تنازعاتایرانامریکی فوج نے ایرانی کارگو جہاز پر قبضہ کیسے کیا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتایرانعرفان آفتاب20.04.202620 اپریل 2026امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ’ناکہ بندی کی خلاف ورزی‘ پر ایک ایرانی کارگو جہاز کے انجن روم کو نقصان پہنچا کر اسے قبضے میں لے لیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ یہ ’مسلح بحری قزاقی‘ اور ’جنگ بندی کی خلاف ورزی‘ ہے جس کا جلد جواب دیا جائے گا۔https://p.dw.com/p/5CVD7اشتہار