You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چین کے لیے سام سنگ کے رازوں کی چوری، ملزم پر فرد جرم عائد
جنوبی کوریا میں ایک ایسے ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، جس نے چین کے لیے ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے راز چرائے تھے۔
عرب چین کانفرنس میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے
سعودی عرب نے چین-عرب کاروباری کانفرنس میں چین اور عرب دنیا کے درمیان اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں کا اعلان کیا۔
جرمن ایئر فورس کے ریٹائرڈ پائلٹس ملکی راز چین لے گئے
جرمنی کی طرح برطانوی پارلیمان بھی اس حوالے سے قوانین کو سخت بنانے پر غور کر رہی ہے۔
چین میں گندم کی پیداوار میں کمی کا خطرہ
چین دنیا میں گندم کا سب سے بڑا صارف ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں گندم کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
امریکہ کی طرف سے کیوبا میں چینی جاسوسی اڈہ ہونے کی تردید
وال اسٹریٹ جرنل نے اطلاع دی تھی کہ بیجنگ اور ہوانا نے خفیہ طور پر فلوریڈا سے سو میل دور ایک خفیہ اڈے پر اتفاق کیا ہے۔
چین، پاکستان اور ایران کے مابین پہلی انسداد دہشت گردی مکالمت
اس پیش رفت کو خطے میں ایک نئی صف بندی کی جانب اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
برطانیہ کا چینی ساختہ نگرانی کے آلات ہٹانے کا فیصلہ
برطانیہ نے ملک کے حساس مقامات سے چینی ساختہ نگرانی کے آلات ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
چینی امریکی کشیدگی، مکالمت کے سبب امید کی کرن
واشنگٹن اور بیجنگ دونوں کا کہنا ہے کہ بات چیت سود مند رہی اور فریقین نے رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔
چین کے مقابلے پر بھارت، امریکہ دفاعی تعلقات میں اضافے پر زور
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پیر کے روز نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔
’بیجنگ بکنی‘ کیا ہے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
چین میں موسمِ گرما میں مرد اپنا جسم ٹھنڈا رکھنے کے لیے اپنی قمیضوں کو اوپر کی طرف لپیٹ کر پیٹ ننگا کر لیتے ہیں۔
’خودمختاری کی خلاف ورزیاں صرف یورپ میں نہیں ہو رہی ہیں‘
چین نے بھی روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا امن منصوبہ پیش کیا ہے۔
بھارت اور چین میں اب ایک دوسرے کا کوئی صحافی نہیں
بھارت اور چین نے ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو اپنے اپنے ہاں سے نکال دیا ہے۔
چین: مسجد کے انہدام کے خلاف مزاحمت، سکیورٹی اہلکار تعینات
چین کی ایک تاریخی مسجد کے انہدام کا تنازعہ، سکیورٹی اہلکاروں اور مسلم آبادی کے مابین جھڑپیں اور متعدد افراد گرفتار ہوئے۔
سری لنکا اور چین کے مابین بندروں کا کاروبار
سری لنکا میں تین کروڑ بندر گھومتے پھرتے دکھائی دیتے ہیں اور کسانوں کو شکایت ہے کہ بندر ان کی فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا
اپریل میں چین کی ثالثی سے دونوں حریف ملکوں کے درمیان برسوں بعد سفارتی تعلقات بحال ہو گئے تھے۔
لداخ کو بھارت سے ملانے کے لیے اہم سرنگ کی تعمیر
بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعات کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی موجود ہے۔ بھارتی فوج گزشتہ کچھ سالوں سے انہی متنازعہ سرحدی علاقوں میں اہم انفراسٹرکچر کی تعمیر کے اپنے منصوبوں میں تیزی لے آئی ہے۔
کشمیر: سیاحت سے متعلق جی ٹوئنٹی ورکنگ گروپ کا اجلاس شروع
اس اجلاس میں چین، ترکی، اور انڈونیشیا اس اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے ہیں۔
جی سیون سربراہی اجلاس میں اہم فیصلے
دوسری جانب ایسے اشارے ہیں کی یوکرین کو ایف سولہ جنگی طیارے مل سکتے ہیں جبکہ روس نے ایسا کرنے سے خبردار کیا ہے۔
مونٹانا، ٹک ٹاک پر مکمل پابندی لگانے والی پہلی امریکی ریاست
امریکہ میں مونٹانا ایسی پہلی ریاست بن گئی ہے، جس نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
چین میں وسطی ایشیائی رہنماؤں کی ملاقات ایک 'سنگ میل'
وسط ایشیائی سربراہی کانفرنس ایک ایسے وقت چین کے شہر ژیان میں منعقد ہوئی جب جاپان میں جی سیون کا اجلاس ہو رہا ہے۔
بحر ہند میں چینی جہاز غرقاب، درجنوں افراد لاپتہ
چین سے تعلق رکھنے والا ماہی گیروں کا ایک بحری جہاز بحر ہند میں غرقاب ہو گیا، جس پر عملے کے 39 افراد سوار تھے۔
بحران میں گھِری عالمی معیشت کو چین کیوں نہیں بچانے والا
چینی سرمایہ کاری نے مغرب کو 2008ء کے اقتصادی بحران سے نکلنے میں بڑی مدد دی۔ لیکن اب تاریخ دہرائے جانے کا امکان نہیں۔
چینی کمپنی کو ہیمبرگ بندرگاہ کے حصص خریدنے کی اجازت مل گئی
جرمنی نے ایک چینی کمپنی کو ہیمبرگ کی بندرگاہ کے حصص خریدنے کی اجازت دے دی۔
چین میں بدعنوانی میں ملوث ایک لاکھ سے زائد افراد کو سزائیں
چینی حکومت نے اس سال کے پہلے سہ ماہی کے دوران انسداد بدعنوانی مہم کے تحت ایک لاکھ گیارہ ہزار افراد کو سزائیں دیں۔
جیش محمد کے رہنما کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام
چین نے جیش محمد کے رہنما عبدالرووف اظہر کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی بھارت کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔
راجستھان میں لیتھیم کے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ 'بے بنیاد‘
چند روز قبل دعویٰ کیا گیا تھا کہ ناگور میں لیتھیم کے اتنے بڑے ذخائر ملے ہیں کہ بھارت کو چین پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا۔
چین نے جرمن وزیر کا دورہ اچانک کیوں منسوخ کر دیا؟
مبصرین کا خیال ہے کہ چین اس اقدام کے ذریعہ دونوں ملکوں کے سفارتی رشتوں کے حوالے سے ملا جلا پیغام دینا چاہتا ہے۔
چین اور کینیڈا نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو نکال دیا
چین نے اوٹاوا کی کارروائی کے رد عمل میں منگل کے روز شنگھائی میں مقیم کینیڈا کے ایک سفارت کار کو ملک بدر کر دیا۔
طالبان وزیر خارجہ متقی ’غیر معمولی‘ دورے پر پاکستان میں
امیر خان متقی کی قیادت میں افغان وفد اسلام آباد میں پاکستانی اور چینی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں اور بات چیت کرے گا۔
میانمار میں دو ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان
میانمار کی فوجی حکومت نے گوتم بدھ کے یوم پیدائش کے موقع پر بدھ کے دن دو ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان کر دیا۔
چین کی طرف سے ’ایگزٹ بین‘ کا دائرہ کار بڑھتا ہوا
چین کی طرف سے ایسے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، جنہیں حکومت نے ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے۔
چین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے کیوں کوشاں ہے؟
چین مشرق وسطیٰ میں ثالث کے طور پر اپنی پہچان بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مگر چین کے مقاصد کے حوالے سے خدشات پائے جاتے ہیں۔
چین سری لنکا میں ایک اور بڑا بندرگاہی کمپلیکس تعمیر کرے گا
چین کی سرکاری ملکیت میں کام کرنے والی کمپنی چائنہ مرچنٹس گروپ سری لنکا میں ایک اور بڑا بندرگاہی کمپلیکس تعمیر کرے گی۔
بھارت اپنی ’بڑھتی ہوئی آبادی سے فائدہ اٹھانے‘ کا خواہش مند
بھارت کی آبادی اب ایک ارب بیالیس کروڑ سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور اس طرح وہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔
سرحدی تنازعے پر بھارت کے مطالبات پر چین کا سخت رد عمل
چین کا کہنا ہے کہ فریقین کو طویل المدتی نقطہ نظر اختیار کرکے دوطرفہ تعلقات میں سرحدی مسئلے کو مناسب مقام پر رکھنا چاہیے۔
چینی صدر کی یوکرینی ہم منصب سے فون پر پہلی بات چیت
چین کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے اپنا ایک نمائندہ بھیجے گا اور موجودہ بحران سے متعلق تمام فریقین سے بات چیت ہو گی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ چین کے دورے پر بیجنگ میں
پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر دو طرفہ عسکری تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مقصد سے چار روزہ دورے پر بیجنگ میں ہیں۔
عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ، رپورٹ
افراط زر، یوکرینی جنگ اور امریکہ کی چین کو پیچھے چھوڑ دینے کی کوششیں عالمی دفاعی اخراجات میں اضافے کی چند وجوہات ہیں۔
آبادی: بھارت اس سال چین کو پیچھے چھوڑ دے گا
اقوام متحدہ کے مطابق بھارت اس سال چین کی آبادی کو تین ملین پیچھے چھوڑ دے گا۔
بیجنگ ہسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک، عوام ناراض
اس سانحے کی اطلاع دینے میں تاخیر اور سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل کو سینسرکیے جانے سے لوگوں میں ناراضی پائی جاتی ہے۔
چین: برڈ فلو سے دنیا کی پہلی انسانی موت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ایسا نہیں لگتا کہ یہ فلو انسانوں سے انسانوں میں آسانی سے پھیل سکتا ہے۔
'اتحادی ہونے کا مطلب تابعدار نہیں'، ماکروں کا امریکہ کو جواب
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کا کہنا ہے کہ یورپ کو واشنگٹن یا بیجنگ کسی کا بھی "پیروکار"نہیں ہونا چاہیے۔
تائیوان کے اطراف میں چینی اقدامات سے کشیدگی میں اضافہ، جرمنی
جرمنی کے مطابق تائیوان کے آس پاس حالیہ چینی اقدام سے کشیدگی بڑھی ہے اور اس سے غیر ارادی فوجی جھڑپوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
امریکی خفیہ دستاویزات لیک، معاملہ کیا ہے؟
پینٹاگون اسے قومی سلامتی کا ’’انتہائی سنگین‘‘ خطرہ قرار دیتا ہے اور کلاسیفائڈ انفارمیشن لیک کرنے والوں کی تلاش میں ہے۔
عالمی جوہری صنعت کے نشیب و فراز
آئی اے ای اے کی پیش گوئی کے مطابق سن 2050 تک عالمی جوہری تنصیبات کی تعداد دگنی ہو جائے گی۔
چین بھارتی وزیر داخلہ کے دورہ اروناچل پر ناراض
چین نے ایک ہفتے قبل ہی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کے گیارہ مقامات کے نام تبدیل کیے تھے۔
تائیوان کے گرد سمندر میں چین کی جنگی مشقیں جاری
چین نے تائیوانی صدر کے دورہ امریکہ پر مشتعل ہو کر یہ جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔
یورپی یونین تائیوان پر امریکہ یا چین کی پیروی نہ کرے، ماکروں
فرانس کے صدر ماکروں کا کہنا ہے کہ تائیوان کے معاملے میں برسلز کے لیے چین کے استدلال کو 'سمجھنا' بھی ضروری ہے۔
تاریخی معاہدے کے بعد سعودی وفد ایران پہنچ گیا
سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کے حکام تہران پہنچ گئے ہیں۔
چین کی آبنائے تائیوان میں تین روزہ جنگی مشقوں کا آغاز
چینی فوج کے مطابق یہ تین روزہ مشقیں تائیوان میں ’علیحدگی پسند قوتوں‘ کے لیے انتباہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ