معاشرہبھارتدنیا کا ہاتھ سے لکھا گیا طویل ترین قرآنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت جسوندر سنگھ25.03.202625 مارچ 2026کیرالہ کے پچیس سالہ محمد جسیم فیضی نے قرآن مجید کے متن کو خوشخطی میں تحریر کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایک کلومیٹر سے بھی طویل اس قرآن کا وزن 118 کلوگرام سے بھی زیادہ ہے۔ https://p.dw.com/p/5B2X6اشتہار