1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ میں اسلامو فوبیا میں اضافے کے اسباب، پاکستانی طالبہ کی تحقیق

17 اگست 2021

آج سے ٹھیک چار برس قبل سترہ اگست کے دن ہسپانوی شہر بارسلونا میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے کے بعد اسپین میں بھی اسلاموفوبیا کی لہر دیکھی گئی۔ اس کی لپیٹ میں دیگر مسلم ممالک کے تارکین وطن کے علاوہ پاکستانی مسلمان بھی آئے۔ ہسپانوی لوگوں نے اس نفرت انگیزی سے کیسے نمٹا؟ یہ جاننے کی کوشش کی بارسلونا میں زیرتعلیم پاکستانی طالبہ اسماء نواز سیال نے اپنے ایک تحقیقی مقالے میں۔

https://p.dw.com/p/3z4hW