You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کُرد پیشقدمی پر ترکی کی خفگی، امریکا کے لیے نئی پریشانی
شام میں کرد فائٹرز امریکا کے اتحادی ہیں اور ترکی بھی کھلا امریکی اتحادی ملک خیال کیا جاتا ہے۔
مہاجرین کا بحران، ناروے نے روسی سرحد پر فولادی باڑ لگا دی
ناروے آرکٹک کے خطے میں روس کے ساتھ لگنے والی سرحد پر فولادی باڑ کی تنصیب میں مصروف ہے، تاکہ اس سرد علاقے سے مہاجرین ناروے میں داخل نہ ہو پائیں۔ گزشتہ برس مہاجرین نے یورپی ممالک پہنچنے کے لیے یہ راستہ بھی استعمال کیا تھا۔
یوکرائنی تنازعے میں ’روس قابل اعتماد نہیں‘: ڈونلڈ ٹسک
یورپی یونین کے صدر ٹسک کے بقول ان کی اور یوکرائنی صدر پوروشینکو کی رائے میں یوکرائن کے تنازعے میں روس ناقابل اعتماد ہے۔
روس کے لیے کوئی مستقل فوجی اڈہ نہیں ہے، ایران
روس کے لیے کوئی مستقل فوجی اڈہ نہیں ہے، ایران
شام میں حملے: روسی جنگی طیارے ایران سے اڑانیں بھرنے لگے
ایران میں موجود روسی لڑاکا طیاروں نے شام میں باغیوں پر حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔
ریو اولمپکس میں امریکی ایتھلیٹس سب سے آگے
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری گرمائی اولمپکس میں امریکا اب تک 76 تمغے حاصل کر چکا ہے۔
حلب میں مشترکہ روسی امریکی آپریشن لیکن کس کے خلاف؟
روس اور امریکا عنقریب شامی شہر حلب میں عسکریت پسندوں کے خلاف ایک مشترکہ فوجی آپریشن شروع کرنے والے ہیں۔
ترک کاروباری حلقوں میں خوشی کی لہر
ترکی کی معیشت بڑی حد تک روس کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔
ترکی اور روس تعلقات بہتر بنانے پر رضامند ہو گئے
ترکی میں پندرہ جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایردوآن پہلی مرتبہ کسی غیر ملکی دورے پر روس پہنچے ہیں
ایردوآن کا دورہٴ روس، پوٹن سے ہنگامہ خیز ملاقات
ترک صدر رجب طیب ایردوآن روس پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں۔
حلب کی جنگ بیس لاکھ شامیوں کی زندگی کا سوال
بیس لاکھ سے زائد شہری مکمل محاصرے کے خطرے سے دوچار ہیں اور اس شہر میں فوری جنگ بندی کی اشد ضرورت ہے۔
روس کے اشرافیہ کے کتوں کی سواری، پرائیویٹ جیٹ طیارے
روس کے امراء کے کتے ڈاگ شو میں شرکت کے لیے شاہانہ پرائیویٹ طیاروں پر سفر کرتے ہیں۔
شام میں روسی ہیلی کاپٹر تباہ، نئی کشیدگی کا امکان
یہ کارروائی ایک ایسے وقت پر کی گئی ہے، جب داعش نے اپنے حامیوں کو روس میں حملوں کی ترغیب دی ہے۔
حلب سے شہریوں کے انخلاء کی متضاد خبریں
باغیوں نے حلب سے شہریوں کے انخلاء کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ’جھوٹ‘ قرار دیا ہے۔
روس ہلیری کلنٹن کی ای میلز ہیک کرے، ٹرمپ
روس ہلیری کلنٹن کی ای میلز ہیک کرے، ٹرمپ
ریو اولمپکس میں 175 روسی کھلاڑیوں پر پابندی
اولمکپس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کھیلوں کے دوران ممنوعہ ادویات کے استعمال یا ڈوپنگ کے خلاف سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔ تاہم ان اقدامات کی زد میں اب تک سب سے زیادہ روسی کھلاڑی ہی آ رہے ہیں۔
روس امریکی انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش کر سکتا ہے، اوباما
صدر باراک اوباما کے مطابق یہ ممکن ہے کہ روس امریکی صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرے۔
روسی جنگلات کی آگ، آب و ہوا کے لیے بڑا خطرہ
روس کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر آتش زدگی سے ماحولیاتی توازن قائم رکھنے والے ایک بڑے ذریعے کے خاتمے کا اندیشہ ہے۔
روس نے کبھی سیاسی تبدیلی کی بات نہیں کی، بشارالاسد
بشارالاسد کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کبھی شام میں سیاسی تبدیلی یا عبوری حکومت کے قیام کی بات نہیں کی۔
شام کی اقتصادی شہ رگ حلب اب لڑائی کا مرکز
شام میں حکومت مخالف جنگ جوؤں نے حلب شہر کے اُن حصوں میں اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں جو حکومتی دستوں کے زیر انتظام ہیں۔ حلب سے ہی 2011ء میں اسد مخالف تحریک کا آغاز ہوا تھا۔
وارسا میں نیٹو سمٹ پوٹن کے لیے اہم کیوں؟ تبصرہ
وارسا میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے شرکاء دنیا کو اپنی متفقہ سوچ سے متعلق ایک واضح پیغام دینے کی کوشش کریں گے۔
’مشرقی یورپ میں بڑھتی بے چینی کے لیے روس قصور وار‘، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے مشرقی یورپ میں بڑھتی بے چینی کے لیے روس کو قصور وار قرار دیا ہے۔
جہاز مار گرانے پر ترکی کی جانب سے روس سے معذرت
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے گزشتہ برس اپنی فوج کے ہاتھوں نشانہ بنائے گئے روسی جنگی طیارے کی تباہی پر باقاعدہ طور پر معذرت طلب کی ہے۔ اس واقعے میں ایک روسی پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا۔
’برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا فائدہ پوٹن کو ہوا‘
ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار اِنگو مانٹوئفل کے مطابق ’برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا فائدہ پوٹن کو ہوا ہے‘۔
روسی گورنر ریستوران میں رشوت لیتا ہوا پکڑا گیا
روس کے وفاقی علاقے کیروف کا گورنر نیکیتا بیلِخ ایک ریستوران میں رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔
روس پر مزید چھ ماہ کے لیے پابندیاں
یورپی یونین کے ایک اجلاس میں رکن ممالک نے روس پر اقتصادی پابندیاں مزید چھ ماہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شام میں عسکری تعاون پر ’روس اور امریکا کا اتفاق‘
دونوں ممالک اس جنگ زدہ ملک میں فوجی تعاون میں اضافہ کریں گے تاکہ بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں۔
’سوویت یونین‘ میں واپسی؟ یوکرائنی باغیوں کی ’حب الوطنی‘
یوکرائنی باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں نوجوان حب الوطنی سے سرشار دکھائی دیتے ہیں۔
’بان کی مون پر دل کی بھڑاس نکالوں گا‘
اقوام متحدہ میں یوکرائن کے سفیر نے عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے روس سے متعلق بیان پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ بان کی مون نے یوکرائن میں انسانی حقوق اور قیام امن سے متعلق مثبت روسی کردار کی بات کی تھی۔
روس کے ساتھ تعلقات بحال ہو سکتے ہیں، ینکر
یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود یُنکر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات اتنے خراب بھی نہیں ہوئے کہ انہیں بحال نہ کیا جا سکے۔
یورو کپ، پولیس اور فٹ بال شائقین ایک بار پھر متصادم
فرانس کے شہر لیل میں پولیس اور شائقین کے درمیان جھڑپیں رات بھر جاری رہیں۔
امریکی انتباہ کے بعد صوبے حلب میں فائر بندی کا روسی اعلان
شام میں فائر بندی کی پاسداری کے لیے امریکی انتباہ کے بعد روس نے حلب میں 48 گھنٹے کی فائر بندی کا اعلان کیا ہے۔
روس: ’نیٹو بحری اڈوں کی تعیمر سے باز رہے‘
روس: ’نیٹو بحری اڈوں کی تعیمر سے باز رہے‘
روسی ٹیم کا یورو کپ سے باہر ہونے کا خدشہ
روسی ٹیم کے شائقین کی جانب سے مزید ہنگامہ آرائی ہوئی تو ٹیم کو یورو کپ سے باہر کیا جا سکتا ہے
’روس اور انگلینڈ کو یورو چیمپئن شپ سے باہر کیا جا سکتا ہے‘
یورو چیمپئن شپ کے دوران روسی اور انگریز شائقین کے درمیان لڑائی اور مارکٹائی نے ٹورنامنٹ کے ماحول کو متاثر کر دیا ہے۔
جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں معمولی سے کمی، سپری
امن پر تحقیق کے سویڈش ادارے ’سپری‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں معمولی سی کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کی وجہ امریکا اور روس کی جانب سے 1990ء کی دہائی سے جوہری ہتھیاروں میں مسلسل کمی ہے۔
امریکا نے کہا کہ النصرہ فرنٹ کو نشانہ نہ بنایا جائے، ماسکو
تاہم امریکا کے مطابق اس نے صرف احتیاط برتنے کا کہا تھا تاکہ حزب اختلاف کے دیگر گروپوں کو نقصان نہ پہنچے۔
کریمیا: حکومت مخالفین پر اسلامی شدت پسندی کا الزام
کریمیا میں رہنے والے مسلمان تاتاریوں کے خلاف پولیس کی کارروائیوں میں تیزی آ گئی ہے۔
روس اور مغرب کے درمیان کشیدگی کا اثر پولستانی سیب پر
یوکرائنی علاقے کریمیا پر قبضے کے بعد امریکا اور یورپی یونین نے روسی کاروباری اداروں اور متعدد شخصیات پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، جب کہ جواب میں روس نے بھی یورپ سے زرعی اجناس کی درآمد روک رکھی ہے۔
جنگی ہیلی کاپٹروں کی خریداری، روس اور پاکستان میں مذاکرات
قبل ازیں روس نے امریکا کے اتحادی پاکستان کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔
ترکی کو غیر ملکی سیاحوں کی شدید کمی کا سامنا
رواں برس اپریل تک ترکی جانے والے سیاحوں کی تعداد میں اٹھائیس فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔
شام: جبلہ اور طرطوس ميں دھماکے، ايک سو سے زائد افراد ہلاک
شام: جبلہ اور طرطوس ميں دھماکے، ايک سو سے زائد افراد ہلاک
بشار الاسد کا مستقبل: امریکی روسی عدم اتفاق پر یورپ پریشان
اوباما انتظامیہ ماسکو کو اس امر کا قائل نہیں کر سکی کہ بشار الاسد کو جانا ہو گا۔ اس صورتحال پر یورپی طاقتیں پریشان ہیں۔
یوکرائنی گلوکارہ نے روایتی حریف روس سے فتح چھین لی
یورو وژن مقابلہ: یوکرائنی گلوکارہ نے روایتی حریف روس سے فتح چھین لی
ویتنام کیا روس سے دوری اختیار کر رہا ہے؟
روس روایتی طور پر ویتنام کا اہم ترین کاروباری ساتھی ہے۔ تاہم اب ویتنام میں ایک ایسے سمپوزیم کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جس میں امریکی اسلحہ ساز ادارے شرکت کر رہے ہیں۔
انسانوں کی اسمگلنگ، پاکستانی اور بھارتی شہری گرفتار
فن لینڈ کی پولیس کے مطابق انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کا نیٹ ورک توڑ دیا گیا ہے۔
روسی موٹر سائیکلسٹ کے متنازعہ گروپ کی برلن آمد
روسی موٹر سائیکل سواروں کا ایک معروف گروپ نائٹ وولز جرمن دارالحکومت برلن پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ کی جرمن آمد کو مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
روسی آئس کریم کمپنی کی اچھوتی، طنزیہ پیشکش: ’چھوٹا اوباما‘
ایک روسی کمپنی نے براؤن چاکلیٹ میں لپٹی ایک نئی آئس کریم متعارف کرائی ہے، جسے ’چھوٹا اوباما‘ کا نام دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی طرف سے حلب میں جنگی جرائم کا انتباہ
اقوام متحدہ کی طرف سے حلب میں جنگی جرائم کا انتباہ
روس کی نیٹو کے خلاف نئی فوجی حکمت عملی
روس کی نیٹو کے خلاف نئی فوجی حکمت عملی
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 49
اگلا صفحہ