1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مالدووا کو بھی روس کے ساتھ جنگ کا خدشہ

7 اپریل 2024

مالدووا کے باشندوں کو خدشہ ہے کہ علیحدگی اختیار کرنے والے ٹرانسنیسٹریا علاقے کی سرحد پر دوبارہ لڑائی شروع ہو سکتی ہے۔ روسی فوجی پہلے ہی علیحدگی پسندوں کے اس علاقے میں تعینات ہیں۔

https://p.dw.com/p/4eVAC