کورونا کی وبا کے دوران خاص طور پر پاکستانی خواتین میں خود کو تندرست اور چست رکھنے کے لیے یوگا کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی، مگر زیادہ تر آن لائن کلاسز کے ذریعے ہی۔ تاہم اب لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد یوگا انسٹرکٹرز واپس اپنے اسٹوڈیوز لوٹ رہے ہیں اور ان کے طلبہ بھی۔