You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں شہباز شریف کا سہ ملکی دورہ
ایران جنگ اور اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ امریکی ایرانی مذاکرات کے تناظر میں یہ دورہ انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
ایران جنگ میں سیزفائر، ترک سیکرٹ سروس نے بھی کردار ادا کیا
ترک میڈیا کے مطابق ترکی کی انٹیلیجنس ایجنسی نے بھی مشروط جنگ بندی کے لیے کامیاب سفارتی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان مؤثر امریکی ایرانی مکالمت کی میزبانی کے لیے دباؤ میں
پاکستان ایسے وقت پر ایران جنگ میں ثالثی کی کوشش میں ہے، جب ممکنہ علاقائی جنگ کے باعث معیشت اور سلامتی دونوں کو خطرہ ہے۔
پاکستان میں ایران جنگ سے متعلق مذاکرات، آبنائے ہرمز پر توجہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی بات چیت جہاز رانی کے لیے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی تجاویز پر مرکوز رہی۔
پاکستان مشرقِ وسطیٰ جنگ پر مذاکرات کا میزبان
پاکستانی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے ہم منصبوں کو دعوت دی تھی اور وہ اتوار اور پیر کو پاکستانی دارالحکومت میں ہوں گے۔
ایران جنگ کے سبھی فریق ’مخلصانہ امن مذاکرات‘ شروع کریں، چین
چین نے ایران جنگ کے سبھی فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس تنازعے کو ختم کرنے کے لیے ’مخلصانہ امن مذاکرات‘ شروع کریں۔
امریکی صدر ٹرمپ ایران میں کس سے مذاکرات کر رہے ہیں؟
امریکی صدر ٹرمپ نے توانائی کی ایرانی تنصیبات پر حملوں کی اپنی دھمکی پر عمل درآمد فی الحال مؤخر کر دیا ہے۔
استنبول میں ماہ رمضان کی رونقیں
ترکی کے شہر استنبول میں رمضان میں افطار کے بعد شام ہوتے ہی تاریخی مساجد پر روشنی سے جگمگاتے پیغامات دکھائی دیتے ہیں۔
انٹرنیٹ رابطوں کی دوڑ میں بھی سعودی، اماراتی مقابلہ بازی
ایک اماراتی عراقی کنسورشیم تقریباﹰ 700 ملین ڈالر کی لاگت سے ترکی تک ایک انٹرنیٹ ڈیٹا کیبل بچھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
’ایران امریکہ مذاکرات، پاکستان کو شرکت کی دعوت‘
پاکستان کو تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے مقصد سے ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
ایران پر حملہ اور دوبارہ جنگ شروع کرنا غلط ہو گا، ترکی
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران پر حملہ کرنا اور جنگ شروع کرنا غلط ہو گا۔
کیا سعودی دفاعی معاہدے مشرقِ وسطیٰ کی سکیورٹی بدل سکتے ہیں؟
ریاض صومالیہ، مصر اور ترکی کے ساتھ دو نئے دفاعی معاہدوں پر بات چیت کر رہا ہے، اگر یہ طے پائے تو ان کے کیا اثرات ہوں گے؟
مشرقِ وسطیٰ میں تناؤ کے بیچ توجہ کا مرکز بنے امریکی فوجی اڈے
ایران نے امریکہ کے ساتھ اپنے حالیہ تنازعے کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی تھی۔
شامی شہر حلب میں شدید لڑائی جاری، ترکی کی مصالحت کی پیشکش
شمالی شام کے شہر حلب میں کرد فورسز اور دمشق حکومت کے دستوں کے مابین شدید لڑائی ابھی تک جاری ہے۔
لیبیا کے فوجی سربراہ کے طیارہ حادثے کا سبب تکنیکی خرابی،ترکی
لیبیا کے فوجی سربراہ اور سات افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب وہ ترکی میں سرکاری اجلاسوں میں شرکت کے بعد وطن واپس جا رہے تھے۔
عراق: تیل پائپ لائن کا تنازعہ، ایران پر امریکی پلڑا بھاری؟
عراق سے ترکی خام تیل برآمد کرنے والی پائپ لائن کی بحالی نے بغداد پر ایران کے مقابلے میں امریکی غلبے کو عیاں کر دیا۔
ترکی اور ایران نے ایک نئے ریلوے منصوبے کا علان کر دیا
یہ نیا منصوبہ ایشیا اور یورپ کے درمیان تجارتی نقل و حمل کے لیے ایک اہم راہداری ثابت ہو سکتا ہے۔
پوپ لیو کا استنبول کی تاریخی نیلی مسجد کا دورہ
مسلمانوں کے مذہبی عقیدے کے احترام میں انہوں نے مسجد میں داخل ہونے سے پہلے جوتے اتارے اور خاموشی سے چند لمحے کھڑے رہے۔
سوڈان میں قدرتی دولت پر قبضے کی جنگ، کون سا ملک کس کے ساتھ؟
سوڈان کی خونریز خانہ جنگی کے پیچھے اس ملک کی معدنیات اور قدرتی دولت پر قبضے کے لیے غیر ملکی طاقتوں کی رقابت کارفرما ہے۔
بنگلہ دیش: ترک ڈرامے انتہائی مقبول، بھارت کی اجارہ داری ختم
ترک ٹی وی سیریلز کی مقبولیت دو مسلم اکثریتی ملکوں کے مابین بڑھتے سیاسی اور ثقافتی تعلقات کی عکاسی بھی کرتی ہے۔
پاکستان اور افغانستان فائر بندی میں توسیع پر متفق
معاہدے پر عمل درآمد کی مزید تفصیلات پر بات چیت اور حتمی فیصلہ 6 نومبر کو استنبول میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا جائے گا۔
ترکی اور برطانیہ کے درمیان اربوں ڈالر کا یوروفائٹر معاہدہ
یہ معاہدہ پیر کے روز انقرہ میں برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کے ترک صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مذاکرات کے بعد طے پایا۔
ٹرمپ کی ترک صدر سے روسی تیل نہ خریدنے کی اپیل
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اگر ترکی روسی تیل کی خریداری روک دے، تو وہ اسے امریکی جنگی طیارے خریدنے کی اجازت دے سکتے ہیں۔
ترکی: خواتین فنکاروں کے خلاف حکومتی پابندیاں
چونکہ خواتین فنکار حکومتی تصور سے مطابقت نہیں رکھیں، اس لیے پراعتماد ترک خواتین کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ترکی: اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن پر شدید احتجاج
انقرہ میں حزب اختلاف کی حمایت میں ہونے والی ریلی میں ہزاروں افراد نے صدر رجب طیب ایردوآن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
ترکی، کرد باغيوں نے ہتھيار ڈال ديے
کردستان ورکرز پارٹی کی جانب سے ہتھيار ڈالنے کے بعد اس گروپ نے جمہوری سياست ميں حصہ لينے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
عراق کے غار میں میتھین گیس سے کم از کم آٹھ ترک فوجی ہلاک
ترک فوجی 2022 میں کرد جنگجوؤں کے ہاتھوں مارے گئے ایک فوجی کی باقیات تلاش کر رہے تھے۔
ترکی: پیغمبر اسلام کا خاکہ بنانے والا کارٹونسٹ حراست میں
طنزیہ میگزین کے لیے کام کرنے والے ایک کارٹونسٹ نے مبینہ طور پر پیغمبر اسلام کا خاکہ بنایا، جس سے غم و غصہ پا یا جاتا ہے۔
ترکی: ممنوعہ ’پرائیڈ پریڈ‘ میں شریک درجنوں افراد گرفتار
ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ایل جی بی ٹی کیو پلس کی پرائیڈ پریڈ کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ترکوں کی جرمن شہریت کے لیے درخواستیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟
ترک شہری جرمنی کی طرف ’دوڑ‘ کیوں لگا رہے ہیں، اس کی وجوہات کیا ہیں؟
جوہری مزاحمتی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کا ارادہ ہے، ایردوآن
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ہفتے کے روز استنبول میں ہونے والے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
سعودی عرب میں ٹویٹس کرنے پر صحافی کو سزائے موت
سعودی عرب میں اس صحافی کو موت کی سزا دے دی گئی، جو اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کے لیے گزشتہ سات برسوں سے جیل میں تھے۔
یوکرین، روس جنگ بندی:ٹرمپ پوٹن اور زیلنسکی سے ملنے پر 'راضی'
ترک صدر نے اس ماہ کے آخر میں استنبول یا انقرہ میں پوٹن، زیلنسکی اور ٹرمپ کے اکٹھے ہونے کی تجویز پیش کی ہے۔
ترکی کی امریکہ، روس اور یوکرین کے سربراہی اجلاس کی پیشکش
ترک وزیر خارجہ نے امریکی، روسی اور یوکرینی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کے لیے استنبول میں میزبانی کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان: بھارت کے خلاف ’دو ٹوک حمایت‘ پر ترکی کا شکریہ
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر ایردوان سے انقرہ میں ملاقات کے دوران ان کی پاکستان کے لیے حمایت کو سراہا۔
پاکستان کی حمایت پر ترکی کو بھارتی بائیکاٹ کا سامنا
انقرہ کی جانب سے پاکستان کی حمایت پر بھارت میں، ترکی کے بائیکاٹ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔
ترکی میں یوکرین امن مذاکرات سے کسی اہم پیش رفت کا امکان نہیں
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات سے پیش رفت کے لیے ٹرمپ اور پوٹن کی ملاقات ضروری ہے۔
ٹرمپ کے اعلان کے بعد، سرمایہ کاروں کی نظریں شام پر
ٹرمپ کی طرف سے شام کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے اعلان کے بعد شام میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے۔
بھارت نے چینی، ترک خبر رساں ایجنسیوں کو بلاک کر دیا
ایک دوسرے پر فوجی حملوں کے درمیان بھارت اور پاکستان دونوں میں ان دنوں غلط معلومات کی بھرمار ہو گئی ہے۔
یوکرین جنگ: پوٹن ترکی میں امن مذاکرات میں شریک نہیں
روسی صدر ولادیمیر پوٹن ترکی میں کییف اور ماسکو کے درمیان امن مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے جس کی انہوں نے تجویز دی تھی۔
ماسکو اور کییف جنگ بندی کے لیے جلد اقدامات کریں، ترکی
ترکی کی وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کے لیے جلد از جلد اقدامات کریں۔
ممنوعہ کرد تنظیم پی کے کے: خود کو تحلیل کرنے کا عندیہ
اس کرد عسکریت پسند گروپ نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے ساتھ عشروں کے تنازع کے بعد اپنا ’’تاریخی مشن مکمل کرنے‘‘ کے قریب ہے۔
روسی صدر پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے کییف کے ساتھ براہ راست مذکرات کی تجویز پیش کر دی ہے۔
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ ایردوآن سے مدد کے خواہاں
امریکی صدر ٹرمپ اور ترک رہنما ایردوآن نے پیر کے روز ٹیلی فون پر اپنی گفتگو کو "بہت نتیجہ خیز" قرار دیا۔
بحیرہ مرمرہ میں طاقت ور زلزلے نے استنبول کو ہلا کر رکھ دیا
ترکی میں بحیرہ مرمرہ میں بدھ 23 اپریل کو آنے والے ایک طاقت ور زلزلے نے دو براعظموں میں واقع استنبول کو ہلا کر رکھ دیا۔
پاکستان اور ترکی کا دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کا عزم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ترکی کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
پاکستانی وزیراعظم آج ترکی کے دورے پر
پاکستان اور ترکی کے مابین دیرینہ ثقافتی، تاریخی اور فوجی تعلقات ہیں۔
ترکی: منظم جرائم کے خلاف آپریشن، 200 سے زائد ملزمان گرفتار
ان گرفتاریوں کے لیے یورپی یونین کے رکن ممالک ہالینڈ، جرمنی، اسپین، بیلجیم کے علاوہ ترکی میں چھاپے مارے گئے۔
اسرائیل اور ترکی کے درمیان لفظی جنگ حقیقی جنگ بن سکتی ہے؟
اسرائیل اور ترکی کے درمیان لفظی جنگ حقیقی جنگ کی شکل اختیار کر جائے گی؟
ترکی: اپوزیشن لیڈر اُوزل پر صدر کی توہین کا مقدمہ
اُزول نے گزشتہ اتوار کو ایک بیان میں کہا تھا کہ ترکی پر ’جنتا کی حکومت‘ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ