You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایران کا نیا سپریم لیڈر کون ہو سکتا ہے؟
ایران میں اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ریاستی سطح پر ہونے والی آخری رسومات کو موخر کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ لاکھوں افراد کی شرکت کی توقع کے پیش نظر مناسب انتظامات کرنے کے قابل ہونے تک کے لیے کیا گیا ہے۔ نئی تاریخ کا اعلان اور نئے سپریم لیڈر کے نام کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔
امریکہ،اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد ایران کے ممکنہ منظرنامے
امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے بعد ایران کی حکومت کے مستقبل کے متعلق ماہرین کی مختلف آراء ہیں۔
ایران جنگ: روس تہران کی مدد کو کیوں نہیں آ رہا؟
ایرانی حکومت امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران روس پر آس لگائے ہوئے تھی لیکن اسے گہری مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
کیا چین ایران کے خلاف جنگ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟
چین ایران کے معاملے سے حاصل ہونے والے تجربے کو تائیوان کے متعلق اپنی پالیسی میں بھی استعمال کر سکتا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق اہداف: کیا حاصل کیا جا سکتا ہے؟
تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا یہ حالیہ تنازع کئی ہفتوں بلکہ ممکنہ طور پر مہینوں تک جاری رہ سکتا ہے۔
ایران کے خلاف امریکہ، اسرائیل کی جنگ: پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان کے لئے امریکہ و سعودی عرب اور ایران میں توازن برقرار رکھنا آسان نہیں ہو گا۔
خلیجی ریاستوں میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے ایران پر اثرات
اسرائیل اور امریکہ کی طرف سے ایران پر حملوں کے بعد ایران نے خلیجی عرب خطے میں بڑے پیمانے پر جوابی حملے کیے ہیں۔ اس خطے کے کئی ممالک میں امریکی فوجی اڈے موجود ہیں۔ ان حملوں کے ایران کے لیے کیا نتائج برآمد ہو سکتے ہیں؟
ایران خامنہ ای کے بعد: آگے کیا ہوسکتا ہے؟
خامنہ ای کے قائم کردہ نظام کی گرفت کو مضبوط رکھنے اور جنگ جاری رکھنے کا کام ایک عبوری قیادت کونسل کرے گی۔
کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ، کم ازکم نو مظاہرین ہلاک
پولیس کے مطابق سینکڑوں مظاہرین نے ایرانی سپریم لیڈر کی ہلاکت کے خلاف اتوار کو امریکی قونصل خانے پر حملہ کر دیا۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے، یورپ کہاں کھڑا ہے؟
متعدد یورپی رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ چھڑنے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے شہریوں کومحفوظ رہنے کی ہدایات کیں۔
حملے کا مقصد ایران کی بحریہ اور میزائل تباہ کرنا ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا مقصد ایران کے میزائلوں اور بحریہ کو تباہ کرنا ہے۔
’اپنی تقدیر اپنے ہاتھ میں لیں‘، ٹرمپ کی ایرانی عوام سے اپیل
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم نے الگ الگ پیغامات میں ایرانی عوام کو اقتدار سنبھالنے کی ترغیب دی ہے۔
یروشلم میں دیوار گریہ سے متعلق اختیارات کا اسرائیلی بل منظور
اسرائیلی پارلیمان نے یروشلم میں دیوار گریہ سے متعلق مذہبی ذمے داریوں اور اختیارات کا بل ابتدائی طور پر منظور کر لیا ہے۔
لبنان کو اپنے سویلین انفراسٹرکچر پر اسرائیلی حملوں کا خطرہ
ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں مزید اضافے کی صورت میں لبنانی انفراسٹرکچر پر اسرائیلی حملوں کا خطرہ ہے۔
اسرائیل میں پارلیمان کا سزائے موت بحال کرنے پر غور
اسرائیلی پارلیمان ایک ایسے متنازعہ مسودہ قانون پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت ملک میں سزائے موت بحال کی جا سکے گی۔
ایران امریکی حملے کا جواب کیسے دے سکتا ہے؟
امریکہ نے ایران کے قریب اپنی فوجی موجودگی میں بڑے پیمانے پر اضافہ کر دیا ہے اور امریکی میڈیا کے مطابق آئندہ دنوں میں ایران پر محدود حملے ہو سکتے ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ مکمل فوجی تیاری کی حالت میں ہے لیکن وہ دوسرے طریقوں سے بھی جوابی کارروائی کر سکتا ہے۔
ایران کو ٹرمپ کا نیا الٹی میٹم
ٹرمپ نے ایران کو ایک نیا الٹی میٹم دیتے ہوئے تہران پر حملے کا فیصلہ کرنے کے لیے 10 سے 15 دن کا وقت کافی قرار دیا ہے۔
ایران سے نمٹنا ضروری مگر کیسے؟ امریکہ ۔ اسرائیل اختلاف
دونوں ممالک ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کے مشترکہ ہدف پر متفق ہیں، مگر ان کے طریقہ کار اور ترجیحات مختلف ہیں۔
فلسطینی زمینوں کے اندراج کا معاملہ، اسرائیل پر شدید تنقید
اقوام متحدہ اور عرب ممالک نے اس متنازعہ اسرائیلی فیصلے کو فلسطینیوں کو ان کے حق سے محروم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
ٹرمپ۔نیتن یاہو ملاقات میں ایران پر کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
دونوں رہنماؤں کے مابین ڈھائی گھنٹے سے زائد وقت تک بند کمرے میں بات چیت ہوئی، جسے ٹرمپ نے ’بہت اچھی ملاقات‘ قرار دیا۔
ٹرمپ۔نتین یاہو کی ملاقات میں ایران ایجنڈے پر سر فہرست
ایرانی وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ نیتن یاہو کا دورہ وائٹ ہاؤس سفارت کاری پر ’تباہ کن‘ اثر ڈالے گا۔
اسرائیلی توسیع منصوبہ: یورپی یونین اور مسلم ممالک کی مذمت
یورپی یونین اور آٹھ مسلم ممالک نے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں میں توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔
لبنان کے لیے ’سونے کی کان‘ استعمال کرنے کا وقت آ گیا؟
معاشی بدحالی کے شکار لبنان کے پاس مشرق وسطیٰ میں دوسرے نمبر پر سونے کے سب سے زیادہ ذخائر موجود ہیں۔
عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی آبنائے ہرمز اتنی اہم کیوں؟
دنیا میں سمندری تجارت خاص طور پر تیل کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کو ایک اہم ترین آبی گزر گاہ سمجھا جاتا ہے۔
جرمنی کا جھکاؤ خلیجی ممالک کی جانب کیوں بڑھ رہا ہے؟
موجودہ صورتحال میں یورپ اور خاص طور پر جرمنی یہ نہیں جانتے کہ وہ امریکا پر کس حد تک انحصار کر سکتے ہیں۔
ایرانی صدر کا مذاکرات کے ممکن ہونے کا اشارہ
ایرانی صدر نے ملکی کے وزیر خارجہ کو امریکہ کے ساتھ ’’منصفانہ اور مساوی مذاکرات‘‘ کرنے کی ہدایت دی ہے۔
غزہ کے مکینوں کے لیے رفح کراسنگ کو ’’دنیا کا دروازہ‘‘ سمجھا جاتا ہے
رفح غزہ پٹی سے باہر جانے والی واحد سرحدی گزرگاہ ہے، جو اسرائیلی علاقے سے نہیں گزرتی۔ اسے غزہ کی ساحلی پٹی کے مکینوں کے لیے ’’دنیا کا دروازہ‘‘ سمجھا جاتا ہے۔ یورپی یونین سمیت متعدد مغربی ممالک نے رفح بارڈر کے کھولے جانے کو خوش آئند پیش رفت قرار دیا ہے۔
ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی، مشرق وسطیٰ بے یقینی کا شکار
خلیجی ریاستیں واضح کر چکی ہیں کہ وہ ایران کے خلاف حملے کے لیے اپنی فضائی اور زمینی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گی۔
رفح میں دہشت گردوں پر حملے میں تین ہلاک، اسرائیل
اسرائیل نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح میں دہشت گردوں پر کیے گئے حملے میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایران پر حملہ امریکہ کے لیے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے؟
امریکہ ایران پر حملے کے لیے کیا طریقہ اختیار کر سکتا ہے اور اس ممکنہ پیشرفت سے خطے کو کیا خطرات درپیش ہوں گے؟
ہولوکاسٹ: والدین کی محبت کی کہانی کم عمر ترین گواہ کی زبانی
ہولوکاسٹ سے بچ جانے والی ایک اکیاسی سالہ خاتون اپنے والدین کی محبت کی نایقین آنے والی کہانی سناتی ہیں۔
ٹرمپ کے ’’بورڈ آف پیس‘‘ کا رکن بننے کی فیس ایک ارب ڈالر؟
اقوام متحدہ پر عدم اعتماد کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا نیا عالمی ادارہ قائم کر دیا ہے۔ ’’بورڈ آف پیس‘‘ کے نام سے یہ ادارہ اب صرف غزہ امن قائم کرنے کی حد تک ہی محدود نہیں ہو گا بلکہ عالمی تنازعات حل کرنے کی کوشش کرے گا۔ لیکن اس کا رکن بننے کی فیس ایک ارب ڈالر ہے۔ کیا یہ واقعی امن کی نئی امید ہے یا ایک ایسا کلب جہاں امن بھی خریدنا پڑے گا؟
اسرائیلی حراستی مراکز میں فلسطینیوں سے بدسلوکی کے الزامات
انسانی حقوق کی ایک اسرائیلی تنظیم کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں بدسلوکی معمول بن کر ایک ادارہ جاتی شکل اختیار کر چکی ہے۔
صومالی لینڈ، عالمی توجہ کا مرکز؟
دسمبر دو ہزار پچیس تک، صومالیہ سے الگ ہونے والا صومالی لینڈ بین الاقوامی برادری کی جانب سے تسلیم نہیں کیا گیا تھا۔ تاہم اسرائیل کی جانب سے اسے بطور ریاست تسلیم کیے جانے اور اعلیٰ اسرائیلی مندوب کے دورے کو خطے کے منظرنامے میں تبدیلی کا عندیہ قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر صومالی لینڈ صومالیہ سے کتنا مختلف ہے؟
صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے میں اسرائیل کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
اسرائیل اقوامِ متحدہ کا پہلا رکن ملک ہے جس نے باضابطہ طور پر صومالی لینڈ کی آزادی کو تسلیم کیا ہے۔ اس سے اسرائیل کو کیا حاصل ہو گا؟
کیا نیا سال غزہ پٹی کے باسیوں کے لیے خوشی کی کوئی خبر لائے گا؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن منصوبے کے اگلے مرحلے پر بات چیت کے لیے فلوریڈا میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کے باوجود غزہ کے لوگوں کو خوف ہے کہ نئے سال میں بھی ان کی صورتحال بہتر نہیں ہو گی۔
صومالی لینڈ: چین کی طرف سے مذمت، حوثیوں کی دھمکی
اسرائیل کے اس فیصلے کی پاکستان سمیت متعدد عرب اور افریقی ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔
معروف اور متنازعہ فلسطینی اداکار اور فلم ساز کا انتقال
محمد بکری کی موت کا اعلان ان کے اہل خانہ نے کیا۔
بیت اللحم میں دو سال بعد کرسمس کی رونقیں لوٹ آئیں
اسرائیل اور حماس کی جنگ کے سبب گزشتہ دو سالوں سے بیت اللحم میں کرسمس کا تہوار روایتی انداز میں نہیں منایا گیا تھا۔
نیتن یاہو سات اکتوبر کی آزادانہ تحقیقات کے مخالف کیوں؟
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سات اکتوبر کو کیے جانے والے حملوں کی آزادانہ تحقیقات سے مسلسل انکار رہے ہیں۔
لبنان: حزب اللہ کو دی گئی مہلت قریب، ملک نازک موڑ پر
اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے مطابق حزب اللہ کو 31 دسمبر تک غیر مسلح کیا جانا ہے۔
موسمی شدت سے غزہ میں بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا، اقوام متحدہ
غزہ میں حماس کے طبی حکام نے کہا ہے کہ ایک بچی سردی لگنے سے ہلاک ہو گئی ہے۔
يونان ميں فلسطينی پناہ گزين: اميد اور بے بسی ميں گھرے ہوئے
ايتھنز میں چند فلسطينی پناہ گزینوں کا شکوہ ہے کہ یونان نے ان کی ذمہ داری تو لے لی تاہم انہیں تنہا چھوڑ دیا گيا ہے۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے بڑے پیمانے پر میزائل تجربات
سرکاری ٹی وی کے مطابق بحری مشقوں کے دوران پاسداران انقلاب نے کروز اور نئے بیلسٹک میزائلوں کے متعدد تجربات کیے ہیں۔
اسرائيل اور لبنان کے مابين دہائيوں بعد براہ راست مذاکرات
اسرائيل اور لبنان کے مابين براہ راست مذاکرات کی قيادت سويلين نمائندگان کر رہے ہيں۔
مصر نے غزہ کے لیے پولیس اہلکاروں کی تربیت کا آغاز کر دیا
مصر نے غزہ میں جنگ کے بعد سکیورٹی فورس تشکیل دینے کے لیے فلسطینی پولیس اہلکاروں کی تربیت کے منصوبے پر عمل شروع کر دیاْ۔
لبنان: اسرائیل، حزب اللہ جنگ بندی میں تناؤ اور بگڑتے حالات
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کو ایک سال مکمل ہونے سے چند روز قبل ہی حالات دوبارہ کشیدہ ہو گئے ہیں۔
اسد کے زوال کے ایک سال بعد شام میں کیا کچھ تبدیل ہوا ہے؟
شام کے آمر بشار الاسد کے زوال کے ایک برس بعد یہ ملک ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے۔
حزب اللہ کے اعلیٰ فوجی کمانڈر طباطبائی کون تھے؟
طباطبائی کون تھے اور ان کی ہلاکت حزب اللہ کے لیے کتنا بڑا نقصان ہے؟
اسرائیل 'گمشدہ قبیلے' کے بھارتی یہودیوں کو آباد کرے گا
اسرائیل شمال مشرقی بھارت میں موجود بنی میناشے سے تعلق رکھنے والے یہودیوں کو اپنے ملک میں آباد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ