1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مینار پاکستان کا نقشہ بنانے والے کون؟

23 اگست 2022

مینار پاکستان اپنی تاریخی اہمیت کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بن چکا ہے ۔ مگر آپ میں سے بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ اس عظیم الشان مینار کو بنانے والے روسی نژاد آرکیٹیکٹ نصر الدین مرات خان نے بلامعاوضہ اس کی تعمیر میں اپنی زندگی کے دس قیمتی سال صرف کر دیے۔ اور اس کی تکمیل سے چند روز قبل مینار میں اس کے داخلے پر بھی پاندی لگا دی گئی تھی۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4Fvfk
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔