1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتمقبوضہ فلسطینی علاقے

’کچھ بھی باقی نہیں رہا، ہم ختم ہو گئے ہیں‘

امتیاز احمد تانیہ کریمر اور محمد ابراہیم کے ساتھ
1 اکتوبر 2025

غزہ میں قيام امن کی کوششيں جاری ہیں لیکن اس پٹی کے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔ غزہ کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر جان بچانے کے لیے بھاگتے ہوئے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کا امن منصوبہ بہت دور کی بات لگتی ہے۔

https://p.dw.com/p/51M6o
DW Mitarbeiterportrait | Imtiaz Ahmad
امتیاز احمد ڈی ڈبلیو اکیڈمی سے جرنلزم کی عملی تربیت حاصل کی اور بطور ملٹی میڈیا ایڈیٹر کام کر رہے ہیں۔