بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والے حملے میں 25 ہندو سیاح اور ایک مقامی شخص ہلاک ہوئے تھے، جس کے بعد بھارت اور پاکستان میں اس قدر کشیدگی بڑھی کہ دونوں ملک جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے۔ ایک برس بعد بھی پہلگام میں زندگی معمول کو نہیں لوٹ سکی ہے۔ صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ۔