سیاستسعودی عربسعودی عرب ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننے کو تیار، مگر!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستسعودی عربعاطف توقیر19.11.202519 نومبر 2025امریکہ کے دورے پر گئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے لیے فلسطینی تنازعے کا ایک واضح دو ریاستی حل ناگزیر ہے۔ https://p.dw.com/p/53t4Nاشتہار