1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا کی وبا سے پاکستانی طلبہ بُری طرح متاثر

9 اگست 2021

کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے پاکستان ميں تعليم بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ چند اسکولوں ميں آن لائن کلاسز شروع کی گئی ہيں مگر زيادہ تر بچوں کے پاس نہ تو کمپيوٹرز ہيں اور نہ ہی انٹرنيٹ اور ديگر وسائل۔ لڑکوں کی نسبت لڑکياں اس صورتحال سے زيادہ نقصان اٹھا رہی ہيں اور قوی امکان ہے کہ وقفے کے بعد کئی لڑکياں دوبارہ اسکول جائيں ہی نہ۔

https://p.dw.com/p/3ylHL