1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عدنان باچا، سوات
2 اکتوبر 2020

وادی سوات کی رہائشی اٹھارہ سالہ حدیقہ بشیر بچیوں کی کم عمری میں شادیوں کے خلاف فعال ہیں۔ انہیں عالمی سطح پر پائیدار ترقی کے اہداف کے لیے اقوام متحدہ کی سترہ رکنی ینگ لیڈرز کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

https://p.dw.com/p/3jLQJ