1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہمارا مشن مشاہدے پر مشتمل ہو گا، میشائیل گالر

خالد حمید فاروقی، برسلز
26 جون 2018

پاکستان ميں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کے ليے يورپی يونين کے مبصر مشن کے سربراہ ميشائيل گالر نے ڈی ڈبليو کے ساتھ اپنے ايک خصوصی انٹرويو ميں بتايا ہے کہ اس وقت پاکستانی ذرائع ابلاغ کا بغور جائزہ ليا جا رہا ہے تاکہ اس بات کا تعين کيا جا سکے کہ آيا کسی سياسی جماعت پر زيادہ توجہ تو مرکوز نہيں کی جا رہی۔ ديکھيے ڈی ڈبليو کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/30Kcu