1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

معجزے کا انتظار کرتی ماں

4 جون 2021

پاکستان کے شہر لاہور میں آمنہ آفتاب ایک ایسے نہ ختم ہونے والے امتحان سے گزر رہی ہیں جس میں وہ پل پل جیتی اور مرتی ہیں۔ ان کے دونوں بچے سیریبلر اٹیکسیا نامی اعصابی بیماری کے مریض ہیں۔ وہ نہ بول سکتے ہیں نہ ہی بنا سہارے چل سکتے ہیں۔ یہ باہمت ماں پندرہ سالوں سے اپنے بچوں کے لیے قدرت کے کسی کرشمے کا انتظار کر رہی ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3uSCK