1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ڈونٹ اسٹاپ می ناؤ‘

31 مارچ 2019

برطانوی روک میوزک گروپ ’کوئین‘ کے مرکزی گلوکار فریڈی مرکری کا گیت ’DON'T STOP ME NOW‘ ڈاؤن سنڈروم کے مرض میں مبتلا بچوں کی زندگی کا مقصد حيات بن گیا۔ ڈاؤن سنڈروم کے مرض میں مبتلا بچوں کے والدین نے ایک مزیدار ویڈیو تیار کیا ہے جس میں یہ بچے زندگی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3Fy0Y