معاشرہپاکستانبجلی یہاں پیدا ہوتی ہے لیکن گاؤں والوں کو نہیں ملتیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانوقاص علی24.03.202624 مارچ 2026سندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں ونڈ ٹربائنز سے پیدا ہونے والی بجلی قومی گریڈ میں شامل تو ہوتی ہے، لیکن ان کے سائے میں رہنے والے ہزاروں خاندان بجلی کی عدم فراہمی کے سبب تاریک زندگی گزار رہے ہیں۔ وقاص علی کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/5AxDyاشتہار