You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
روس: کریملن کی طاقت اور اس سے جڑے افسانے
روسی تاریخ کے ہر دور میں کریملن میں سیاسی سرگرمیاں جاری رہی ہیں مگر روسی حکمرانوں کے لیے یہ صرف اقتدار کی علامت نہیں ہے۔
کیا یورپی یونین میں خوراک کی قلت پیدا ہو سکتی ہے؟
جیسے جیسے خوراک کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، یورپی یونین یورپ اور دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی محفوظ بنانے پر غور کر رہی ہے۔
جرمنی یوکرینی مہاجرین کو پیٹھ نہیں دکھائے گا، جرمن وزیر
ایک حالیہ سروے کے مطابق زیادہ تر جرمن شہری پناہ کے متلاشی یوکرینی شہریوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
یوکرین کی لڑائی میں اب تک کتنے فوجی ہلاک ہو چکے ہیں؟
روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھیں گے تو اس کے ’غیر متوقع نتائج‘ نکل سکتے ہیں۔
روسی فوج کے لیے ایک دھچکا
بحیرہ اسود میں روس کی اہم بحری جنگی جہاز کی تباہی کی وجہ سے اس علاقے میں روسی عسکری پیش قدمی پر فرق پڑا ہے جبکہ اسے روس کی طاقتور فوج کے لیے ایک علامتی دھچکا بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
روس کا اہم جنگی جہاز موسکوا بحیرہ اسود میں ڈوب گیا
روس کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، تاہم یوکرین کا دعوی ہے کہ اس نے میزائلوں سے جہاز کو نشانہ بنایا تھا۔
شامی شہریوں پر بمباری کرنے والا روسی جنرل اب یوکرین میں
جنرل دوورنیکوف کو 'شام کے قصاب‘ کہا جاتا ہے۔ انہیں 2016ء میں 'روسی فیڈریشن کا ہیرو‘ نامی اعلیٰ اعزاز بھی دیا گیا تھا۔
کیا جرمنی یوکرین کے لیے مزید اسلحہ بھیجے گا؟
برلن حکومت پر یوکرین کو مزید بھاری ہتھیار فراہم کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
یوکرین کے حملے روسی بحری جہاز کو شدید نقصان
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود میں اس کے جنگی جہاز کے گولہ بارود میں آگ لگنے سے 'شدید نقصان' پہنچا ہے۔
سویڈن اور فن لینڈ بھی اب ’نیوٹرل‘ نہیں
سویڈن اور فن لینڈ جو سرد جنگ کے دوران غیرجانب دار ہی رہے، اب اپنی اس پوزیشن پر ازسرنو غور کر رہے ہیں۔
روس کو عالمی سطح پر تنہا نہیں کیا جا سکتا، صدر پوٹن
صدر پوٹن نے اپنے عوام سے عہد کیا ہے کہ وہ روس کو تنہا نہیں ہونے دیں گے اور یوکرین میں ’عظیم عزائم‘ حاصل کر لیے جائیں گے
روس کا مقابلہ، یورپی یونین کی نئی ’فوڈ ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
یورپی یونین نے شمالی افریقہ، بلقان اور مشرق وسطیٰ میں ’فوڈ ڈپلومیسی‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روس یوکرین میں 'نسل کشی' کا مرتکب ہو رہا ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر پوٹن کو آمر بتاتے ہوئے کہا کہ روس یوکرین میں 'نسل کشی' کا مرتکب ہو رہا ہے۔
یورپ کو گیس کی فراہمی، اسرائیل روس کی جگہ لینے کا خواہش مند
مستقبل میں کسی ایک راستے کے انتخاب کی بجائے مصر، یونان اور ترکی کے یعنی تینوں راستوں سے گیس برآمد کی جائے گی۔
یوکرین: ریپ اور جنسی تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ
یوکرین میں روسی فوجیوں کے ذریعہ ریپ اور جنسی تشدد کے بڑھتے واقعات کے الزامات پر سلامتی کونسل میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
یوکرین: روس نواز مظاہروں سے جرمنی میں غم و غصے کی لہر
جرمنی میں پھر سے روس نواز ریلیاں ہوئی ہیں۔ بہت سے لوگ انہیں یوکرین پر ماسکو کے حملے کی حمایت کے طور پر دیکھتے ہیں۔
افغان طالبان کی پہلی کامیابی، روس میں سفارت کار کی تقرری
افغانستان میں حکمران طالبان کو عالمی سطح پر پہلی مرتبہ ایک ایسی کامیابی مل گئی ہے، جو انہیں اب تک حاصل نہیں ہو سکی تھی۔
ہر وقت جوہری جنگ کا خطرہ: سرد جنگ کے دور میں زندگی کیسی تھی
ڈی ڈبلیو کی سوزانے سپورر لکھتی ہیں کہ جی ڈی آر میں بارڈر کنٹرول اور امن مظاہروں کے درمیان پرورش پانا کیسا تھا۔
جرمن صدر کا پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا مطالبہ
وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے مطالبہ کیا ہے کہ روسی صدر پوٹن کے خلاف جنگی جرائم کی چھان بین کی جانا چاہیے۔
یوکرین: ریلوے اسٹیشن پر راکٹ حملے میں درجنوں افراد ہلاک
مقامی اہلکاروں کے مطابق میزائل حملہ ایسے وقت کیا گیا جب انخلاء کے لیے بڑی تعداد میں شہری ریلوے اسٹیشن پر موجود تھے۔
روس کا ٹیکنالوجی سیکٹر بھی مغرب کے نشانے پر
یوکرین پر حملے کے نتیجے میں مغربی ممالک روس کے خلاف وسیع تر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔
جرمن اصطلاح ’پوٹن فرسٹیہر‘ دنیا بھر میں استعمال ہونے لگی
پوٹن کے ہمدردوں کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہونے والا جرمن لفظ کا اب اپنا انگریزی وکیپیڈیا پیج ہے۔ لیکن ’پوٹن فرسٹیہر‘
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
روس اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے معطل
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے رکن ممالک میں سے نصف سے بھی کم نے روس کو کونسل سے معطل کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔
پھلوں اور سبزیوں کے پاکستانی تاجر روس یوکرین جنگ سے پریشان
یوکرین جنگ کے نتیجے میں روس پر عائد مغربی پابندیوں سے پاکستانی پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات بھی متاثر ہورہی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
امریکہ نے صدر پوٹن کی بیٹیوں کو نشانہ کیوں بنایا؟
امریکہ نے یوکرین میں جاری روسی فوجی کارروائیوں کے تناظر میں صدر ولادیمیر پوٹن کی دو بیٹیوں پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔
افریقہ میں صدر پوٹن اور روس کی حمایت میں اضافے کی وجوہات
مغربی ممالک میں صدر پوٹن کے امیج کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے لیکن افریقہ میں صورت حال اس کے بالکل برعکس ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
دنیا حریف دھڑوں میں تقسیم ہے، لیکن بھارت مضبوط کھڑا ہے، مودی
بھارتی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ دنیا مختلف دھڑوں میں منقسم ہے لیکن بھارت اپنے مفادات کے لیے غیر جانبدار موقف پر قائم ہے۔
یوکرین میں روسی جنگ برسوں تک چل سکتی ہے، امریکی جنرل
امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ مغرب کو یوکرین میں ایک "بہت طویل تصادم" کے لیے تیار رہنا چاہئے۔
پوٹن ’جنگی مجرم‘ ہیں، ان پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے، بائیڈن
یوکرینی قصبے بُوچہ میں دریافت شدہ اجتماعی قبر کی وجہ سے اس جنگ کے خلاف پوری دنیا میں غم و غصے کی ایک نئی لہر نے جنم لی
سنیے ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
روسيوں کا انوکھا احتجاج، قومی پرچم ہی بدل ڈالا
ان دنوں دنيا بھر ميں يوکرين پر روسی حملے کی مخالفت ميں نکالی جانے والی احتجاجی ريليوں ميں روس کا بدلا ہوا اور نيلے اور سفيد رنگوں والا پرچم دکھائی دے رہا ہے۔ يہ پرچم برلن کی ايک رہائشی روسی ڈيزائنر کائی نے تيار کيا تاکہ احتجاجی ريليوں ميں اپنے ہی ملک کی مخالفت ميں شامل ہونے والے روسيوں کی شناخت ہو سکے۔ کيا آپ کائی کے اس اقدام سے متفق ہیں؟ احتجاج کے ليے اپنے ہی ملک کے قومی پرچم ميں ترميم؟
کئی یورپی ممالک کا بیسیوں روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کا حکم
روسی فورسز کے ہاتھوں بُوچہ میں مبینہ"قتل عام" کے بعد متعدد یورپی ملکوں نے متعدد روسی سفارت کاروں کو برطرف کردیا ہے۔
روس مزید تازہ حملوں کی تیاری کر رہا ہے، یوکرین
یوکرین کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس ملک کے مشرقی علاقے میں نئے حملے کرنے اورخارکیف پر قبضہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
کیا عالمگیریت کا دور زوال پذیر ہو رہا ہے؟
پہلے کورونا بحران اور اب یوکرین جنگ نےمعاشی شعبوں میں عالمی یکجہتی میں دراڑیں پیدا کردیں۔ یہ ڈی گلوبلائزیشن کا آغاز ہے؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جوہری مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران
ایرانی حکومت نے جوہری مذاکرات میں تعطل پیدا ہونے کے تناظر میں امریکا پر تنقید کی ہے۔
یوکرین: بوچا میں اجتماعی قبر کی موجودگی کا دعویٰ
یوکرین نے روس پر بوچا قصبے میں قتل عام کا الزام لگایا ہے جبکہ ماسکو نے اس کی تردید کی ہے۔
شام کی جنگ یوکرین کے لیے اہم سبق ہو سکتی ہے
Oمحققین نے آزاد ذرائع سے شام کے جنگی جرائم کے بارے میں ثبوت اکٹھے کیے، کیا ان کی مدد سے یوکرین کوانصاف مل سکے گا؟
یورپ کی ٹائیگر چین پر سواری کی کوشش، تبصرہ
چین کے ساتھ تعلقات میں بھی یورپی خارجہ پالیسی کشمکش کا شکار ہے۔ باربرا ویزل کا لکھا تبصرہ
اسلامی مہینے رمضان پر بھی یوکرینی جنگ کے اثرات نمایاں
یوکرین کی جنگ کے سبب یورپ اور دیگر خطوں میں عوام کو توانائی کے بحران اور شدید مہنگائی کا سامنا ہے.
یوکرین پر بھارتی پالیسی: روس متعرف، امریکا نالاں
روسی وزیر نے یوکرین پر روسی حملے کے حوالے سے انڈیا کی پالیسی کو 'غیر جانبدار‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔
ماریوپول: روس کے لیے ممکنہ اہم فتح، یوکرین کی مزاحمتی علامت
ماریوپول بحیرہ ازوف پر یوکرین کا سب سے بڑا شہر ہے جو بحیرہ اسود سے منسلک ہے۔ روس ماریوپول پر قبضے کا خواہشمند ہے۔
سنیے ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
'ایل اے سی کی خلاف ورزی ہوئی تو روس کام نہیں آئے گا'
اس سے قبل کہ روسی وزیر خارجہ دہلی پہنچتے، امریکہ نے چین اور روس کے تعلقات کے بارے میں بھارت کو متنبہ کیا۔
روس کی یورپ کو گیس سپلائی بند کرنے کی دھمکی
ماسکو نے روسی کرنسی روبل میں گیس کی ادائیگی کے لیے آج جمعے تک کی آخری تاریخ مقرر کی ہے۔
پوٹن یورو یا ڈالر میں گیس کی ادائیگی پر رضامند، جرمن حکومت
روسی صدر ولادی میر پوٹن نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ غیر دوست ممالک سے گیس کی ادائیگی روبل میں وصول کی جائے گی۔
روس سے لین دین پر بھارت کو امریکہ کی تنبیہ
یوکرین کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد سے بھارت نے روس سے تیل کی خریداری تیز کر دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ