You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
نہ امریکی خاتون کا ریپ ہوا، نہ بچہ قتل کیا گیا، طالبان
طالبان کے مطابق ان الزامات کا مقصد صرف انہیں بدنام کرنا ہے۔
’’یرغمالیوں کو مار ڈالو‘‘
’’یرغمالیوں کو مار ڈالو‘‘
پاکستان نے ایک مرتبہ پھر احترام کرنا شروع کر دیا ہے، ٹرمپ
دوسری جانب کینیڈا حکومت نے اس پیش رفت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
افغانستان: فضائی حملوں میں پچاس فیصد سے زائد شہری ہلاک
افغانستان: فضائی حملوں میں پچاس فیصد سے زائد شہری ہلاک
سابق آسٹریلوی بلے باز ڈین جونز افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
افغانستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی بلے باز ڈین جونز کو ملکی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ کی حیثیت سے منتخب کر لیا ہے۔
پاک افغان سرحدی دیہات میں دیوار برلن جیسی تقسیم کی تیاریاں
پاک افغان سرحد پر بہت سے دیہات کے ہزاروں باسیوں کو ممکنہ طور پر دیوار برلن کی طرح کی تقسیم کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
بلوچستان میں فائرنگ کا واقعہ، پانچ افراد ہلاک
پاکستانی صوبے بلوچستان میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
’سخت پیغام‘ لے کر دو امریکی وزیر اسی ماہ پاکستان جائیں گے
پاکستان کے بارے میں ٹرمپ کے حالیہ سخت لہجے کے بعد اس پیش رفت کا مقصد آخر کیا ہو سکتا ہے؟
’پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ کابل بہت مثبت قدم تھا‘ معید یوسف
پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے حالیہ دورہ امریکا کے موقع پر واشنگٹن میں قائم یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس کے ایشیا سینٹر کے نائب ایسوسی ایٹ صدر معید یوسف نے ڈوئچے ویلے کی نمائندہ مونا کاظم کے افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی کی روشنی میں پاک امریکا تعلقات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا کیا جواب دیا؟
مسلح تنازعات کے سبب ايک سال ميں آٹھ ہزار بچے ہلاک يا زخمی
مسلح تنازعات کے سبب ايک سال ميں آٹھ ہزار بچے ہلاک يا زخمی
’پاکستان اب طالبان پر اثر و رسوخ کھو چکا ہے‘
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس امریکی ڈرون حملے میں افغان طالبان کے سابق سربراہ ملا اختر منصورکی ہلاکت کے بعد سے پاکستان کا طالبان پر اثر و رسوخ کم ہو گیا ہے۔
معمر ترین مہاجر خاتون کو يورپ ميں پناہ مل گئی
معمر ترین مہاجر خاتون کو يورپ ميں پناہ مل گئی
افغان مہاجرین کی یورپ سے ’جبری واپسی غیر قانونی‘، ایمنسٹی
ایمنسٹی نے اپنی رپورٹ میں یورپ سے جبری طور پر واپس افغانستان بھیجے گئے اٹھارہ افغان شہریوں کے بیانات بھی شامل کیے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
مہاجرین کی فوری ملک بدری، یورپی عدالت کا اسپین کے خلاف فیصلہ
انسانی حقوق کی یورپی عدالت نے اسپین کی جانب سے تارکین وطن کی فوری ملک بدری کے خلاف فیصلہ سنایا ہے۔
’آئی ایس آئی کے دہشت گرد گروپوں کے ساتھ رابطے ہیں‘
جنرل جوزف ڈنفورڈ کا کہنا تھا، ’’مجھ پر یہ واضح ہے کہ آئی ایس آئی کے دہشت گرد گروپوں کے ساتھ رابطے ہیں۔‘‘
یونان: مہاجرین کے لیے صحت کی ناکافی سہولیات
پچاس فیصد سے بھی کم حاملہ خواتین کو علاج معالجے کی سہولیات میسر ہیں۔
اٹلی پہنچنے کی کوشش میں پندرہ ہزار تارکین وطن ہلاک ہوئے
اٹلی میں ہر برس تین اکتوبر کے روز مہاجرت کے دوران ہلاک ہونے والوں کی یاد میں قومی دن منایا جاتا ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ افغانستان کے دورے پر
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ آج یکم اکتوبر بروز اتوار افغانستان کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
کابل میں مسجد کے باہر خودکش حملے میں چھ ہلاکتیں
افغان دارالحکومت کابل میں شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد کے قریب کیے گئے خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
افغان شہریوں کا قتل عام، سابق امریکی فوجی کو عمر قید کی سزا
ایک امریکی فوجی عدالت نے سولہ افغان شہریوں کے قتل کے ملزم سابق فوجی رابرٹ بیلز کو سنائی گئی عمر قید کی توثیق کر دی ہے۔
کابل کے وسط میں امریکی میزائل ہدف کے بجائے ایک گھر کو جا لگا
افغان دارالحکومت میں ایک امریکی فضائی حملے کے دوران فائر کیا جانے والا ایک میزائل اپنے ہدف کے بجائے ایک گھر پر جا گرا۔
میٹس اور اسٹولٹن برگ کی کابل آمد اور میزائل حملہ
’بھارتی فوجی بوٹوں کی چاپ افغان سرزمین پر سنائی نہیں دے گی‘
تاہم انہوں نے افغانستان میں’پس پردہ کوششوں‘ کو جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔
امریکی وزیر دفاع کا بھارتی دورہ، افغانستان اہم موضوع
امریکا کے وزیر دفاع پیر پچیس ستمبر کو بھارت پہنچ رہے ہیں۔
جرمنی سے ملک بدری سے متعلق اہم معلومات
ملک بدری کے فیصلے کے بعد بھی کچھ مہاجرین وطن واپس کیوں نہیں بھیجے جاتے؟
افغان صدر کی پاکستان کو امن مذاکرات کی دعوت
مسترد درخواست گزاروں کی اپیلیں، وجہ غلط فیصلے؟
38 ہزار افغان تارکین وطن جب کہ قریب 20 ہزار شامی مہاجرین نے پناہ کی درخواستیں رد کیے جانے کے خلاف اپیلیں جمع کرائی ہیں۔
پاکستان کی طرف سے امریکا کے لیے سخت پالیسی، نتیجہ کیا ہو گا؟
امریکا کی طرف سے پابندیاں لگنے کی صورت میں پاکستان نے سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
باجوڑ میں بم حملہ، پانچ نیم فوجی اہلکار اور تحصیلدار ہلاک
پاکستانی قبائلی علاقے باجوڑ میں ایک بم حملے میں ایک سینیئر حکومتی عہدیدار اور پانچ نیم فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
ٹرک میں چھپ کر جرمنی آنے والوں میں 17 بچے بھی تھے
جرمن پولیس نے آٹو بان (موٹر وے) پر ایک ٹرک کو روک کر تلاشی لی تو اس کے ایک مختصر حصے میں 51 تارکین وطن چھپے ہوئے تھے۔
ملک بدر کیے گئے افغان مہاجر جرائم میں ملوث تھے، ڈے میزیئر
جرمن وزیر داخلہ کے مطابق جرمنی سے ملک بدر کیے گئے افغان تارکین وطن سنجیدہ نوعیت کے جرائم میں ملوث تھے۔
پہاڑی و ميدانی علاقوں سے گھرے افغانستان میں ’بیچ فٹ بال‘
پہاڑی و ميدانی علاقوں سے گھرے افغانستان میں ’بیچ فٹ بال‘
جرمنی: افغان مہاجرین کی اجتماعی ملک بدری پھر سے شروع
ڈوسلڈورف ہوائی اڈے سے ایک خصوصی پرواز آٹھ افغان مہاجرین کو لے کر کابل پہنچ گئی۔
’یورپ بھر میں مہاجرین کو ایک جیسی مراعات دی جائیں‘
یورپی پارلیمان کے صدر نے یونین کے تمام ممالک میں مہاجرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات یکساں بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
کابل میں ’نائن الیون ارب پتیوں‘ کے محلات
اس علاقے کو ارب پتیوں کے امریکی شہر بیورلی ہلز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
بین الاقوامی کرکٹرز کی موجودگی میں ’شپگیزه‘ میلہ شروع
کابل کے الکوزئی بین الاقوامی اسٹیڈیم میں اتوار کو ایک رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد پیر کے روز سے لیگ مقابلوں کا آغاز ہوا
نامعلوم افراد کا حملہ، ہزارہ کمیونٹی کے چار افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تشدد کے ایک تازہ واقعے میں ایک ہی گھرانے کے چار افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
’افغان مہاجر جرمنی کے کارآمد شہری بن سکتے ہيں‘
جرمنی میں 24 ستمبر کو عام انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ سیاسی پناہ کا منتظر ایک افغان نوجوان، ایم بی اے کرے کے لیے یونیورسٹی میں داخلے کی تیاری کر رہا ہے۔ انتخابات کے بعد بننے والی نئی جرمن حکومت سے اس افغان نوجوان کی کیا توقع اور درخواست ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔
چین اپنے انتہائی گہرے دوست پاکستان کے پیچھے کھڑا ہے، چین
چین، پاکستان اور افغانستان اعلیٰ سطحی مذاکرات کریں گے، چینی وزیر خارجہ
چین خطے میں انسداد دہشت گردی کے میکانزم کی تیاری میں مصروف
افغانستان کی ’لامتناہی جنگ‘ کا ایندھن بننے والے بچے
کمسن ذہنوں کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں عسکریت پسندوں کی صفوں میں کھڑا کر دیا جاتا ہے۔
ساڑھے تین ہزار اضافی امریکی فوجی افغانستان جائیں گے
طالبان ان غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اشتعال انگیز لیف لیٹ کی اشاعت پر امریکی جنرل کی معذرت
امریکی فوج کی جانب سے ایک اشتعال انگیز لیف لیٹ جاری کرنے پر معذرت کی گئی ہے۔
سویڈن دنیا کی معمر ترین مہاجر خاتون کو ملک بدر کرے گا
سویڈن دنیا کی معمر ترین مہاجر خاتون کو ملک بدر کرے گا
لنڈی کوتل، سترہ افراد پکنک منانے کے دوران اغوا
جدید تربیت یافتہ افغان کمانڈوز اب طالبان کا مقابلہ کریں گے
افغان حکومت نے عسکریت پسندوں کے خلاف انتہائی جدید تربیت یافتہ کمانڈوز جنگی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی سفیروں کی مجوزہ کانفرنس، ٹرمپ کی جنوبی ایشیا پالیسی
خطے اور بین الاقوامی صورتِ حال پر پاکستانی پالیسی کو حتمی شکل دینے کے لئے پاکستانی سفیروں کی کانفرنس 5 ستمبر کو ہو گی۔
رومانیہ: زبردستی سرحد عبور کرنے والے مہاجرین پر فائرنگ
دو گاڑیوں میں سوار پاکستانی اور افغان تارکین وطن نے سربیا سے زبردستی رومانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔
گلالئی اِسماعیل، صنفی تفریق کے خاتمے کے لیے کوشاں
گلالئی اِسماعیل کا تعلق صوبہ خیبرپختونخواہ سے ہے۔ وہ معاشرے میں صنفی تفریق کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں۔ انہیں انہی کوششوں کی وجہ سے 2013 ء میں ڈیموکریسی ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 53
اگلا صفحہ