You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکہ و اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی، ایران پر اقتصادی دباؤ زیادہ
آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی، ایران پر اقتصادی دباؤ زیادہ
خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کے باعث ایران پر اقتصادی اور مالیاتی دباؤ اور زیادہ ہو گیا ہے۔
’گریٹر اسرائیل‘ کیا ہے؟
’گریٹر اسرائیل‘ کیا ہے؟
یہ تصور جدید تاریخ کی کسی سیاسی تحریر سے نہیں نکلا بلکہ بائبل کے مذہبی متن کی طرف اشارہ کرتا ہے، جس میں خدا پیغمبر ابراہیم سے ایک سرزمین کا وعدہ کرتا ہے۔
ٹرمپ کا امریکی بحریہ کو آبنائے ہرمز کو بلاک کر دینے کا حکم
ٹرمپ کا امریکی بحریہ کو آبنائے ہرمز کو بلاک کر دینے کا حکم
امریکی صدر ٹرمپ نے یہ اعلان اسلام آباد میں منعقدہ امریکہ اور ایران کے امن مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے بعد کیا۔
اسلام آباد مذاکرات، اہم نکات کیا ہیں؟
اسلام آباد مذاکرات، اہم نکات کیا ہیں؟
اسلام آباد میں ہونے والے ان مذاکرات میں کچھ اہم نکات پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
جنگ بندی ڈیل میں لبنان پر اسرائیلی حملوں کے باعث دراڑیں
جنگ بندی ڈیل میں لبنان پر اسرائیلی حملوں کے باعث دراڑیں
ایران جنگ میں دو ہفتے کی فائر بندی کا معاہدہ ایک نازک ڈیل ہے، جس میں لبنان پر اسرائیلی حملوں سے دراڑیں پڑتی جا رہی ہیں۔
ایران جنگ بند مگر بیروت پر اسرائیلی حملوں میں بیسیوں ہلاکتیں
ایران جنگ بند مگر بیروت پر اسرائیلی حملوں میں بیسیوں ہلاکتیں
لبنانی حکام کے مطابق دارالحکومت بیروت کے گنجان آباد علاقوں پر حملوں میں کم از کم 112 افراد ہلاک جبکہ 700 زخمی ہو گئے۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
حوثیوں کا میزائل حملہ، خطے میں جنگ مزید پھیلنے کا خدشہ
ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثی جنگجو گروہ نے ایران جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار اسرائیل پر میزائل حملہ کیا ہے۔ یوں مشرق وسطیٰ کی جنگ کا ایک نئے اور خطرناک موڑ میں داخل ہونے کا خدشہ شدید ہو گیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ ایران میں کس سے مذاکرات کر رہے ہیں؟
امریکی صدر ٹرمپ نے توانائی کی ایرانی تنصیبات پر حملوں کی اپنی دھمکی پر عمل درآمد فی الحال مؤخر کر دیا ہے۔
ایران پر امریکی، اسرائیلی حملے بین الاقوامی قانون کے منافی؟
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے فضائی حملوں اور ان میں کئی ایرانی رہنماؤں کی ہلاکت کے بعد ایک قانونی بحث شروع ہو چکی ہے۔
کون کون سے امریکی فوجی اڈے، ایران کے لیے آسان ہدف
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں موجود امریکی تنصیبات کو نشانہ بنا رہا ہے، جن میں کئی فوجی اڈے بھی شامل ہیں۔ اس خطے میں امریکی فوجی اڈے کیوں ہیں اور ان میں سے کون کون سے اڈے آسان ایرانی ہدف ہیں؟
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کتنے با اثر ہیں؟
ایرانی پاسداران انقلاب کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے مجتبیٰ کو ملکی سخت گیر مذہبی حلقوں کی بھی حمایت حاصل ہے۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کون تھے؟ ان کی زندگی اور موت پر ایک نظر!
آیت اللہ علی خامنہ ای کئی دہائیوں تک ایران کے سب سے طاقتور شخص رہے، چھتیس سال تک ان کا ٹائٹل تھا، سپریم لیڈر۔ بہت سے لوگ انہیں اسلامی انقلاب کا ہیرو قرار دیتے تھے جبکہ کچھ حلقوں کی نظر میں وہ ایک سخت گیر آمر تھے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (954)