You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
جرمنی اور اسرائیل کے درمیان دوری بڑھتی ہوئی
اسرائیل کے وزیرِ خزانہ کی جانب سے جرمن چانسلر پر سخت تنقید دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی دوری کی تازہ علامت ہے۔
’گریٹر اسرائیل‘ کیا ہے؟
یہ تصور جدید تاریخ کی کسی سیاسی تحریر سے نہیں نکلا بلکہ بائبل کے مذہبی متن کی طرف اشارہ کرتا ہے، جس میں خدا پیغمبر ابراہیم سے ایک سرزمین کا وعدہ کرتا ہے۔
اسرائیل میں سزائے موت کا قانون، ہدف فلسطینی؟
اسرائیل کی پارلیمنٹ نے سزائے موت کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ یہ قانون سازی اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کی جانب سے سات اکتوبر کے دہشت گردانہ حملوں کے ردعمل کے طور پر متعارف کرائی گئی تھی۔ ناقدین کے مطابق اس قانون کا بظاہر نشانہ فلسطینی ہیں۔
اسرائیل میں پارلیمان کا سزائے موت بحال کرنے پر غور
اسرائیلی پارلیمان ایک ایسے متنازعہ مسودہ قانون پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت ملک میں سزائے موت بحال کی جا سکے گی۔
فلسطینی زمینوں کے اندراج کا معاملہ، اسرائیل پر شدید تنقید
اقوام متحدہ اور عرب ممالک نے اس متنازعہ اسرائیلی فیصلے کو فلسطینیوں کو ان کے حق سے محروم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
ٹرمپ۔نیتن یاہو ملاقات میں ایران پر کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
دونوں رہنماؤں کے مابین ڈھائی گھنٹے سے زائد وقت تک بند کمرے میں بات چیت ہوئی، جسے ٹرمپ نے ’بہت اچھی ملاقات‘ قرار دیا۔
ٹرمپ۔نتین یاہو کی ملاقات میں ایران ایجنڈے پر سر فہرست
ایرانی وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ نیتن یاہو کا دورہ وائٹ ہاؤس سفارت کاری پر ’تباہ کن‘ اثر ڈالے گا۔
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی ہلاک
حماس کے طبی ذرائع کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم دو فلسطینی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی حراستی مراکز میں فلسطینیوں سے بدسلوکی کے الزامات
انسانی حقوق کی ایک اسرائیلی تنظیم کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں بدسلوکی معمول بن کر ایک ادارہ جاتی شکل اختیار کر چکی ہے۔
صومالی لینڈ: چین کی طرف سے مذمت، حوثیوں کی دھمکی
اسرائیل کے اس فیصلے کی پاکستان سمیت متعدد عرب اور افریقی ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔
معروف اور متنازعہ فلسطینی اداکار اور فلم ساز کا انتقال
محمد بکری کی موت کا اعلان ان کے اہل خانہ نے کیا۔
بیت اللحم میں دو سال بعد کرسمس کی رونقیں لوٹ آئیں
اسرائیل اور حماس کی جنگ کے سبب گزشتہ دو سالوں سے بیت اللحم میں کرسمس کا تہوار روایتی انداز میں نہیں منایا گیا تھا۔
مشرق وسطیٰ میں برطانوی اور فرانسیسی استعمار کے مظالم
غیر ملکی استعمار کے خلاف عسکری جدوجہد میں حصہ لینے والوں کے گھر مسمار جبکہ خواتین کو جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
مسلسل بارشوں سے بے گھر فلسطینی مزید مشکل میں، اقوام متحدہ
غزہ میں مقامی حکام کے مطابق غزہ پٹی میں شدید سردی کے سبب اب تک سترہ شہری ہلاک ہوئے، جس میں چار بچے بھی شامل ہیں۔
موسمی شدت سے غزہ میں بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا، اقوام متحدہ
غزہ میں حماس کے طبی حکام نے کہا ہے کہ ایک بچی سردی لگنے سے ہلاک ہو گئی ہے۔
يونان ميں فلسطينی پناہ گزين: اميد اور بے بسی ميں گھرے ہوئے
ايتھنز میں چند فلسطينی پناہ گزینوں کا شکوہ ہے کہ یونان نے ان کی ذمہ داری تو لے لی تاہم انہیں تنہا چھوڑ دیا گيا ہے۔
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں نئی کارروائی شروع کر دی
اسرائیل نے حال ہی میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں آبادکاری کی توسیع کے لیے نئی پالیسیاں نافذ کی تھیں۔
سعودی عرب ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننے کو تیار، مگر!
امریکہ کے دورے پر گئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے لیے فلسطینی تنازعے کا ایک واضح دو ریاستی حل ناگزیر ہے۔
دنیا میں کہاں کہاں قحط کے خطرات لاحق ہیں؟
اقوام متحدہ کی دو تنظیموں نے کہا کہ انہیں عوام کو قحط کی تباہی سے بچنے کے لیے اپنی فنڈنگ کو دوگنا کرنے کی ضرورت ہے۔
شمالی غزہ کے ساتھ زیکیم بارڈر کراسنگ کھول دی گئی، اسرائیل
اسرائیل نے بدھ 12 نومبر کے روز اعلان کیا کہ غزہ پٹی کے شمالی حصے کے ساتھ زیکیم کی اسرائیلی بارڈر کراسنگ کھول دی گئی ہے۔
ٹرمپ، سعودی ولی عہد مجوزہ ملاقات: ابراہیمی معاہدے کا امکان؟
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کہا تھا کہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے پر راضی ہو جائے گا۔
غزہ میں بچے، دو سال بعد دوبارہ اسکول میں
دو سالہ جنگ کے بعد، غزہ کچھ اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں۔ فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی UNRWA نے اپنا تعلیمی پروگرام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ تاہم چونکہ بہت سے اسکولوں کی عمارتیں بے گھر خاندانوں کے لیے پناہ گاہوں کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں، اس لیے تمام طلبہ کے لیے کلاس میں جگہ دستیاب نہیں۔
کیا حماس ہتھیار ڈال دے گی؟
اسرائیلی فورسز کے انخلا کے بعد غزہ پٹی میں حماس کے جنگجو دوبارہ سڑکوں پر آ گئے ہیں اور اپنا اختیار بحال کرنے کی کوشش میں ہیں۔ تقریباً دو دہائیوں سے غزہ پر حکومت کرنے والی حماس کیا آسانی سے اپنی حکمرانی سے دستبردار ہو جائے گی؟ یہ ایک اہم سوال ہے۔
غزہ میں قیام امن، اصل امتحان ابھی باقی ہے
غزہ پٹی میں امن کی ایک نئی امید پیدا ہوئی ہے لیکن اصل چیلنج ابھی باقی ہے۔ اگلے مراحل میں کئی حساس اور متنازعہ نکات شامل ہیں، جن میں حماس کا مکمل طور پر غیر مسلح ہونا اور اسرائیلی افواج کا غزہ پٹی سے مکمل انخلاء جیسے معاملات توجہ طلب ہیں۔ ایک سوال اور بھی ہے کہ یہ سب ہونے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام کون سنبھالے گا؟
مقبول ترین فلسطینی رہنما کو رہا کرنے سے اسرائیل کا انکار
مروان برغوثی کو کچھ فلسطینی اپنا نیلسن منڈیلا بھی قرار دیتے ہیں، جو جنوبی افریقہ کے نسل پرستی کے مخالف کارکن تھے۔
غزہ امن منصوبہ: ٹرمپ کی حماس کو اتوار تک کی ڈیڈ لائن
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن منصوبے پر رضامندی کے لیے حماس کو اتوار کی شام چھ بجے تک کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔
’کچھ بھی باقی نہیں رہا، ہم ختم ہو گئے ہیں‘
غزہ میں قيام امن کی کوششيں جاری ہیں لیکن اس پٹی کے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔
ایکسپلینر: ویسٹ بینک کا فلسطینی علاقہ اور اس کی سیاسی اہمیت
ویسٹ بینک کی سیاست، آبادی اور وہاں تیزی سے پھیلتی یہودی بستیاں اس فلسطینی علاقے کے مستقبل کے حوالے سے مشکل معاملات ہیں۔
اسرائیل کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی مخالفت کی ہے۔
جرمنی فلسطینی ریاست کو تسلیم کیوں نہیں کرتا؟
جرمنی اب بھی یورپ کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو ابھی تک فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم نہیں کر سکا۔
فرانس نے بھی فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کر لیا
فلسطینی اتھارٹی نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے فرانس کے فیصلے کو ’تاریخی اور دلیرانہ ‘ قرار دیا ہے۔
مغربی طاقتوں کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر اسرائیل برہم
اب فرانس، بیلجیم اور نیوزی لینڈ نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے ایسا کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
متعدد فرانسیسی میئرز کا فلسطینی پرچم لہرانے کا ارادہ
وزارت داخلہ نے اس عمل کے خلاف انتباہ جاری کیا ہے کیونکہ فرانس میں یہودیوں اور مسلمانوں کی بہت بڑی آبادی موجود ہے۔
اسرئیل اور عرب ممالک کے مابین تلخیوں کی تاریخ، کب کیا ہوا؟
قطری دارالحکومت دوحہ میں حماس کی قیادت پر حالیہ اسرائیلی فضائی حملہ، علاقائی استحکام کے لیے نئے خطرات کی وجہ بنا۔
نیتن یاہو دو ریاستی حل کو مغربی کنارے میں دفن کر رہے ہیں؟
جب دنیا کی نظریں غزہ کی جنگ پر مرکوز ہیں، اسی وقت اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی زمینی حقائق بدل رہی ہے۔
جرمن چانسلر فریڈرش میرس کا دورہ اسپین
جرمن چانسلر نے میڈرڈ میں ہسپانوی وزیر اعظم سے ملاقات کی ا۔ دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان غزہ کے مسئلے پر بات چیت ہوئی۔
قطر پر اسرائیلی بیلسٹک میزائل ’بحیرہ احمر سے‘ فائر کیے گئے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے گزشتہ ہفتے خلیجی ریاست قطر میں دوحہ پر بیلسٹک میزائل ’بحیرہ احمر کی فضا سے‘ فائر کیے تھے۔
غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک کی شدید ترین بمباری
اسرائیل نے شمالی غزہ میں اپنی فوجی کارروائی کو ڈرامائی طور پر تیز کر دیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے تصدیق بھی کی ہے کہ اس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے کے لیے زمینی فوجی دستے بھیج دیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے دستے شہر کے وسط کی طرف بڑھ رہے ہیں، جہاں اس کے مطابق حماس کے ہزاروں جنگجو موجود ہیں۔
فیکٹ چیک: اسرائیل پروپیگنڈا اشتہارات پر بڑی رقوم لگا رہا ہے
زیادہ تر اسرائیلی پروپیگنڈا کا ہدف یورپی صارفین ہیں اور اس کا مقصد غزہ پٹی میں خوراک کی قلت کو کم کر کے دکھانا ہے۔
اولین مس فلسطین نادین ایوب اپنی قوم کا دکھ مس یونیورس کے اسٹیج پر لے آئیں
نادین ایوب مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت کرنے والی پہلی فلسطینی خاتون ہیں۔ وہ اپنی قوم کی تاریخ کے سب سے المناک دور میں اسٹیج پر قدم رکھیں گی۔ ان کا عزم ہے کہ دنیا کو دکھائیں کہ فلسطینی صرف جنگ کی سرخیوں تک محدود نہیں۔ وہ نومبر میں تھائی لینڈ میں فلسطینی پرچم بلند کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔
'فلسطینی ریاست نہیں بنے گی'، نیتن یاہو کا عہد
اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ یہ وعدہ پورا کر رہے ہیں کہ کوئی فلسطینی ریاست نہیں ہو گی، کیونکہ 'یہ جگہ ہماری ہے'۔
فلسطینی ریاست کے قیام کی نئی کوششیں، مغربی ممالک منقسم
فلسطینی ریاست کے قیام کی نئی کوشش نے مغربی اتحادیوں کے درمیان اختلافات کو جنم دے دیا ہے۔
خلیجی ممالک میں مہاجرین اورمقامی افراد کے درمیان ثقافتی تناؤ
خلیجی ملکوں کی نئی پالیسیاں شہریوں اور مہاجرین کے درمیان مقابلہ آرائی اور نئے سماجی و معاشی تناؤ پیدا کر رہی ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی یرغمالی: حماس نے دو کی ویڈیو جاری کر دی
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے غزہ پٹی میں اسرائیلی یرغمالیوں میں سے دو کی ایک ویڈیو جاری کر دی ہے۔
ویسٹ بینک کے شہر عبرون کے میئر کی گرفتاری پر عوامی غم و غصہ
اسرائیلی دستوں نے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے شہر عبرون کے میئر تیسیر ابو سنینہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ مارے گئے، کاٹز
اسرائیل کا کہنا ہے کہ ابو عبیدہ صرف ترجمان نہیں بلکہ حماس کی قیادت میں ایک اہم فیصلہ ساز تھے۔
اسرائیلی بستیوں کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
ان نئے تعمیراتی منصوبوں سے ایک مربوط فلسطینی ریاست کے لیے علاقے کا حصول نہ صرف مشکل بلکہ ناممکن ہو جائے گا۔
فلسطینی ریاست کو اب تک یا عنقریب تسلیم کرنے والے ممالک
کئی مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ایک جامع امن معاہدہ طے پانے پر ہی وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں گے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی حملے میں ’الجزیرہ‘ کے پانچ صحافی ہلاک
اسرائیلی فوج نے الزام لگایا کہ صحافی انس الشریف حماس کے ایک سیل کے سربراہ اور اسرائیل پر راکٹ حملوں میں ملوث تھے۔
فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں میں سعودی عرب پیش پیش کیوں؟
کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایسا کر رہا ہے جبکہ کچھ اسے اپنا مفاد قرار دیتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ