معاشرہپاکستانخاموشی کو کامیابی کی آواز بنانے والی کشف اشرفTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانسمیرا لطیف17.02.202617 فروری 2026یہ کہانی ہے قوت گویائی اور سماعت سے محروم ایک ایسی لڑکی کی، جس نے محدود وسائل اور سخت حالات کے باوجود اپنی محنت اور حوصلے سے خود کو بااختیار بنایا اور آج وہ خود کفیل ہونے کے ساتھ ساتھ دوسروں کے لیے امید کی روشن مثال بن چکی ہے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/58smyاشتہار