پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کی پیشکش کی، جس پر بھارتی وزیرِ خارجہ کا ایک بیان تنقید کی زد میں ہے۔ بعض بھارتی تجزیہ کار بھی اس زبان کو غیر سفارتی قرار دے رہے ہیں، جبکہ اسلام آباد نے اسے بھارت کی مایوسی اور جھنجلاہٹ کا اظہار کہا ہے۔