You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یوکرینی جنگ: امن مذاکرات صرف ’نئے عالمی نظام‘ کے تحت، روس
روس نے کہا ہے کہ یوکرینی جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات صرف ایک ’نئے عالمی نظام‘ کے تحت ہی ممکن ہو سکتے ہیں۔
دنیا کے متعدد ممالک اپنے شہریوں کے خلاف جبر میں ملوث، رپورٹ
فریڈم ہاؤس کی ایک رپورٹ میں 38 ممالک کی جانب سے ’’بین الاقوامی جبر‘‘ کے 850 سے زائد کیسوں کی نشاندہی۔
’چین روس کو ہوش میں لا سکتا ہے،‘ فرانسیسی صدر ماکروں پرامید
اپنے دورہ چین کے دوران صدر ماکروں کی کوشش ہے کہ چین روس پر دباؤ ڈالتے ہوئے ماسکو کو یوکرین میں قیام امن پر مجبور کرے۔
چین نے تائیوان کے اطراف میں جنگی جہاز تعینات کر دیے
تائیوان کی صدر کی امریکی کانگریس کے اسپیکر سے ملاقات کے بعد چین نے تائیوان کے اطراف سمندر میں اپنے جنگی جہاز بھیجے ہیں۔
بھارت: مغل تاریخ کو ثانوی درجے کے نصاب سے ہٹانے کا فیصلہ
مغلیہ تاریخ کو اسکول کے نصاب سے ہٹانے کے فیصلے پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
ایران نے امارات میں سات برس بعد پہلا سفیر مقرر کر دیا
خلیجی ملکوں سے تعلقات میں بہتری کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے جمعرات کو ملاقات بھی ہو رہی ہے۔
فرانسیسی صدر ماکروں اور یورپی کمیشن کی صدر آج چین میں
فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں اور یورپی کمیشن کی صدر فان ڈیئر لائن آج بدھ کو تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ رہے ہیں۔
بھارت اور چین کے درمیان اب ایک اور نیا تنازع
چین کی شہری امور کی وزارت نے اروناچل پردیش میں گیارہ مقامات کے ناموں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی اسپیکر کی تائیوانی صرر سے ممکنہ ملاقات، چین کی وارننگ
چین نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کیون میکارتھی کو ماضی کی "تباہ کن"غلطیوں کو دہرانے سے گریز کرنا چاہیے۔
سکیورٹی کیمرہ، کیا چین کو حساس معلومات تک رسائی حاصل ہے؟
نگرانی کرنے والے کیمرے ہر جگہ نصب ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان میں سے زیادہ تر کیمرہ چینی کمپنیوں کے ہوتے ہیں؟
چین کا قرضہ، مدد ہے یا جھانسہ؟
پاکستان کا شمار بھی ایسے ہی ممالک میں ہوتا ہے جو چین سے بڑے قرضے وصول کر رہا ہے۔
پاکستان قرض کے رول اوور پر چین کے فیصلے کا منتظر
پاکستان کی طرف سے چین سے کی گئی قرض کی درخواست 23 مارچ کو پختہ ہو گئی تھی۔
چین کی دھمکیوں کے درمیان تائیوان کی صدر کا دورہ امریکہ
چین نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر انہوں نے کسی بھی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات کی، تو وہ جوابی اقدام کرے گا۔
مذہبی علامات کی پیداوار، برآمد کی عالمی منڈی پر چین کا غلبہ
کشور مصطفیٰ
چین عالمی سیاسی منظر نامے پر نہایت اہم ملک کی حیثیت اختیار کر چکا ہے
چینی صدر کی سعودی ولی عہد سے گفتگو
چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر چیت کی۔
چین نے 'بی آر آئی' ممالک کے بیل آؤٹ قرضوں میں اضافہ کر دیا
ناقدین خبردار کر رہے ہیں کہ چین ان ممالک کو قرضوں کے جال میں پھنسا رہا ہے۔
ایک نیا ورلڈ آرڈر:برکس ممالک مغرب کا متبادل؟
یہ اتحاد مغربی مرکزی دھارے سے ماورا ایک سفارتی فورم اور ترقیاتی سرمایہ کاری کی پیشکش کر رہا ہے۔
ہانگ کانگ میں سخت پابندیوں کے تحت مظاہرین کی واپسی
مظاہرین کو صرف حکومت کے منظور شدہ بینرز اٹھانے کی اجازت دی گئی اور انہیں ہر قسم کی ’غداری‘ کی کارروائی سے روک دیا گیا۔
چین نے بھارت میں جی 20 میٹنگ کا بائیکاٹ کیوں کیا؟
چین نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں ہونے والی جی 20 کی ایک اہم میٹنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔
روس نے سولہ ہزار یوکرینی بچے کس طرح اغواکیے؟
یوکرینی صدر کے دفتر میں بچوں سے متعلقہ مشیر نے ڈی ڈبلیو کو دیے گئے انٹرویو میں اغوا شدہ بچوں سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
فیکٹ چیک: کیا پوٹن نے شی جن پنگ کے سامنے گھٹنے ٹیکے؟
فیکٹ چیک سے معلوم ہوا کہ مبینہ طور پر چینی رہنما کے حالیہ دورہ روس سے منسوب یہ تصویر جعلی ہے۔
سعودی عرب اور شام کے مابین تعلقات بحال ہو جائیں گے
سعودی عرب پچھلے کئی ہفتوں سے شام کے ساتھ مفاہمت کے اشارے دے رہا تھا۔
کیا یورپی یونین چین سے 'رشتے بدلنے' پر غور کر رہی ہے؟
یورپی یونین کے حکام روس کے ساتھ چین کی اظہار یکجہتی سے ناراض ہیں، تاہم فی الحال بیجنگ سے الگ ہونے کی خواہش بھی کم ہے۔
’چینی صدر نیا عالمی نظام قائم کرنا چاہتے ہیں‘
چین اور روس کی شراکت داری ایک نئے عالمی نظام کی تعمیر کی کوششوں کا اشارہ ہے۔
پوٹن، شی ملاقات: روس اور چین تعلقات کے'نئے دور' کا آغاز
دونوں رہنماوں کی یہ ملاقات ایسے وقت ہوئی ہے، جب چند روز قبل ہی پوٹن کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔
چینی اور روسی صدر کے درمیان کن اہم امور پر باتیں ہو رہی ہیں؟
صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ وہ 'یوکرین کے شدید بحران کے حل' کے لیے چینی صدر شی جن پنگ کے منصوبے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
سعودی عرب اور ایران کی سرکاری دوروں کی منصوبہ بندی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ریاض کی طرف سے دورے کے دعوت نامے کا خیر مقدم کیا ہے۔
کیا مشرق وسطیٰ میں امریکی کردار کم زور ہو رہا ہے؟
چینی ثالثی میں ایرانی سعودی مصالحت کے بعد مشرق وسطیٰ میں امریکی کردار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
بھارت اور چین کے مابین صورتحال نازک اور خطرناک ہے، جے شنکر
بھارتی وزیر خارجہ کے مطابق بھارتی اور چینی فوجیوں کی لداخ میں سرحد پر ایک دوسرے سے انتہائی قریب تعیناتیاں خطرناک ہیں۔
کیا روس اور چین آرکٹک کو فتح کرنے کے لیے تیار ہیں؟
روس تیزی سے آرکٹک میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس کام میں چین روس کی مدد کے لیے بے چین ہے۔
امریکہ اور برطانیہ کےبعد نیوزی لینڈ میں بھی ٹک ٹاک پر پابندی
نیوزی لینڈ کے پارلیمانی نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنے والے تمام آلات میں ٹک ٹاک پر 31 مارچ سے پابندی لگا دی جائے گی۔
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں بہتری سے وابستہ توقعات
مبصرین کے مطابق اگر خطے کے دو دیرینہ حریف ملک اپنے تعلقات کو بہتر بناتے ہیں تو اس کا مشرق وسطیٰ پرمثبت اثر پڑ سکتا ہے۔
ہونڈوراس بھی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کا خواہاں
ہونڈوراس تائیوان کے چند اہم اتحادیوں میں سے ایک ہے اور اب وہ تائی پے کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
جارجیا، چین اور یورپ کے درمیان تجارت کا متبادل راستہ
یوکرین میں جنگ کی وجہ سے چین سے یورپ بھجوائے جانے والے کنٹینرز کو ایک 'درمیانی راہداری' کی طرف موڑا جا رہا ہے۔
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا میں آبدوزوں کا منصوبہ کیا ہے؟
انڈوپیسیفک خطے میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے آسٹریلیا کو جوہری آبدوزیں فراہم کرنے کا اعلان ہوا ہے۔
چین کا کل سے دوبارہ ہر طرح کے ویزوں کے اجرا کا فیصلہ
یہ فیصلہ اس امر کا اشارہ ہے کہ چین تین برس تک کورونا پابندیوں کے بعد غیر ملکیوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول رہا ہے۔
ملکی فوج کو آہنی دیوار بنا دیں گے، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے ملکی فوج کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
چین کی ثالثی میں سعودی ایران معاہدہ امریکہ کے لیے امتحان
چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی خلیجی ریاستوں میں بیجنگ کی سفارتی کامیابی کا مظہر بھی ہے۔
لی چیانگ چین کے نئے وزیر اعظم مقرر
صدر شی جن پنگ نے اپنے بااعتماد حلیفوں میں سے ایک لی چیانگ کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کردیا۔
شی جن پنگ ریکارڈ تیسری مرتبہ چین کے صدر منتخب
شی جن پنگ، ماؤزے تنگ کے بعد چین کے سب سے طاقت ور رہنما کے طورپر اپنی گرفت مضبوط کر رہے ہیں۔
بیجنگ کی عسکری منصوبہ بندی ، خطے اور بڑی طاقتوں کی تشویش
کئی ممالک خطے میں بیجنگ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور تیزی سے بڑھتی جارحیت کے سبب تشویش کا شکار نظر آ رہے ہیں۔
ایپل کے چین پر انحصار میں کمی کے لیے بھارت مددگار
ایپل کے آئی فون کے لیے سب سے بڑے سپلائر فوکس کون نے بھارت میں اپنی پروڈکشن بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
جرمن حکومت کی ہواوے پر ممکنہ پابندی سے چین خفا
جرمن حکومت کے ترجمان نے گوکہ اس دعوے کو مسترد کردیا ہے لیکن چین کا کہنا ہے کہ وہ اس سے 'بالکل مطمئن' نہیں ہے۔
انسانی حقوق کے مقید چینی کارکنوں کی بیویوں کی جدوجہد
اپنے شوہروں کے بنیادی انسانی حقوق کا دفاع کرنے والی ان خواتین نے مجبوراﹰ خود اپنی زندگیوں کو بھی مشکل بنا لیا۔
چین نے روس کو ہتھیار دیے تو 'نتائج‘ نکلیں گے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے امید ظاہر کی ہے کہ بیجنگ یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے ماسکو کو ہتھیار بھیجنے سے باز رہے گا۔
چین میں گھریلو تشدد کے واقعات، حکومت کی شادی مہم پر تنقید
چینی حکومت کی جانب سے شادی کے فروغ کے لیے شروع کی گئی مہم سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن رہی ہے۔
امریکہ نے مزید درجنوں چینی اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
اس نئے اقدام سے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان پہلے سے ہی کشیدہ تعلقات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔
چین اور بیلاروس کا یوکرین میں 'جلد از جلد' امن کا مطالبہ
چینی رہنما شی جن پنگ اور الیگزینڈر لوکاشینکو مشترکہ سربراہی اجلاس کے لیے بیجنگ میں ملاقات کر رہے تھے۔
کیا چین میں بیروزگاری مزید بڑھے گی؟
ایک محقق کا کہنا ہے کہ چینی نوجوانوں کے لیے ملازمت تلاش کرنے کا یہ غالباﹰ بد ترین وقت ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ