You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
پاکستان اور افغان طالبان کی دوریاں، بازی بھارت لے گیا؟
پاکستان اور افغان طالبان کی دوریاں، بازی بھارت لے گیا؟
افغانستان اپنے اہم تجارتی پارٹنر پاکستان سے دور ہو چکا ہے اور یہی خلا پُر کرنے کے لیے بھارت آگے بڑھ رہا ہے۔ کابل اور نئی دہلی کے درمیان فضائی تجارت شروع ہو چکی ہے، اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آ رہے ہیں۔ اب بڑا سوال یہ ہے: اسلام آباد اس بدلتی ہوئی طاقت کی بساط میں اپنا پلا کیسے بھاری کرے گا؟
بنوں میں خودکش حملہ، تین خواتین اور دو بچے ہلاک
بنوں میں خودکش حملہ، تین خواتین اور دو بچے ہلاک
پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور کا ہدف پولیس اسٹیشن تھا لیکن عجلت میں وہ وہاں پہنچنے سے پہلے ایک رہائشی مکان سے ٹکرا گیا۔
ایران جنگ سے متعلق سفارتکاری: پاکستان نے بھارت کو مات دے دی؟
ایران جنگ سے متعلق سفارتکاری: پاکستان نے بھارت کو مات دے دی؟
ایران جنگ سے متعلق پاکستان جتنی زیادہ سفارتی کوششیں کر رہا ہے، اتنی ہی بھارت کے محتاط رویے پر انگلیاں اٹھتی جا رہی ہیں۔
پاکستان مؤثر امریکی ایرانی مکالمت کی میزبانی کے لیے دباؤ میں
پاکستان مؤثر امریکی ایرانی مکالمت کی میزبانی کے لیے دباؤ میں
پاکستان ایسے وقت پر ایران جنگ میں ثالثی کی کوشش میں ہے، جب ممکنہ علاقائی جنگ کے باعث معیشت اور سلامتی دونوں کو خطرہ ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے مابین شدید سرحدی فائرنگ کا تبادلہ
پاکستان اور افغانستان کے مابین شدید سرحدی فائرنگ کا تبادلہ
حکام کے مطابق دونوں جانب سے توپ خانے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے سرحد پار اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان میں ایران جنگ سے متعلق مذاکرات، آبنائے ہرمز پر توجہ
پاکستان میں ایران جنگ سے متعلق مذاکرات، آبنائے ہرمز پر توجہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی بات چیت جہاز رانی کے لیے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی تجاویز پر مرکوز رہی۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
ایران جنگ: پاکستان کی امن کوششیں اور بھارت کی مایوسی؟
پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کی پیشکش کی، جس پر بھارتی وزیرِ خارجہ کا ایک بیان تنقید کی زد میں ہے۔ بعض بھارتی تجزیہ کار بھی اس زبان کو غیر سفارتی قرار دے رہے ہیں، جبکہ اسلام آباد نے اسے بھارت کی مایوسی اور جھنجلاہٹ کا اظہار کہا ہے۔
بجلی یہاں پیدا ہوتی ہے لیکن گاؤں والوں کو نہیں ملتی
سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں ونڈ ٹربائنز سے پیدا ہونے والی بجلی قومی گریڈ میں شامل تو ہوتی ہے، لیکن ان کے سائے میں رہنے والے ہزاروں خاندان بجلی کی عدم فراہمی کے سبب تاریک زندگی گزار رہے ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ۔
وہیل چیئر سے خودمختاری تک، ہبہ طارق کا کامیاب سفر
ہفتے میں تین بار ڈائلیسس، پیدائشی معذوری اور زندگی بھر کی آزمائشیں۔ آئی ٹی ایکسپرٹ ہبہ طارق معذوری کے باوجود لڑکیوں کو خود مختار بنا رہی ہیں۔ لاہور سے عفیفہ نصر اللہ کی خصوصی رپورٹ۔
ایران میں جنگ، بلوچستان میں بے روزگاری؟
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں ایران سے اسمگل کیا جانے والا سستا ایندھن طویل عرصے سے لوگوں کے روزگار کا ذریعہ رہا ہے۔ لیکن جب ایران میں جنگ شروع ہوئی تو بہت سے مقامی افراد اس غیرقانونی کمائی سے محروم ہو گئے۔
توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے الیکٹرک رکشوں کا ٹرینڈ زیادہ؟
پاکستان میں تیار ہونے والے الیکٹرک لوڈرز اور رکشے نہ صرف کم خرچ ہیں بلکہ دیکھ بھال میں بھی آسان۔ حیران کن بات یہ ہے کہ کئی لوگ انہیں سولر پینلز کے ذریعے چارج کر رہے ہیں۔ یوں ایندھن کا خرچ تقریباً ختم۔ توانائی کے موجودہ بحران میں الیکٹرک موبیلیٹی کو بہترین حل قرار دیا جا رہا ہے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔
کیا اب بیچلرز کو گھر کرائے پر دینے سے انکار قانونی جرم ہے؟
اسلام آباد میں ایک خاتون براڈ کاسٹر کو صرف غیر شادی شدہ ہونے کی بنیاد پر اپارٹمنٹ خالی کرنے کا کہا گیا۔ معاملہ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی تک پہنچا، جہاں اس پر اہم فیصلہ سنایا گیا۔ یہ کیس پاکستان میں اکیلے رہنے والے مردوں اور خواتین کے رہائشی حقوق سے متعلق ایک اہم پیش رفت ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد (6113)