سیاستپاکستانایرانی اور امریکی وفد اسلام آباد میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستانعاطف توقیر | ادارت | عاصم سلیم11.04.202611 اپریل 2026 پاکستانی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز ہو رہا ہے۔ امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی قیادت ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کر رہے ہیں۔ https://p.dw.com/p/5C1Vsاشتہار