You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
تارکین وطن کو سمندر سے بچایا تو بہت بڑے جرمانے: اطالوی حکومت
اطالوی حکومت نے تارکین وطن کو سمندر سے بچانے والی غیر سرکاری امدادی تنظیموں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مہاجرین کے لیے نیا جرمن لیبر قانون تنقید کی زد میں
ماہرین کے مطابق جرمنی میں مہاجرین اور تارکین وطن کے لیے نئے متوقع لیبر قوانین میں سے بعض غیر آئینی ہو سکتے ہیں۔
فلسطینیوں کے اسکولوں میں کمی، کلاس رومز میں بچے دوگنا
فلسطینی مہاجرین کے لیے قائم اقوام متحدہ کی خصوصی ایجنسی کو مالی امداد کی کمی کا سامنا ہے۔
روہنگیا مہاجرین، مون سون کی تیاری کر رہے ہیں
ریسکیو کیے گئے سو تارکین وطن، بحیرہء روم میں پھنسے ہوئے
اطالوی بحیرہ نے بحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن کو بچا لیا ہے، تاہم انہیں کوئی قبول کرنے کو تیار نہیں۔
’السلام 313‘ بائیکر گینگ کے ٹھکانوں پر چھاپہ
بدھ بائیس مئی کو علی الصبح پانچ سو جرمن پولیس اہلکاروں نے مشتبہ بائیکرز گینگ کے مختلف ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔
سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے جرائم کی رپورٹ پر ڈچ وزیر مستعفی
ڈچ وزیر مارک ہیربرز کی وزارت نے جنسی زیادتی اور قتل جیسے جرائم کے لیے ’دیگر‘ کی اصلاح استعمال کی تھی۔
مہاجرین کو ہرگز لیبیا واپس نہ بھیجا جائے، یو این ایچ سی آر
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ تارکین وطن کو لیبیا واپس نہ بھیجا جائے۔
جرمن کیمپوں میں مہاجرین کو ’غیر انسانی حالات‘ کا سامنا
سیاسی پناہ کے پیچیدہ اور مشکل عمل کی وجہ سے ایک مہاجر نے خودکشی کی کوشش بھی کی۔
میلیلا میں مہاجرین کی داخل ہونے کی کوشش، نصف کامیاب
جرمنی: چار مہاجرین کو سزائیں سنا دی گئیں
جرمنی کی ایک عدالت نے افغانستان اور ایران سے تعلق رکھنے والے پناہ کے متلاشی چار افراد کو سزائیں سنا دی گئی ہیں۔
جرمنی: تارکین وطن کے لیے نرم قوانین، بارہ لاکھ کارکن درکار
کیا آپ یورپی یونین سے باہر کے کسی ملک کے شہری کے طور پر جرمنی میں آباد ہونا اور کام کرنا چاہتے ہیں؟
رات کے وقت ملک بدری، افغان خاندانوں کی امیدوں کی موت
رات کے اوقات میں ملک بدری عام بات نہیں ہے۔ ہنگری نے سیاسی پناہ دینے کے لیے اپنے قوانین کو گزشتہ برس سخت کر دیا تھا۔
برلن میں نومولود مسلمان لڑکوں کا مقبول ترین نام ’محمد‘
گزشتہ ہفتے جرمنی کی ایک تنظیم نے جرمنی میں نومولود بچوں کے مقبول ترین ناموں کی ایک فہرست شائع کی۔
ہنگری مسترد مہاجرین کو بھوکا رکھتا ہے، اقوام متحدہ
اقوم متحدہ کے مطابق یہ بین الاقوامی قانون کی صریحاﹰ خلاف ورزی ہے۔
تارکین وطن کو قانونی طریقے سے جرمنی لانے کی حکومتی پالیسی
جرمن پالیسی کے تحت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قانونی طریقے سے تارکین وطن کو ملک میں لا کر آباد کیا جا رہا ہے۔
مسلم مہاجرین کے خلاف پوسٹر، تصویر جو ’گلے کی ہڈی‘ بن گئی
جرمنی کی اسلام اور مہاجرین کے خلاف جماعت اے ایف ڈی کا ایک انتخابی پوسٹر اس پارٹی کے لیے ’گلے میں پھنسی ہڈی‘ بن گیا ہے۔
جرمن شہریوں کی ریکارڈ تعداد مہاجرین مخالف
مہاجرین کی تعداد میں کمی کے باوجود جرمن شہریوں میں پناہ گزینوں کی مخالفت کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
جرمن میں لینگوئج ٹیسٹ شادی شدہ افراد کے بیچ دیوار بن گیا
جرمن زبان کا ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے باعث غیر ملکیوں کی ایک بڑی تعداد جرمنی میں اپنے اپنے شریک حیات کے پاس نہیں پہنچ سکتی ہے
شمالی مقدونیہ میں 56 غیرقانونی پاکستانی تارکین وطن پکڑے گئے
شمالی مقدونیہ میں پولیس نے ایک وین سے 58 غیرقانونی تارکین وطن برآمد کیے ہیں۔
بہتر جرمن زبان، بہتر انضمام؟
جانیے برلن حکومت تارکین وطن کو جرمن زبان سکھانے کے لیے اتنی فکرمند کیوں ہے؟
روہنگیا مہاجرین کا ایک اور گروپ ملائیشیا پہنچ گیا
ملائیشیا کے حکام نے روہنگیا مہاجرین کے ایک اور گروپ کی اپنے ملک پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے۔
یونان، مہاجرین کا سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم
شمالی مقدونیہ سے متصل یونانی سرحد پر مہاجرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین تازہ جھڑپیں ہوئی ہیں۔ تقریباً دو ہزار مہاجرین وہاں گزشتہ کچھ دنوں سے جمع ہیں، جو وسطی یورپی ممالک جانا چاہتے ہیں۔
ڈی ڈبليو سے تازہ ترین عالمی خبريں
’’تعلیم سب کے لیے ہے تو روہنگیا کے لیے کیوں نہیں؟‘‘
ڈھاکہ حکومت کو خدشہ ہے کہ روہنگیا بچے تعلیم حاصل کرنے کے بعد میانمار واپس نہیں جائیں گے۔
جرمنی میں مساجد پر حملوں میں کمی
مراکش: پاپائے روم، مسلمان اور تارکین وطن
پاپائے روم ایک بار پھر ایک اسلامی ریاست کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ یورپ کی دہلیز پر تارکین وطن سے بھی ملنے گئے ہیں۔
’نیکی کر دریا میں ڈال‘ مہاجرین نے مسیحا کو ہی اغوا کر لیا
لیبیا میں مہاجرین کے خلاف جنسی تشدد
لیبیا میں مہاجرین کے خلاف تشدد اور جنسی زیادتیوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجوہات طاقت اور جنس کی ہوس ہیں۔
جرمنی: تارکین وطن سے اکثر کیا سوال پوچھا جاتا ہے؟
تمہارا تعلق کہاں سے ہے؟ جرمنی میں پوچھے جانے والے اس سوال سے ترک وطن کا پس منظر رکھنے والے اکثر شہری تنگ آ جاتے ہیں۔
جرمنی سے افغان مہاجرین کی اجتماعی ملک بدری کا سلسلہ جاری
جرمنی سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے منگل انیس فروری کے روز اکیس افغان مہاجرین کو کابل پہنچا دیا گیا۔
جرمنی: مہاجرت مخالف تنظیم کا مہاجرین کے حق میں دھڑا
’شدت پسند تنظیموں کے رکن افغان اور پاکستانی پناہ گزین‘
پاکستانی اور افغان مہاجرین کے شدت پسندوں سے وابستگی کے دعوے.
اسپین: ’پلاسٹک کا سمندر‘ اور تارکین وطن مزدوروں کا استحصال
اسپین کے جنوبی صوبے المیریا میں بسنے والے تارکین وطن افراد استحصال کا شکار ہیں۔ مقامی کسان مزدوروں کو کم اجرت دیتے ہیں۔
جرمنی میں پناہ لینے والے ممکنہ جنگی مجرم
ممکنہ جنگی مجرموں کی آمد سے متعلق ہزاروں شواہد کی اب تک چھان بین ہی نہیں کی گئی۔
’ایلان کردی‘ سمندر میں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچائے گا
ایلان کردی ایک ایسے بچے کا نام تھا، جس کی ترکی کے ایک ساحل پر ملنے والی لاش پوری دنیا کے لیے ایک شدید دھچکا بن گئی تھی۔
براعظم افریقہ کے لوگ کہاں نقل مکانی کر رہے ہیں؟
جرمنی میں تارکین وطن: روزگار کے مواقع بہت، تعصبات ابھی باقی
جرمنی میں تعلیم، پولیس اور ٹیکس آفس سمیت عوامی شعبوں میں تارکین وطن کے لیے ملازمتوں کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
مسلمان پناہ گزینوں کو بھارتی شہریت نہیں ملے گی
بھارت میں شہریت کے قوانین میں تبدیلی کی جارہی ہے تاہم مجوزہ قانون میں مسلمان تارکین وطن کو بھارتی شہریت کا حق نہیں ہوگا۔
افغان مہاجرین روس میں ہونے والے مذاکرات سے پر امید
پاکستان میں رہائش پذیر افغان باشندے طالبان اور افغان اپوزیشن کے درمیان روس میں ہونے والے مذکرات سے پر امید ہیں۔
جرمنی میں ہزاروں کم عمر مہاجرین ’لاپتہ‘
تنہا جرمنی پہنچنے والے ہزاروں کم عمر مہاجرین کو ’لاپتہ‘ قرار دیا گیا ہے اور یہ ممکنہ طور پر خطرے میں بھی ہو سکتے ہیں۔
جرمنی: دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، تین مہاجرین گرفتار
پولیس نے بتایا کہ ’انتہاپسندانہ نظریات‘ سے متاثر ان تینوں افراد کا تعلق عراق سے ہے۔
’مہاجرین بھی انسان ہیں، جانور نہیں‘
عالمی اقتصادی فورم میں اس مرتبہ کینیا کے ایک مہاجر کیمپ میں بسنے والے تارک وطن محمد حسن محمود بھی حصہ لے رہے ہیں۔
’افغانستان کی ملالہ‘ ایک با ہمت لڑکی کی کہانی
’افغانستان کی ملالہ‘ ایسی عورتوں کی آواز بننا چاہتی ہیں، جو اپنے دکھ بیان نہیں کر سکتیں۔ بارسلونا سے حافظ احمد کی رپورٹ
اسلام اور مہاجرین مخالف جرمن پارٹی اب یورپی پارلیمان کے خلاف
جرمنی میں اسلام اور مہاجرین کی آمد کی مخالفت کرنے والی سیاسی جماعت اے ایف ڈی اب یورپی پارلیمان کے بھی خلاف ہو گئی ہے۔
’بہادر نئی کینیڈین‘: سعودی خاتون رہف ’نئے گھر‘ کینیڈا میں
سعودی عرب سے فرار ہونے والی اٹھارہ سالہ پناہ گزین خاتون رہف محمد القنون بطور ایک مہاجر ہفتے کی دوپہر کینیڈا پہنچ گئیں۔
کینیڈا نے سعودی لڑکی رہف کو پناہ دے دی، آج ٹورانٹو پہنچیں گی
کینیڈا نے اٹھارہ سالہ سعودی لڑکی رہف محمد القنون کو اپنے ہاں سیاسی پناہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
جرمنی: سیاسی پناہ کی ہر چھٹی درخواست میں غلطیاں
مزید انچاس مہاجرین کو یورپ میں داخل ہونے کی اجازت
ان مہاجرین کو یورپ کے مختلف ممالک میں تقسیم کیا جائے گا۔
مسلمانوں کے علاوہ تمام مذاہب کے مہاجرین کے لیے بھارتی شہریت
بھارتی ریاست آسام میں شہریت دینے کی متنازعہ قانون سازی کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ