You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایرانی جوہری ڈیل: ویانا میٹنگ نہایت اہم ہے، ایران
ویانا میں ہونے والی میٹنگ بظاہر معاہدے کے تحت قائم ہونے والے کمیشن کی سہ ماہی میٹنگ ہے۔
چین جی 20 اجلاس میں ہانگ کانگ پر گفتگو کی ’اجازت نہیں‘ دے گا
چین کے مطابق جی ٹوئنٹی اجلاس میں ہانگ کانگ کے معاملے کو ایجنڈے میں شامل نہیں کرنے دیا جائے گا۔
صدر شی شمالی کوریا میں: چین سے دوستی لازوال ہے، کم جونگ اُن
چینی صدر شی جن پنگ نے شمالی کوریا کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔
پاکستان: اسمگلروں کے ہاتھوں پنگولین کی بقا خطرے میں
اس کا گوشت بھی کھایا جاتا ہے اور اس جانور کی کھال روایتی ادویات سازی میں بھی استعمال ہوتی ہے۔
پاکستانی لڑکیاں چین کیسے اسمگل کی جاتی ہیں؟
پاکستانی تفتیش کاروں کے مطابق فروخت کی گئی اکثر لڑکیوں سے جسم فروشی کروائی جاتی ہے۔
’تمہیں پاکستان سے خرید کر لایا ہوں، جسم فروشی کرو‘
سات نوجوان پاکستانی لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ان سے جسم فروشی کرائی گئی۔ ان میں سے چار ابھی تک چین میں ہیں۔
ہانگ کانگ میں مظاہرین نے سیاہ لباس پہن لیا
سیاہ لباس میں ملبوس ان مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ چیف ایگزیکٹیو کیری لیم اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔
ہانگ کانگ: احتجاج کا نتیجہ، متنازعہ قانون سازی کا عمل معطل
ہانگ کانگ کی سٹی حکومت کی سربراہ نے متنازعہ قانون سازی کا عمل معطل کر دیا ہے۔
چین حوالگی معاملہ، ہانگ کانگ پر بین الاقوامی دباؤ
ملزموں اور مجرموں کی بیجنگ حوالگی سے متعلق مجوزہ قانون پر ہانگ کانگ کو بین الاقوامی دباؤ کا سامنا ہے۔
ہانگ کانگ میں مظاہرے، آنسو گیس، فائرنگ: پارلیمان کا محاصرہ
ہانگ کانگ میں ہزارہا شہریوں نے ایک مجوزہ متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے علاقائی پارلیمان کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
چین کا اسکول، بچوں کا کوئی جذبہ خفیہ نہیں رہے گا
مصنوعی ذہانت کے ذریعے بچوں کی نگرانی کیوں کی جاتی ہے، جانیے اس رپورٹ میں!
ہمسائے سب سے پہلے کی پالیسی: نریندر مودی سری لنکا میں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دوبارہ الیکشن جیتنے کے بعد ہمسایہ ملکوں مالدیپ اور سری لنکا کے دورے پر ہیں۔
امریکی اور روسی بحری جنگی جہاز ٹکرانے سے بچ گئے
بحیرہ مشرقی چین میں امریکی اور روسی جنگی بحری جہاز ٹکرانے سے بال بال بچ گئے۔
چینی امریکی تجارتی جنگ میں نایاب زمینی دھاتیں کلیدی ’ہتھیار‘
چین اور امریکا کی تجارتی جنگ شدید تر ہوتی جا رہی ہے، جس میں نایاب زمینی دھاتیں ایک کلیدی ہتھیار بنتی جا رہی ہیں۔
آلڈی نے چین میں اسٹورز کھول دیے
جرمنی میں انتہائی مقبول سپر مارکیٹ آلڈی کی بین الاقوامی شناخت میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں سنیے
سانحہ تیانمن اسکوائر کے تیس برس
سانحہ تیانمن اسکوائر کے تیس برس، کچھ یادگاری تصاویر
تجارتی جنگ نے امریکا کو ’پھر سے عظیم‘ تو نہیں بنایا، چین
بیجنگ حکومت نے امریکا کے ساتھ جاری تجارتی تنازعے کا الزام امریکا پر عائد کیا ہے۔
جب بیجنگ میں ’ابدی امن کا چوک‘ خون میں نہا گیا
کارل ہُٹیرر نے اپنے ہوٹل کی چھت سے کیا کچھ دیکھا؟
جاپانی وزیراعظم ایران کا دورہ کر سکتے ہیں
جاپانی نشریاتی ادارے NHK کے مطابق وزیراعظم شینزو آبے ایران کا دورہ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
چین شادی اسکینڈل سے کیا سبق حاصل کیا گیا؟
ملکی تاریخ میں پہلی بار کم و بیش دو درجن کے قریب چینی شہری راولپنڈی، اسلام آباد، فیصل آباد اور لاہور سے گرفتار کیے گئے۔
ہزاروں شمالی کوریائی خواتین چین میں جسم فروشی پر مجبور
’’چین میں ہزاروں شمالی کوریائی خواتین اور لڑکیوں کو زبردستی شادی اور ناجائز جسمانی تعلقات رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔‘‘
ہواوے پر عائد امریکی پابندیوں میں عبوری نرمی
امریکی محکمہ تجارت نے چینی کمپنی ہواوے پر عائد کردہ پابندیوں میں نوے دن کی نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
چینی سلک روڈ کے نئے منصوبے پر یورپ میں تقسیم
اٹلی نے چینی سلک روڈ کے منصوبے میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ دیگر یورپی ممالک ابھی شش و پنج کا شکار ہیں۔
بلوچ بمقابلہ بیجنگ: پاکستان میں چینی سرمایہ کاری پر حملے
پاکستان میں بلوچ علیحدگی پسند ملک میں چینی سرمایہ کاری کو نشانہ بنا رہے ہیں، جو بیجنگ کے اشتعال کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
انسانی اسمگلنگ کے واقعات، چینیوں کی سخت نگرانی کا مطالبہ
چینی شہریوں کے لیے نہ صرف ویزا پالیسی پر نظرثانی بلکہ ان کی سخت نگرانی کے مطالبات بھی کیے جا رہے ہیں۔
امریکا اور چین میں تجارتی جنگ شدید ہونے کا خطرہ
امریکا نے چینی مصنوعات پر اربوں ڈالر کی اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا ہے۔
’چین اور بھارت کے بیچ واقع پاکستان کی اہمیت غیرمعمولی ہے‘
’چین اور بھارت کے بیچ واقع پاکستان کی اہمیت غیرمعمولی ہے‘
ایران جوہری معاہدے کی چند شرائط سے دستبردار
ایران نے سن 2015 کے جوہری معاہدے کی بعض شرائط سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
چین:ایغور مسلمانوں کے خلاف ’ظلم کا نیا الگورتھم‘
عالمی سلامتی کونسل نے مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دے دیا
جیش محمد کے بانی اور سربراہ مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے انہیں دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔
چین: پاکستانیوں کی لاپتہ ایغور بیویاں رہا مگر کن شرائط پر؟
پاکستانی شوہروں کی وہ ایغور چینی بیویاں جو 2017ء میں لاپتہ ہو گئی تھیں، انہیں اب رہا کر دیا گیا ہے۔
خلائی سیاحت: سالانہ حجم دس کھرب ڈالر، جرمنی بھی دوڑ میں شامل
دنیا کےکئی ممالک آئندہ برسوں میں خلا کی سیاحت کے شعبے میں اپنے لیے سبقت کی کوششوں میں ہیں۔
افغانستان سے افواج کا انخلا، امریکا کا روس اور چین سے اتفاق
ان تینوں ممالک نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق ایک فارمولے پر اتفاق کر لیا ہے۔
چین کے ڈیجیٹل سلک روڈ کا مستقبل
چین ایشیا اور افریقہ کے ترقی پذیر ممالک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے اپنے رابطے استوار کرنے میں مصروف ہے۔
’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے شفاف ہوں گے، شی جن پنگ
دوسرے عالمی ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ فورم میں چالیس ممالک کے سربراہوں سمیت ایک سو سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
بھارت میں پابندی کے بعد چینی ’ٹِک ٹوک‘ ایپ سٹورز سے غائب
بھارت میں لگائی جانے والی پابندی کے بعد گوگل اور ایپل کے ایپ سٹورز سے چینی ویڈیو ایپ ’ٹِک ٹوک‘ بالکل غائب ہو گئی ہے۔
چین کا ہدف، بجلی کے لیے فیوژن عمل
چین کی کوشش ہے کہ سن 2040 تک بجلی کی پیدوار کے لیے فیوژن ری ایکٹر قائم کر لیا جائے۔
عالمی سطح پر سزائے موت دینے کے واقعات میں کمی، چین ہنوز آگے
عالمی سطح پر سزائے موت دینے کے واقعات میں کمی، چین ہنوز آگے
تائی پے میں فوٹوگرافر لُو شِیا کی تصاویر کی نمائش
چین کے نوبل امن انعام یافتہ لیو شیا کی بیوہ لُو شِیا کی بنائی گئی تصاویر کی نمائش تائیوان میں جاری ہے۔
فضائی ٹیکسی کا سفر حقیقت بن گیا
آسٹریئن دارالحکومت ویانا میں آزمائش کے طور پر پہلی مرتبہ ایک ’ایئر ٹیکسی‘ کا افتتاح کیا گیا ہے.
عالمی قرض رپورٹ: دنیا کے ایک سو بائیس ممالک انتہائی مقروض
دنیا بھر میں اس وقت اتنے زیادہ ممالک انتہائی مقروض ہیں، جتنے پہلے کبھی نہیں تھے۔ یہ حالت جلد بہتر ہوتی نظر نہیں آتی۔
بھارت: سیٹلائٹ کی تباہی، ’خوفناک اور ناقابل قبول‘
بھارتی وزارت دفاع نے ناسا کے سربراہ کے اس بیان کا کوئی بھی جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
چین میں جبری گمشدگیاں
شی یانئی کو تقریباﹰ چھ ماہ تک کسی نامعلوم مقام پر رکھا گیا۔ اس ویڈیو میں دیکھیے شی یانئی پر بیتے ان تلخ لمحات کی کہانی۔
امریکا مسعود اظہر کو بلیک لسٹ کرنے کے لیے کوشاں
چین نے ایسی ہی ایک گزشتہ قرارداد کو روک دیا تھا۔
’بوہیمین ریپسڈی‘: چین نے دس ہم جنس پرستانہ سین سنسر کر دیے
چینی حکام نے آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’بوہیمین ریپسڈی‘ کے کم از کم دس ہم جنس پرستانہ سین سنسر کر دیے ہیں۔
’چینی سلک روڈ اٹلی تک پہنچ گیا‘
چین اور اٹلی نے تجارت اور ٹرانسپورٹ کے ’سلک روڈ‘ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
سربیا کے خلاف نیٹو کی فوجی کارروائی کے بیس برس
سربیا کے خلاف نیٹو کی فوجی کارروائی اقوام متحدہ کی باقاعدہ اجازت کے بغیر چوبیس مارچ سن 1999 کو شروع ہوئی تھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 32
اگلا صفحہ