1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شمالی پاکستان کوموسمیاتی آفات کا سامنا

بینش جاوید
7 جولائی 2022

پاکستان کے شمالی علاقہ جات موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ پگھلتے گلیشیئرز سے بننے والے سیلابی ریلوں سے انفراسٹرکچر تباہ ہو رہا ہے۔ مقامی افراد کی روزمرہ زندگی موسمیاتی تبدیلیوں سے براہ راست متاثر ہو رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/4DoKu