1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سارہ گِل، پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ڈاکٹر

27 جنوری 2022

پاکستان میں ٹرانس جینڈر برادری کو جہاں لوگوں کے طعنے اور تضحیک آمیز رویے کا سامنا رہتا ہے، وہیں قتل و غارت گری جیسے مسائل بھی درپیش ہیں۔ لیکن اسی معاشرے کو نظرانداز کرتے ہوئے کراچی سے تعلق رکھنے والی ٹرانس خاتون سارہ گِل نے ڈاکٹر سارہ گِل تک کا کٹھن سفر طے کیا۔ وہ کہتی ہیں کہ یہ سفر آسان نہیں تھا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔ ہمارے ساتھی رفعت سعید کے ساتھ سارہ گِل کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/46Avb