1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ثناء احسان نے اپنی موٹر سائیکل کو ہی میڈیکل اسٹور بنا لیا

23 مئی 2024

موٹر سائیکل پر ادویات ڈیلیور کرنے والی فارماسسٹ ثناء احسان شکایت کرتی ہیں کہ زیادہ تر ميڈيکل اسٹورز پر اکثر غير تربيت يافتہ عملہ ہی تعينات ہوتا ہے۔ کراچی سے رفعت سیعد کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/4gBhy