تنازعاتمشرق وسطیٰایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کون تھے؟ ان کی زندگی اور موت پر ایک نظر!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتمشرق وسطیٰعاطف بلوچ ٹیرسیا ٹروپر | ادارت | عاطف توقیر01.03.20261 مارچ 2026آیت اللہ علی خامنہ ای کئی دہائیوں تک ایران کے سب سے طاقتور شخص رہے، چھتیس سال تک ان کا ٹائٹل تھا، سپریم لیڈر۔ بہت سے لوگ انہیں اسلامی انقلاب کا ہیرو قرار دیتے تھے جبکہ کچھ حلقوں کی نظر میں وہ ایک سخت گیر آمر تھے۔https://p.dw.com/p/59cjpاشتہار