1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کارگل وار کی کہانی، دراس کے مقامی باشندوں کی زبانی

صلاح الدین زین دراس، کارگل
24 نومبر 2020

سن 1999 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان خطہ کشمیر میں ہونے والا محدود پیمانے کا عسکری تنازعہ کارگل جنگ کے نام سے معروف ہے۔ اس جنگ کے دوران علاقے میں زبردست جانی و مالی نقصان ہوا تھا اور بیس برس گزرنے کے بعد بھی مقامی لوگ اس جنگ سے ہونے والی بھیانک تباہیوں کو بھولے نہیں ہیں۔ دیکھیے دراس سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3lkyL