگیں اور وبائیں: ڈی ڈبلیو اردو کی اسپیشل سیریز۔
ایسا کیا ہو کہ امریکہ ایران پر ممکنہ حملہ کرنے سے باز رہے!
صدر ٹرمپ نے بارہا دھمکی دی ہے کہ اگر ایران اپنے جوہری پروگرام پر معاہدہ نہیں کرتا تو امریکہ فوجی کارروائی کرے گا۔
عرب دنیا ایک ’ثقافتی انقلاب‘ کی طرف بڑھتی ہوئی
امریکہ اور یورپ میں ثقافتی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ہو جانے بعد آرٹ ڈیلرز کی نظریں اب مشرق میں خلیجی ممالک پر ہیں۔
ایران کو ٹرمپ کا نیا الٹی میٹم
ٹرمپ نے ایران کو ایک نیا الٹی میٹم دیتے ہوئے تہران پر حملے کا فیصلہ کرنے کے لیے 10 سے 15 دن کا وقت کافی قرار دیا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عراق سے جرمن دستوں کی عارضی منتقلی
وفاقی جرمن فوج نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عراق میں اپنے فوجی دستوں کو عارضی طور پر وہاں سے باہر منتقل کر دیا ہے۔
ایران سے نمٹنا ضروری مگر کیسے؟ امریکہ ۔ اسرائیل اختلاف
دونوں ممالک ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کے مشترکہ ہدف پر متفق ہیں، مگر ان کے طریقہ کار اور ترجیحات مختلف ہیں۔
امریکی ثالثی میں روس-یوکرین مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز
یوکرین پر روسی حملے کے چار سال مکمل ہونے پر جینیوا میں ہونے والے ان مذاکرات میں کسی بڑی پیش رفت کی توقع نہیں کی جا رہی۔
فلسطینی زمینوں کے اندراج کا معاملہ، اسرائیل پر شدید تنقید
اقوام متحدہ اور عرب ممالک نے اس متنازعہ اسرائیلی فیصلے کو فلسطینیوں کو ان کے حق سے محروم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
امریکہ کی دریافت: ہلاکتوں، نسل کشی اور ترقی کا راستہ
سلطنت روما کا زوال اور کروڑوں انسانی جانیں نگل جانے والی جنگیں اور وبائیں: ڈی ڈبلیو اردو کی اسپیشل سیریز۔
تائیوان پر امریکی ’سازش‘ تصادم کا باعث بن سکتی ہے، چین
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ تائیوان کے حوالے سے امریکی ’’سازشیں‘‘ چین کے ساتھ ’’تصادم‘‘ کا سبب بن سکتی ہیں۔
امریکہ نئی بنگلہ دیشی حکومت سے تعاون کا طلب گار کیوں؟
امریکی پالیسی سازوں کو جنوبی ایشیا خاص طور پر بنگلہ دیش میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ پر شدید تشویش لاحق ہے۔
داعش کے ہزاروں قیدی شام سے عراق منتقل کر دیے، امریکی فوج
عراقی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اس عمل سے سکیورٹی خدشات بڑھ سکتے ہیں اور بغداد کو مالی مدد درکار ہو گی۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس کا آغاز اور امریکہ کا مفاہمتی رویہ
گزشتہ سال اسی کانفرنس نے امریکہ اور یورپ کے درمیان تعلقات میں بڑھتی خلیج کو نمایاں کیا تھا۔
نیٹو کا آرکٹک میں فوجی موجودگی بڑھانے کا اعلان
صدر ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیوں کے بعد بعض اتحادی ممالک نے خطے میں نیٹو کی موجودگی بڑھانے کی تجویز دی تھی۔
2025 کرپشن انڈیکس: مغربی ممالک کے لیے چونکا دینے والے حقائق
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025 نے انکشاف کیا ہے کہ مغربی جمہوری ریاستیں بدعنوانی کی لپیٹ میں ہیں۔
یورپ سنگین سیاسی و معاشی بحران کے دہانے پر ہے، فرانسیسی صدر
صدر ماکروں نے یورپی قیادت کو ٹرمپ کی یورپی یونین سے متعلق دباؤ کی پالیسیوں کے آگے نہ جھکنے کا مشورہ بھی دیا۔
ٹرمپ۔نتین یاہو کی ملاقات میں ایران ایجنڈے پر سر فہرست
ایرانی وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ نیتن یاہو کا دورہ وائٹ ہاؤس سفارت کاری پر ’تباہ کن‘ اثر ڈالے گا۔
وینزویلا بھارت کے لیے رعایتی روسی تیل کا متبادل ہو سکتا ہے؟
بظاہر ٹرمپ کے دباؤ پر مودی حکومت نے روسی تیل کی خریداری میں بتدریج کمی لانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی آبنائے ہرمز اتنی اہم کیوں؟
دنیا میں سمندری تجارت خاص طور پر تیل کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کو ایک اہم ترین آبی گزر گاہ سمجھا جاتا ہے۔
جرمنی کا جھکاؤ خلیجی ممالک کی جانب کیوں بڑھ رہا ہے؟
موجودہ صورتحال میں یورپ اور خاص طور پر جرمنی یہ نہیں جانتے کہ وہ امریکا پر کس حد تک انحصار کر سکتے ہیں۔
شام میں اسد دور کا متنازعہ قانون نمبر 93 اب تک کیسے قائم ہے؟
نصف صدی سے زائد عرصہ قبل نافذ کیا گیا یہ قانون انسانی حقوق اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کو دباؤ میں رکھنے کے لیے تھا۔
نایاب قیمتی دھاتوں کے مالک کون سے ملک ہیں؟
نایاب قیمتی دھاتوں کے سب سے بڑے ذخائر چین میں موجود ہیں اور وہ عالمی پیداوار کے 61 فیصد حصے کا مالک ہے۔ امریکہ اپنے حریف چین پر انحصار کم کرنے کے لیے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ لیکن دنیا میں نایاب اور قیمتی دھاتوں کے مالک کون سے ملک ہیں؟
سنگاپور ایئر شو میں چین کی طاقت کا مظاہرہ
بیجنگ اس وقت جنوب مشرقی ایشیا میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی سرتوڑ کوشش کر رہا ہے۔
شی کی پوٹن اور ٹرمپ سے بیک ٹو بیک گفتگو کیا معنی رکھتی ہے؟
شی جن پنگ نے بدھ کی دوپہر روسی صدر کے ساتھ ویڈیو کال پر بات کی اور چند گھنٹے بعد ہی ان کی ٹرمپ سے بھی فون پر بات ہوئی۔
’ایران امریکہ مذاکرات، پاکستان کو شرکت کی دعوت‘
پاکستان کو تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے مقصد سے ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ ’تجارتی معاہدے‘ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق بھارت روسی تیل کی خریداری بند کرنے پر راضی ہو گیا ہے۔
ایرانی صدر کا مذاکرات کے ممکن ہونے کا اشارہ
ایرانی صدر نے ملکی کے وزیر خارجہ کو امریکہ کے ساتھ ’’منصفانہ اور مساوی مذاکرات‘‘ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
بلوچستان حملوں میں ملوث 177 عسکریت پسند ہلاک، حکومتی دعویٰ
بی ایل اے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے 84 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور 18 کو اغوا کر لیا ہے۔
امریکی حملے کی صورت میں چین ایران کی کتنی حمایت کرے گا؟
واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر، چین کے کردار پر باریک بینی سے نظر رکھی جا رہی ہے۔
عراق: نوری المالکی کی بطور وزیراعظم نامزدگی کے مضمرات
نامزد وزیرِ اعظم نوری المالکی کو ان حالات کے لیے ذمہ دار سمجھا جاتا ہے جس نے ملک میں داعش کے ابھرنے کی راہ ہموار کی۔
ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی، مشرق وسطیٰ بے یقینی کا شکار
خلیجی ریاستیں واضح کر چکی ہیں کہ وہ ایران کے خلاف حملے کے لیے اپنی فضائی اور زمینی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گی۔
ایران پر حملہ امریکہ کے لیے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے؟
امریکہ ایران پر حملے کے لیے کیا طریقہ اختیار کر سکتا ہے اور اس ممکنہ پیشرفت سے خطے کو کیا خطرات درپیش ہوں گے؟
ایران پر حملہ اور دوبارہ جنگ شروع کرنا غلط ہو گا، ترکی
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران پر حملہ کرنا اور جنگ شروع کرنا غلط ہو گا۔
ایران: امریکی بحری بیڑا خطے میں اور فوجی مشقوں کا اعلان
امریکی بحری بیڑا خطے میں پہنچ چکا ہے جبکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے مدد دینے کے خلاف ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے۔
امریکہ کی سکیورٹی ضمانتوں کا معاہدہ تیار ہو چکا ہے، زیلنسکی
صدر زیلنسکی کے مطابق سلامتی کی ضمانت سے متعلق معاہدہ تیار ہے اور اس پر دستخط کے لیے وقت اور مقام کے تعبین کا انتظار ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں تناؤ کے بیچ توجہ کا مرکز بنے امریکی فوجی اڈے
ایران نے امریکہ کے ساتھ اپنے حالیہ تنازعے کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔
’تمام معاہدوں کی ماں‘: بھارت کی یورپی یونین کی طرف پیش رفت
بھارت اور یورپی یونین دونوں معاشی طاقتیں ایک دوسرے سے مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتی ہیں۔
یورپی یونین کے رہنما امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں
برسلز میں ہنگامی اجلاس کے انعقاد کے بعد یورپی رہنماؤں نے کسی دباؤ میں آئے بغیر امریکہ کے ساتھ بہتر تعلقات قائم رکھنے پر
ایک امریکی بحری بیڑا ایران کے قریب پہنچ رہا ہے، ٹرمپ
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے ایک امریکی بحری ’بیڑا‘ مدد کے لیے ایران کے قریب پہنچ رہا ہے۔
عرب ممالک ایران میں رجیم چینج کے خلاف کیوں ہیں؟
ایرانی عوام کو احتجاج جاری رکھنے کے لیے مدد فراہم کرنے کے ٹرمپ کے دعوے کمزور کیوں ہوئے؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ