1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتپاکستان

کوئٹہ میں خود کش حملے کے بعد اب حالات کیسے ہیں؟

واحد خان
25 مئی 2026

کوئٹہ میں گزشتہ روز ایک مسافر ٹرین زور دار دھماکے کا نشانہ بنی، اس دھماکے میں ہلاکتوں کی متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ ڈی پی اے کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کی طرف سے حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے۔ کوئٹہ سے مزید تفصیلات واحد خان بتا رہے ہیں۔ See less

https://p.dw.com/p/5EHTj
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔