1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں جنید جمشید کے گھر کے باہر لوگوں کا مجمع

7 دسمبر 2016

پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں شامل پاکستان کے سابق پاپ سنگر اور حالیہ برسوں میں ایک اہم مذہبی شخصیت کی حیثیت سے شہرت پانے والے جنید جمشید کے آبائی شہر کراچی میں ان کے گھر کے باہر سوگواروں کا مجمع لگ گیا ہے۔ اس بارے میں کراچی سے عنبرین فاطمہ کیا بتا رہی ہیں۔ سُننے کے لیے یہاں کلک کیجیے!

https://p.dw.com/p/2Tv8f