1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہافریقہ

کتوں کا گوشت فروخت کرنے کا کاروبار

11 مارچ 2021

افریقی ملک گھانا میں کتوں کے گوشت کی خرید و فروخت کا رجحان زور پکڑ رہا ہے۔ بعض افراد کے لیے کتے کا گوشت ایک انتہائی لذیذ خوراک ہے۔ گھانا کے بالائی مشرقی خطے میں کتوں کا گوشت کھانے میں استعمال کرنے کے لیے سالانہ ہزاروں کتے ذبح کیے جاتے ہیں۔ لہٰذا اس جانور کی آبادی شدید متاثر ہورہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3qVMV