ماحولایشیاکیا ممبئی ڈوب جائے گا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولایشیا23.11.202123 نومبر 2021بھارتی بندرگاہی شہر ممبئی مون سون بارشوں سے زیادہ ہی متاثر ہونے لگا ہے۔ مینگرووز کے جنگلات کا سکڑنا اور عالمی درجہ حرارت میں اضافہ ممبئی کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سن 2050 تک جنوبی ممبئی کا 70 فیصد علاقہ سمندر برد ہو جائے گا۔https://p.dw.com/p/43NDBاشتہار